Rj Rafiq's Avatar

Rj Rafiq

@rjrafiq.bsky.social

ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے ‏حدیث نبوی ﷺ

4,628 Followers  |  7,748 Following  |  565 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.7459

Latest posts by rjrafiq.bsky.social on Bluesky

Post image

خان صاحب نے آج کہا کہ میں بہت جلد واپس آوں گا۔ سب بولیں ان شاءاللہ

07.02.2025 14:15 — 👍 7    🔁 2    💬 0    📌 0

🛑‏پنجاب اور دوسرے صوبوں سے انے والے راستے،خیبر پختون خواہ کے تمام روڈز،مین شاہرایں بند کرنے کا آپشن بھی ہمارے پاس موجود ہے

جنید اکبر

بات سیدھی سی ہے فیصلہ سڑکوں پر ہی ہو گا

29.01.2025 18:15 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

لوگوں نے ضمیر بیچا کچھ لوگوں نے دین بیچا جبکہ مبارک زیب نے بھائی کی لاش بیچی اور زین قریشی نے ابا بیچ دیا
ایڈوکیٹ نعیم بخاری 🔥

29.01.2025 18:14 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

ویلڈن
نعیم حیدر پنجوتہ 💪

23.01.2025 11:11 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 1

Content Analysis: Rj's writing is the digital equivalent of a rollercoaster—exhilarating dips into sarcasm with surprising climbs of passion and urgency, often punctuated by emojis that somehow steal the show.

blueskyroast.com/roast/rjrafi...

17.01.2025 14:32 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان نے جرنیلوں کو 77 سال بعد شکست دے کر قائد اعظم کی روح کو تازہ کردیا✊

17.01.2025 14:31 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

اپنے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جانے دینا سڑک پر آ کر انصاف نہیں مانگ سکتے احتجاج نہیں کر سکتے تو گھر بیٹھے احتجاج کا حصہ بنیں "بائیکاٹ" جاری رکھیں اور ساتھ سوال کرتے رہیں۔۔۔

گولی کیوں چلائی۔۔۔؟؟؟

17.01.2025 14:31 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سیرت النبی صلی اللہ والہ وسلم پڑھانے کے جرم میں 14 سال اور 7 سال سزا سنا دی۔ ۔ پاکستان میں کوئی انصاف نہیں ملتا ۔
‎#رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ

17.01.2025 14:31 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
Rj Rafiq: The Bluesky Comedian of Political Outrage Navigating the tumultuous waters of politics with a side of humor and a dash of drama.

blueskyroast.com/roast/rjrafi...

17.01.2025 01:59 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

فالو کریں اور فالو بیک لیں
ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں
💯 فالو بیک ملے گا♥️

14.01.2025 06:51 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

جماعت اسلامی کا وجود صرف دو چیزوں پر قائم ہیں
ایک جہاد کے نام پر چندہ
اور دوسرا اسٹبلشمنٹ کی کندھا

13.01.2025 07:11 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیںفالو کریں اور فالو بیک لیں
ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں
💯 فالو بیک ملے گا♥️شکریہ 500 فالور ہوگئے ہیں ۔۔ صرف PTI والے فالو کریں اور مہربانی کرکے سلیب

09.01.2025 09:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
TikTok - Make Your Day

vm.tiktok.com/ZS6fxYsa7/ This post is shared via TikTok Lite. Download TikTok Lite to enjoy more posts: www.tiktok.com/tiktokliteht...

05.01.2025 08:47 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image Post image

میرے لیے یہ فیصلہ بہت مشکل ہے اپ بتائیں ان تینوں میں سے سب سے بڑا منافق کون ہے

02.01.2025 02:05 — 👍 7    🔁 1    💬 1    📌 1

الکانو حبہ نہ وی چی
2025 پری دو آؤ
2026 شروع کو
پاکستان دے دہ حو پہ کی کیگی😜🫣

30.12.2024 02:00 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

😂😂😂😂🤣

28.12.2024 14:53 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فالو کریں اور فالو بیک لیں
ایک دوسرے کو بڑھنے میں مدد کریں
💯 فالو بیک ملے گا♥️

28.12.2024 14:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

جو پتلونیں اتروا کر، ملک توڑوا کر واپس آئے، انہیں تو آج تک سزا نہیں ملی لیکن ایک پتلون لہرانے پر بلڈی سویلین کو 10 سال سزا دی گئی ہے۔ ایمان زینب مزاری
‎@ImaanZHazir

28.12.2024 07:05 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

نبوت کا دروازہ آج سے 1400 سال پہلے بند ہو چکا ہے اور ہمارا یہ ایمان ہے کہ
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ اللہﷻ کے آخری رسول ہیں

26.12.2024 10:49 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

افسوس کہ فرعون کی لاش کی شناخت ٹی وی

25.12.2024 11:56 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اپکو صوبہ چلانا ہے اپکو وفاق کیساتھ بیھٹنا پڑتا ہے ہم ان چیزوں کو سمجھتے ہیں لیکن شکوہ یہ ضرور ہے کہ ایک قاتل کا اس طرح استقبال شہیدوں کیساتھ زیادتی ضرور ہے

20.12.2024 15:44 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

خیرات کو مت روکو ورنہ تمھارا رزق بھی روک دیا جائیگا-

20.12.2024 15:44 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اپکو صوبہ چلانا ہے اپکو وفاق کیساتھ بیھٹنا پڑتا ہے ہم ان چیزوں کو سمجھتے ہیں لیکن شکوہ یہ ضرور ہے کہ ایک قاتل کا اس طرح استقبال شہیدوں کیساتھ زیادتی ضرور ہے🤣🤣

20.12.2024 15:44 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

عمران خان سے مذاکرات کیسے کرے اس نے تو پھانسی والے لسٹ میں مریم نواز کے بعد دوسرے نمبر پر مجھے رکھا ہے. رانا ثنا اللہ😂

18.12.2024 05:35 — 👍 5    🔁 1    💬 0    📌 0

یہی رویہ رکھاگیا تو پھر ایوان نہیں فیصلے میدان میں ہونگے، مولانا فضل الرحمان

#ARYNews

17.12.2024 11:37 — 👍 5    🔁 0    💬 1    📌 0

اگر فوج کے مظالم کےخلاف میدان اور سوشل میڈیا پرکھڑے نہیں ہو سکتےتوچھپکے سے فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کریں یہ ایمان کا آخری درجہ ہے💖

17.12.2024 09:59 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

‏ہزاروں قیدیوں کو رہا کرنے والا آج خود بے گناہ قید ہے!
‏⁧‫#ہمت_و_استقامت_کے_500_دن‬⁩

17.12.2024 07:56 — 👍 4    🔁 2    💬 2    📌 2

نوازشریف اور بے نظیر کو جیل میں ڈالا گیا تو ان کے ساتھ پبلک سپورٹ نہیں تھی اس لیے انہوں نے ڈیل کیا جبکہ خان تاریخ کا واحد لیڈر ہے جس کے اوپر 200 مقدمے ہیں لیکن پھر بھی پبلک سپورٹ خان کے ساتھ ہیں

مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥

17.12.2024 05:36 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0

علی آمین گنڈاپور پر بہت سے لوگ تنقید کرتے ہیں لیکن ٹاپ لیڈرشپ اور چاورں صوبوں کے صدور میں یہ واحد شخص ہے جو ہر بار احتجاج کو اکیلے لیڈ کرتا ہے

آج تھوڑا سا تعریف بھی کریں ❤️

16.12.2024 15:10 — 👍 4    🔁 1    💬 1    📌 0
Preview
Bluesky Social media as it should be. Find your community among millions of users, unleash your creativity, and have some fun again.

@zahirali471.bsky.social
@waleed78.bsky.social
@imkhanzada1.bsky.social
@imrankhann143.bsky.social
@1gijl.bsky.social
@sanamjaved.bsky.social
@sanamurrani.bsky.social
فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
bsky.social

16.12.2024 07:40 — 👍 6    🔁 3    💬 1    📌 0

@rjrafiq is following 8 prominent accounts