تاریخ میں کم از کم یہ تو لکھا جائے گا کہ جب فلسطین میں نسل کشی ہورہی تھی تو علماء سوء خاموش تھے مگر علماء حق نے حق کی صدا بلند کی.✌️
11.04.2025 05:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@an-darwesh.bsky.social
I Love Islam, Pakistani
تاریخ میں کم از کم یہ تو لکھا جائے گا کہ جب فلسطین میں نسل کشی ہورہی تھی تو علماء سوء خاموش تھے مگر علماء حق نے حق کی صدا بلند کی.✌️
11.04.2025 05:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0🗒 اتوار 🗒️
🌓قمری ھجری تاریخ🌗
25 رجب المرجب 1446ھ
☀شمسی میلادی تاریخ☀
26 جنوری 2025ء
🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤
18 رجب 1446ھ
19 جنوری 2025ء
اتوار Sunday
حضرت محمود بن لبید ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا:
دو چیزیں ہیں جنہیں انسان ناپسند کرتا ہے، انسان موت کو ناپسند کرتا ہے، حالانکہ موت مومنوں کے لیے فتنے سے بہتر ہے، اور وہ قلت مال کو ناپسند کرتا ہے جبکہ قلت مال کا حساب کم ہے۔
مشکوٰۃ 5251
حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔
(سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)
10 رجب 1446ھ
11 جنوری 2025ء
ہفتہ Saturday
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاء إِلا أنزل لَهُ دَوَاء
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اللہ نے جو بیماری اتاری ہے تو اس کی شفا بھی اتاری ہے۔
مشکوٰۃ 4514
جمعہ کی رات سورۃ یسین کی تلاوت
09.01.2025 18:45 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 003 رجب 1446ھ
04 جنوری 2025ء
ہفتہ Saturday
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، کہا: رسول اللہﷺ کی دعاؤں میں سے ایک یہ تھی:
اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری نعمت کے زوال سے، تیری عافیت کے ہٹ جانے سے، تیری ناگہانی سزا سے اور تیری ہر طرح کی ناراضی سے۔
صحیح مسلم 6944
#JUIUpdates
29 جمادی الثانی 1446ھ
01 جنوری 2025ء
لَہُمۡ مِّنۡ فَوۡقِہِمۡ ظُلَلٌ مِّنَ النَّارِ وَمِنۡ تَحۡتِہِمۡ ظُلَلٌ ؕ ذٰلِکَ یُخَوِّفُ اللّٰہُ بِہٖ عِبَادَہٗ ؕ یٰعِبَادِ فَاتَّقُوۡنِ
سورۃ الزمر آیت 16
ایسے لوگوں کیلئے انکے اوپر بھی آگ کے بادل ہیں، اور انکے نیچے بھی ویسے ہی بادل۔ یہ وہی چیز ہے جس سے اللہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔ لہذا اے میرےبندو! میراخوف دل میں رکھو
28 جمادی الثانی 1446ھ
31 دسمبر 2024ء
منگل Tuesday
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’اللہ تعالیٰ غیرت مند ہے اور بےشک مومن بھی غیرت مند ہے، اور اللہ کی غیرت یہ ہے کہ مومن اللہ کی حرام کردہ چیز کا ارتکاب نہ کرے۔‘‘ متفق علیہ
مشکوٰۃ 3310
#JUIUpdates
14 جمادی الثانی 1446ھ
17 دسمبر 2024ء
منگل Tuesday
ہم پیغمبروں کو اسی لئے تو بھیجتے ہیں کہ وہ (نیکیوں پر) خوشخبری سنائیں، (اور نافرمانی پر اللہ کے عذاب سے) ڈرائیں۔ چنانچہ جو لوگ ایمان لے آئے اور اپنی اصلاح کرلی، انکو نہ کوئی خوف ہوگا، اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔
سورۃ الأنعام آیت 48
آج کی تاریخ
13 جمادی الثانی 1446ھ
16 دسمبر 2024ء
پیر Monday
مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ يَوْمَيْنِ مِنْ خُبْزِ بُرٍّ إِلَّا وَأَحَدُهُمَا تمر
حضرت عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں، محمدﷺ کی آل نے دو دن (مسلسل) گندم کی روٹی سیر ہو کر نہیں کھائی، ان دو (دنوں) میں سے ایک دن کھجور ہوتی تھی... متفق علیہ
#JUIUpdates
مذہبی طبقہ اگر سڑکوں پر آگیا تو پھر مطالبہ مدارس کی رجسٹریشن سے نفاذ شریعت تک پہنچ جائے گا.
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
#مدارس_کاترجمان_مولانا
🌙 رؤیت ہلال 🌙
🗒 بروز بدھ 🗒️
🌓قمری ھجری تاریخ
08 جمادی الثانی 1446ھ
☀شمسی میلادی تاریخ☀
11 دسمبر 2024ء
دائمی خوشی:
اگر آپ نے چند دن کے لئے خوش رہنا ہے
تو اپنی پسند کی کوئی چیز خرید لیں.
اگر آپ نے چند سال کے لئے خوش رہنا ہے
تو زندگی میں کامیابی حاصل کریں.
اور اگر آپ نے ساری زندگی خوش رہنا ہے, تو رشتے کمائیں
لیکن اگر آپ نے مرنے کے بعد بھی اپنی خوشیوں کو زندہ رکھنا ہے
تو دوسروں کی خدمت کریں.
#JUIUpdates
✌️جمعیت مٹ نہیں سکتی
جمعیت غیر فانی ہے✌️
جمعیت وہ سمندر ہے
جہاں پانی ہی پانی ہے💯
@an-darwesh.bsky.social #JUIUpdates #JamiatUlemaeIslam
chat.whatsapp.com/GzhtVx6xgDiG...
🇵🇰 آج کی تاریخ
05 جمادی الثانی 1446ھ
08 دسمبر 2024ء
اتوار Sunday
حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اس کے گھر میں ایک لڑکی دیکھی جس کے چہرے پر زردی تھی، آپ ﷺ نے فرمایا:
اسے دم کراؤ کیونکہ اسے نظر لگی ہے۔ متفق علیہ
مشکوٰۃ 4528
#JUIUpdates
رؤیت ہلال🌙
🗒جمعۃ المبارک🗒️
🌓قمری ھجری تاریخ
03 جمادی الثانی 1446ھ
☀شمسی میلادی تاریخ
06 دسمبر 2024ء
02 جمادی الثانی 1446ھ
05 دسمبر 2024ء
جمعرات Thursday
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں، حسن بن علی ؓ رسول اللہ ﷺ سے سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے اور انہوں نے حسین ؓ کے بارے میں بھی فرمایا: وہ رسول اللہ ﷺ سے ان سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے۔
مشکوٰۃ 6146
#JUIUpdates
01 جمادی الثانی 1446ھ
04 دسمبر 2024ء
بدھ Wednesday
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
تم مشرکین کے خلاف کرو ، داڑھی چھوڑ دو اور مونچھیں کترواؤ۔
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرہ کرتے تو اپنی داڑھی (ہاتھ سے) پکڑ لیتے اور (مٹھی) سے جو بال زیادہ ہوتے انہیں کتروا دیتے۔
صحیح البخاری 5892
#JUIUpdates
🇵🇰 آج کی تاریخ
29 جمادی الأول 1446ھ
02 دسمبر 2024ء
پیر Monday
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ دعا کیا کرتے تھے:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ
متفق علیہ
chat.whatsapp.com/GzhtVx6xgDiG...
•دنیا کی حقیقت•
دنیا تین گھڑیوں کا نام ہے
پہلی- وہ گھڑی جو گزر گیا جو دوبارہ کبھی واپس نہیں آسکتی
دوسری- آنےوالا گھڑی اسکا کچھ ہتا پتا نہیں کہ آپکو نصیب ہو بھی یا نہیں
تیسری- وہ گھڑی جو ابھی آپ گزار رہے ہیں بس اسی کا فائدہ اٹھائیں اور اپنے آخرت کو سنواریں
بس اتنی سی حقیقت ہے اس دنیا کی
#JUIUpdates
chat.whatsapp.com/GzhtVx6xgDiG...
30.11.2024 02:30 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤
27 جمادی الأول 1446ھ
30 نومبر 2024ء
ہفتہ Saturday
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حیاء اور کم گوئی ایمان کی دو شاخیں ہیں، جب کہ فحش کلامی اور کثرت کلام نفاق کی دو شاخیں ہیں۔
سنن ترمذی 2027
رؤیت ہلال🌙
🗒 بدھ 🗒️
🌓قمری ھجری تاریخ🌗
24 جمادی الاولی 1446ھ
☀شمسی میلادی تاریخ☀
27 نومبر 2024ء
مسجد قاسم علی خان پشاور
#JUIUpdates
Follow me for Latest News and Best Information
chat.whatsapp.com/GzhtVx6xgDiG...
#JUIUpdates
#JUIUpdates #JamiatUlemaeIslam
25.11.2024 13:45 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0صبر، شُکر، ذِکر اور فِکر
چاروں بہت درجہ رکھتے ہیں!
صبر: مشکل کو ٹالتا ہے.
شکر: نعمت کو بڑھاتا ہے.
ذکر: درجات کو بلند کرتا ہے.
فکر: گناہوں سے روکتا ہے.
22جمادی الأول 1446
25نومبر 2024
پیر Monday
قَالَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَنْ يَلِجَ النَّارَ أَحَدٌ صَلَّى قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ، وَقَبْلَ غُرُوبِهَا-يَعْنِي الْفَجْرَ وَالْعَصْرَ
رسول اللہﷺ نے فرمایا ہے کہ وہ شخص ہرگز آگ میں داخل نہیں ہوگا جو سورج نکلنے اور اسکے غروب ہونے سےپہلے نماز پڑھتا ہے۔ یعنی فجر اور عصر کی نمازیں۔
مسلم 1436
عاجزی کا سجدہ بہت سے غموں سے نجات کا باعث ہے بس تم اپنے آپ کو ربّ العزت کے حضور عاجزی سے جھکا لو۔❤️
#JUIUpdates
صوبائی حکومت اپنی بنیادی ذمہ داریاں پوری کرنے کے بجائے اپنے سیاسی مسائل اور اسلام آباد کے دھرنوں میں مصروف ہیں.
مثبت اور بروقت رپورٹنگ کیلئے میرا واٹساپ گروپ لنک...!
chat.whatsapp.com/GzhtVx6xgDiG...
#SaveKurram #JUIUpdates