چلو چلو کراچی ائیرپورٹ چلو 
سفارتی سپہ سالار چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال 
20 جون بروز جمعہ شام 30-7 بجے
Welcome back to Pakistan 
@bbhuttozardari.bsky.social
@fayazahmadpp.bsky.social
Senior vice president Pyo tahsel babozai swat
چلو چلو کراچی ائیرپورٹ چلو 
سفارتی سپہ سالار چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال 
20 جون بروز جمعہ شام 30-7 بجے
Welcome back to Pakistan 
@bbhuttozardari.bsky.social
عوامی لیڈر عوام کے بیچ میں 
یہ ہیں حقیقی لیڈر جو ملک کی سلامتی کے لیئے دن رات کوشاں ہیں اللہ نظر بد سے بچائے ۔
@bbhuttozardari.bsky.social 
Live u chairman sb ❣️
اللہ پاک صدر پاکستان آصف علی زرداری کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
@bbhuttozardari.bsky.social
خودمختار خواتین، خودمختار پاکستان! 
حکومت سندھ کا ایک اور تاریخی اقدام! خواتین کو 1000 مفت الیکٹرک موٹرسائیکلیں دینے کا عزم
 ملازمت پیشہ اور طلبہ کے لیے آسان سفری سہولت
ماحول دوست، پائیدار اور کم خرچ ٹرانسپورٹ
سبز، محفوظ اور مساوات پر مبنی مستقبل کی جانب اہم قدم!
@bbhuttozardari.bsky.social
Congratulations to her
25.02.2025 09:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جگر اور گردے کی پیوندکاری اور یومیہ سینکڑوں ڈائلائسز کی مفت سہولیات فراہم کرنے والا ایس آئی یو ٹی جو یقیناً حکومتِ سندھ کی جانب سے عوام کیلئے عظیم تحفہ ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی۔
@bbhuttozardari.bsky.social
صدر مملکت آصف علی زرداری کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چیمپئن ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں شرکت
19.02.2025 15:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کی اصل قیادت پنجاب سے تعلق رکھنے والے اسیسٹیبلشمنٹ کے مستند مہرے ہیں۰ پختون صرف قربانی کے بکرے ہیں جن کو نعروں اور ڈنڈوں کے لیئے رکھا ہوا ہے۰ رہے اسد قیصر،علی امین ، جنید اکبر،شیر افضل مروت وغیرہ تو یہ بیچارے کسی قطار میں شامل نہیں گرفتاریوں ۔ ڈنڈوں کا وقت ہے تو پٹھانوں ک
14.02.2025 09:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0President Asif Ali Zardari welcoming the President of Turkiye, Mr Recep Tayyip Erdogan, upon his arrival at Aiwan-e-Sadr
14.02.2025 09:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0صدر اسلامیہ جمہوریہ پاکستان 
رئیس اعظم مردحر جناب آصف علی خان زرداری صاحب اور شہید بی بی کی نشانی آصفہ بھٹو زرداری ترک صدر اور انکی اہلیہ کے ساتھ ایوان صدر میں استقبالیہ تقریب کے دوران 💚🖤❤️
🚨 RECORD ALERT 🚨
The captain and his deputy now have the highest fourth-wicket partnership for Pakistan in ODIs 🤩
#3Nations1Trophy | #PAKvSA
GET WELL SOON, RACHIN RAVINDRA! 🤞
Scary moments at Lahore, our thoughts are with you.
لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان سے بذریعہ موٹر سائیکل اور ضلع راجن پور سے بذریعہ سائیکل سینکڑوں کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد گڑھی خدا بخش پہنچ کر شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے والے
28.12.2024 16:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کرک پولیو ٹیم پر حملہ ، گورنر خیبرپختونخوا نے اعلی حکام سے رپورٹ طلب کرل
پولیو ٹیم پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
پولیو ٹیم پر حملہ میں پولیس اہلکار
حکومت سندھ کی جانب سے پاکستان کا پہلا "سینئر سٹیزن کارڈ" جلد متعارف کرنے کا اعلان، جس کے تحت صوبے بھر کے بزرگوں کو طبی و سفری سہولیات کے ساتھ ساتھ دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
12.12.2024 11:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0On This Day; 11 December 2007: Shaheed Benazir Bhutto attended workers convention in Mardan. 
#PPP #KhyberPakhtunkhwa
27دسمبر یوم شہادت۔۔ رب کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔🤲💔
07.12.2024 16:04 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0حکومت سندھ کی صحت کے شعبے میں شب و روز محنت کی بدولت عالمی ادارہ برائے صحت نے سندھ کو تشنج (ٹیٹنس) سے پاک قرار دے دیا ہے۔
@fkkundi.bsky.social
Haha
06.12.2024 12:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0APC 
منعقد کرنے پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم خان کنڈی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
@fkkundi.bsky.social ❣️
خیبرپختونخوا کے عوام گواہ رہیں ‼️
صوبہ خیبرپختونخوا کے امن و امان کے حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے جانب سے بلائے گئے آل پارٹیز کانفرنس میں تحریک انصاف نے شامل ہونے سے انکار کر دیا تھا۔ 
#PPPDigitalKP
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے جانب سے گورنر ہاؤس پشاور میں آل پارٹیز کانفرنس جاری۔ 
صوبہ خیبرپختونخوا کو درپیش مالی معاشی مسائل اور امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال حوالے سے یہ آل پارٹیز کانفرنس انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ 
#PPPDigitalKP
کسی کو حق نہیں لشکر بناکر حملہ کرے، حکومت نے گورنر راج یا سیاسی جماعت پر پابندی کا ہم سے نہیں پوچھا، پیپلزپارٹی کے سامنے مؤقف رکھا جائےگا تو کوشش کریں گے کہ اتفاق رائے سے فیصلہ ہو: چیئرمین پی پی
01.12.2024 05:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز
وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی منظوری دے دی
@fkkundi.bsky.social
🚨 BREAKING: Imran Khan has removed Barrister Gohar and Salman Akram Raja from their party positions.
28.11.2024 14:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Ye kia hai g
28.11.2024 07:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 003469488568
Please sand me
پختونخواہ میں 38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں,چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں
21.11.2024 06:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 024 نومبر #PTI احتجاج.
خیبر پختونخوا ,پنجاب اور اسلام آباد میں 23 نومبر سے موباٸل سروس اور انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ۔ Geo News