❌Fake News: Imran Khan didn’t record any message!
25.11.2024 20:16 — 👍 15 🔁 11 💬 0 📌 0❌Fake News: Imran Khan didn’t record any message!
25.11.2024 20:16 — 👍 15 🔁 11 💬 0 📌 0
بریکنگ🛑
علیمہ خانُ اور عظمی خان دونوں ورکرز کے درمیان ترنول کے مقام پر پہنچ چکی ہیں۔
کارکنان نے انکو اپنے حفاظتی احصار میں لے لیا ہے
بشری بی بی عوام کے ساتھ 🔥
دلیر مرد کی دلیر بیوی
ایک ملنگ انسان نے کہا تھا کہ میں جب کال دوں گا پورا ملک بند ہو جائے گا،
اور آج دیکھ لیا سب کچھ بند ہو گیا 😄
عمران خان باس ہیں، انہوں نے حکم دیا، ہم عمل کریں گے، فائنل کال کا مطلب فائنل کال ہے، اس پر نظرثانی صرف خان صاحب کر سکتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی
23.11.2024 18:41 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0سلام ہے
23.11.2024 18:08 — 👍 16 🔁 8 💬 0 📌 0عمران خان مدینہ سے واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی، یہ کس کو لے آئے ہو؟ ہم تو شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، تم شریعت کے ٹھیکے دار لے آئے، بات غلط ہو تو جنرل باجوہ کی فیملی سے پوچھ لیں۔ بشریٰ بی بی
21.11.2024 16:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
احتجاج اسی صورت ملتوی ہوگا کہ عمران خان رہا ہو کر باہر آئیں اور خود خطاب کریں اور اگلا لائحہ عمل دیں، اس کے علاوہ کسی قیمت پر احتجاج ملتوی نہیں ہوگا
، بشری بی بی
اَلْحَمْدُلِلّٰه
20.11.2024 11:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0