فیصل ووڈا کی بھی کیا زندگی ہے ملازموں کے گھر ملازم ہونا کوئی عام بات نہیں ملازموں کی ملازمت سے اللہ بچائے 😂
03.12.2024 18:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@constitutionally.bsky.social
فیصل ووڈا کی بھی کیا زندگی ہے ملازموں کے گھر ملازم ہونا کوئی عام بات نہیں ملازموں کی ملازمت سے اللہ بچائے 😂
03.12.2024 18:31 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ڈی چوک میں کنٹینرز لگانے کی ایک اور وجہ ہو سکتی ہے تاکہ کنٹینر لگا کر یہ اپنے بندے وہاں بلائیں گے جن کے پاس ہتھیار وغیرہ ہوں گے وہ عمران خان کے نعرے لگائے گے اور انہیں پکڑ کر بیان لیا جائے گا اور اپنا ثبوت بنائے گے سوشل میڈیا اس پروپگینڈا سے پہلے ہی لوگوں کو اطلاع دیں نیوز فل شیر کریں۔۔۔
28.11.2024 17:03 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Praying on the container
Any fatwa of a court mufti on martyring someone during prayer
Statement has come or not?
کنٹینر پر نماز پڑھنا
نماز کے دوران کسی کو شہید کرنے پر عدالتی مفتی کا کوئی فتویٰ؟
بیان آیا ہے یا نہیں؟
#pakistan