Usman Nawaz's Avatar

Usman Nawaz

@usmangul17.bsky.social

Private Employee

399 Followers  |  236 Following  |  56 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.972

Latest posts by usmangul17.bsky.social on Bluesky

پاکستان سے پیار کرنے والے اگے آجائیں

10.12.2024 09:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Hi

02.12.2024 13:51 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Redirecting...

www.facebook.com/profile.php?...

24.11.2024 12:19 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

400 فالوررز مکمل ہونے سے تھوڑا دور
400 فالوورز بڑھنے میں مدد کریں
شکریہ ❤️❤️❤️

24.11.2024 12:02 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

24 نومبر فائینل میسڈ کال کا کیا بنا؟

24.11.2024 11:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔
گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔

24.11.2024 08:33 — 👍 126    🔁 72    💬 3    📌 0
Post image

‏آخری کال وچ اے کیوں نئیں ماں یوا ریا 🤷‍♂️😂

23.11.2024 19:54 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 0

بلیو سکائی ایپ میں کیا مسلہ اگیا ہے؟
کوئی دوست بتا سکتا ہے؟

24.11.2024 04:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پیرنی اور گنڈاپور ۔ Kpk کے خزانے پر جھگڑا کرتے ہوے

18.11.2024 23:19 — 👍 17    🔁 4    💬 2    📌 0

‏اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔

‏﴿سورۃ المدثر، ۷﴾

19.11.2024 02:33 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہِ خیال کیا گیا۔

18.11.2024 11:03 — 👍 585    🔁 205    💬 23    📌 7

السلام علیکم
گڈ مارننگ ❤️❤️

19.11.2024 01:57 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

حقیقی آزادی کے دعویدار فائنل کال سے پہلے فرار!
اخے 24تاریخ کو انقلاب لا کر خان کو جیل سے نکالیں گے 😀

18.11.2024 15:21 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سوال تھا کہ حکومت کروڑوں صارفین کے لیے غیر رجسٹرڈ وی پی این کیسے بلاک کرے گی ؟
جواب سنیں اور اپنی رائے بھی دیجئے

18.11.2024 13:17 — 👍 237    🔁 73    💬 15    📌 2

حکومت پاکستان کو اپنی وی پی این بنانی چاہئیے۔ کیا خیال ہے؟

18.11.2024 13:08 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Empowering the Women of South Punjab! CM Maryam Nawaz Launches Livestock Project for 11,000 Women.

"Equal and rapid development and prosperity is the right of every woman of Punjab."

18.11.2024 11:28 — 👍 63    🔁 25    💬 1    📌 0
Video thumbnail

مریم نواز کا ماحولیاتی تبدیلوں پہ خصوصی توجہ

18.11.2024 12:44 — 👍 15    🔁 6    💬 1    📌 0
Post image

At Serena Peshawar

18.11.2024 13:05 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

چاچو 🔥🔥🔥🔥

18.11.2024 13:04 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

190 ملین پاونڈ کیس کا فیصلہ بہت ہی نزدیک
انشاءاللہ 2035 تک یہ جیل میں رہے گا

18.11.2024 13:03 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

‏190 ملین پاؤنڈ سکنڈل کیس میں 342 کا بیان ریکارڈ کرانے کے لیے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو کل تک کی آخری مہلت

دونوں 342 کا بیان ریکارڈ کرانے سے مسلسل پہلو تہی برت رہے ہیں۔

18.11.2024 12:47 — 👍 19    🔁 8    💬 0    📌 0

"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس"

اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا،

ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا،

"اسٹیٹ بنک پاکستان"

شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن

18.11.2024 06:09 — 👍 156    🔁 64    💬 4    📌 3
Post image

‏ٹوئیٹر ایکس سے اجڑے اور پریشان مہاجرین کو لے کر دوسری ٹرین پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 7 بجے بلیو سکائی کے لیے روانہ ھو گی 🚨🚨
مسافروں سے گذارش ھے اپنے سامان کی حفاظت خود کریں راستے میں کسی مشکوک شخص ( یوتھی ) سے کچھ لے کر نہ کھائیں ھوسکتا ھے اس میں نشہ آور چیز ھو ۔
😂😂😂😂

18.11.2024 12:22 — 👍 29    🔁 5    💬 5    📌 0
Video thumbnail

میں آپ کو دعوے سے کہتا ہوں کہ وی پی این غیر شرعی نہیں، آپ سے کوئی حساب ہوگا تو یقین دلاتا ہوں اس پر گناہ یا سزا نہیں ہوگی،بے دھڑک کریں، رانا ثنا اللہ

17.11.2024 16:33 — 👍 50    🔁 14    💬 4    📌 4

Official ID's

@maryamnawazmns.bsky.social

@pmlnorgofficial.bsky.social

18.11.2024 11:47 — 👍 143    🔁 69    💬 43    📌 12
Post image

‏وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan

18.11.2024 10:41 — 👍 473    🔁 178    💬 29    📌 8

ولپنڈی: جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت

عدالت نے مقدمہ میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی

عدالت نے ملزمان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ڈی جی امیگریشن کو خط بھجوا دیا

جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط ہے

18.11.2024 10:47 — 👍 25    🔁 2    💬 2    📌 0

سموگ مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے تھی مگر وہ گئی مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے نہیں ہے۔

‏ایک بیانیہ !!!

18.11.2024 10:33 — 👍 48    🔁 7    💬 5    📌 0

28 خواتین وکلاء نے 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا !

18.11.2024 10:35 — 👍 84    🔁 9    💬 9    📌 1

نیلا آسمان

18.11.2024 11:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@usmangul17 is following 17 prominent accounts