اپنے عوام کے بدترین دشمن۔
اب کس کی باری ھے؟
@khankazen.bsky.social
Irrigation Specialist
اپنے عوام کے بدترین دشمن۔
اب کس کی باری ھے؟
اسٹیبلشمنٹ کے نمونے بھی اب ایک پیج پر نظر نہیں آ رہے۔ کوئی بلاول بیچارے کو امید دیتا پھر رہا ہے تو کوئی نون لیگ کو حوصلہ۔ دلچسپ بات یہ ہے کے ان میں سے کسی بھی ٹاؤٹ کی کونسلر بننے کی اوقات نہیں اور جن جماعتوں کو یہ امید دے رہیں ہیں وہ شفاف الیکشن میں ایک سیٹ جیتنے کا قابل نہیں۔
08.12.2024 12:21 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ اپنے ملک کے روشن مستقبل کے لئے نکلے تھے جن پر سیدھی گولیاں برسا کر پیغام دیا گیا کہ غلام ہو غلام ہی رہو۔
#imrankhanrelease
جی 10 سے براہ راست پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان G10 کے مقام پے آمنے سامنے۔
26.11.2024 06:37 — 👍 117 🔁 39 💬 0 📌 0پٹھانوں کا کوئی جوڑ نہیں اللّٰہ نے ان کو الگ ہی مٹی سے بنایا ہے۔۔۔
ساری رات شیلنگ کھا کر بھی شیلنگ کے دھوئیں میں ناچ رہے ہیں۔۔۔🔥
کوئی نکلا ہی نہیں! انقلاب کہاں رہ گیا ؟، ناکام احتجاج کے الفاظ کے ساتھ تبصرے اڑانے والے لیگی صحافی اب پینترا بدل کر کبھی حکومت پر تنقید اور کبھی پی ٹی آئی کارکنوں کے پر تشدد ہونے کا بیانیہ بنانے میں مصروف ہو گئے ہیں۔
25.11.2024 11:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Behind you skipper ❤️ @pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social
23.11.2024 18:58 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0گن سکتے ہو تو گن لو ! جنوبی پنجاب آرہا ہے اسلام آباد صدر جنوبی پنجاب عون عباس کی قیادت میں، شکریہ جنوبی پنجاب!
#PTISP #نومبر24_خان_کی_کال
اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کسی بھی جمہوری احتجاج کی بنا پارٹی تفریق کے ہر سیاسی کارکن کو حمایت کرنی چاہئے تاکہ 1950 کے عشرے سے جاری یہ مداخلت ختم ہو اور۔ملک جمہوری راہ پر گامزن ہو
#freeimrankhan #PTIofficial
انشا اللہ
24.11.2024 09:51 — 👍 63 🔁 25 💬 1 📌 2وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا قافلہ دریا کابل کراس کرتے ہوئے صوابی انٹرچینج کی طرف رواں دواں ہے. ان شاءاللہ ڈی چوک جاکر دم لینگے. اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا.
#FinalCall
bsky.app/profile/ptik...
سوات: قائد عمران خان کے کال پر ایم این اے سہیل سلطان ایڈووکیٹ اور ایم پی اے حمید الرحمن کے قیادت میں پی کے 7 کا عظیم الشان قافلہ اسلام آباد کے طرف روانہ۔
#FinalCall
انصافینز
کم از کم اگلے 48 سے 72 گھنٹے صرف احتجاج پر فوکس کا وقت ہے
الحمدللہ ہر ضلعے سے قافلے اسلام آباد کے لیے نکل رہے ہیں،
اکثر لوگوں نے گرفتاری کی صورت میں اپنے 2-3 متبادل رکھے ہوئے ہیں لیڈ کرنے کےلیے
ابھی فوکس صرف احتجاج کی کوریج پر رکھیى
خود کو کنٹینرز کی فصیلوں میں بند کر کے اب یہ بڑھکیں لگا رہے ہیں کہ آؤ ہم انتظار کر رہے ہیں۔
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!
بریکنگ نیوز 🚨
رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے عوام کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنے سے معذرت کر لی
The government should start counting its days. It might not be Khan who sends them home, but the public itself. They’ve made life unbearable for people—almost everything is shut. Pushing the public to the edge is like digging the grave of their own power.
23.11.2024 14:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا
23.11.2024 07:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Out of fear of someone behind bars, you’ve nearly shut down the entire capital and other major cities. Tell us, who’s the real winner here?
23.11.2024 06:56 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0انشا اللہ۔
Repost کرتے جاے۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام:
21 نومبر 2024
#FinalCall
شاہد خٹک نے تو کمال کردیا
شاہد خٹک کے حجرے میں 24 فائنل کال کے لیے اجلاس
آج یہ منظر ہے 24 کو کیا ہو گا
پارہ چنار سانحے پر صوبائی اور وفاقی حکومت نے کچھ کیا؟ یا کرم میں مرنے والے قومی مفاد کی راہ میں رکاوٹ ہیں
22.11.2024 13:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کیا PTI لیگل ٹیم نے خان صاحب کی ضمانت قبل از گرفتاری دائر کی ہیں ؟؟
21.11.2024 09:24 — 👍 14 🔁 2 💬 2 📌 1عمران خان تیرا منتظر ہے سارا پاکستان!
21.11.2024 10:40 — 👍 307 🔁 129 💬 17 📌 4It actually seems that next November 24th will be an unusual event in Pakistan..
Everyone is watching & waiting !
#FinalCall
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
21.11.2024 04:27 — 👍 281 🔁 126 💬 12 📌 5عوام باہر آنے کے لیے مکمل طور پر تیار چور حکمرانوں میں بے چینی اور بے سکونی برقرار۔
21.11.2024 05:07 — 👍 29 🔁 7 💬 1 📌 0