Naveed Ahmad's Avatar

Naveed Ahmad

@naveedahmadph.bsky.social

Lecturer Physics

268 Followers  |  119 Following  |  16 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.7611

Latest posts by naveedahmadph.bsky.social on Bluesky

جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کو سلام جس نے احتجاج سے بجلی کی قیمتوں پر حکومت کو ٹف ٹائم دیا اور کئی آئی پی پیز کے معاہدے ختم ہوئے۔۔
#Flopshow #PTI

26.11.2024 22:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کہتے ہوئے اچھا نہیں لگ رہا :-
یہ 2014 نہیں 2024 ہے۔۔۔

●کاش پی ٹی آئی اپنے صوبے کو مثالی بناتی ۔۔
●کاش معشیت بے روزگاری کے نام سے احتجاج دیا جاتا
●کاش احتجاج کا ایجنڈا معشیت اور فلاح ہوتا تو ہم ان کے ساتھ ہوتے۔۔
احتجاج کا مقصد متعدد حلقوں پر دباؤ ڈال کر اقتدار کا حصول تھا۔۔
#Flopshow #PTI

26.11.2024 22:22 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0
x.com

Follow me on X as well...thanks
x.com/naveedahmadp...

24.11.2024 21:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
FINAL CALL MISSED? | PTI's protest: Hit or Flop? | What was told to Mansoor Ali Khan on phone?
YouTube video by Mansoor Ali Khan FINAL CALL MISSED? | PTI's protest: Hit or Flop? | What was told to Mansoor Ali Khan on phone?

For those who claim that the nation is with #Khan... watch actual facts and figures.
#FlopShow #protest #PTI
youtu.be/DrztzBS0qek?...

24.11.2024 21:11 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

مید کرتے ہیں کہ سپورٹڑز اپنا روایتی انداز اپناتے ہوئے ( تم پٹواری ہو، تم جاہل ہو ) والا ہتھیار استعمال کریں گے اور ان سب کو اچھے ڈیفنڈ کرلیں گے ۔۔

21.11.2024 21:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0


●کیا بشری بی بی کے اس بیان سے اب یہ باقاعدہ طور پر سیاسی ہوچکی ہیں؟ وہ معروضی سیاست کا کیا کرنا ہے ؟
● مہذب کارڈ کے استعمال سے اقتدار کا حصول اور اسلامی ٹچ ، پونے چار سال جب آپ اقتدار میں رہے تو دین کے لیے آپ کی کیا خدمات رہی ؟؟
ا

21.11.2024 21:27 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

بشری بی بی کا یہ بیان سنیں، جنرل باجوہ کو فون آنے لگ گئے کہ ۔۔۔۔۔۔ سپورٹڑز سے کچھ سوالات
●کیا اس بیان سے پاک سعودی عرب خارجہ پالیسی کمپرومائز نہیں ہوتی ؟
●یعنی خان وزیراعظم ہے تو پاکستان ہے ورنہ پاکستان توڑ دیا جائے ؟

21.11.2024 21:26 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

بلیو سکائے کے لیے بھی اگر وی پی این ہی چلانا یے تو ایکس پر ہہ ٹھیک تھے ۔۔

19.11.2024 20:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

‏میڈیا میں ہیڈ لائینز تو بہت چل رہی ہیں لیکن 24 نومبر سے پہلے عمران خان کو کوئی ریلیف نہیں ملنے والا اور عمران خان بھی اس دوران کوئی ایسا یو ٹرن نہیں لیں گے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بھی ریلیف ملے

19.11.2024 16:55 — 👍 26    🔁 4    💬 3    📌 0

بات سیدھی سی اور سادا سی یے کہ ہمیں گود لے لیا جائے تاکہ جیسے جنرل باجوہ ایک سلجھے ہوئے آرمی چیف کہلائے جاتے تھے وہاں ہم موجودہ کو بھی یہی کچھ کہہ سکیں۔۔۔ ختم

19.11.2024 20:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

صحیح اور آپ کو لگتا ہے کہ 95 % لوگ احتجاج کے لیے نکلیں گے جس سے 95 % لوگوں کے کارڈ بلاک کردئیے جائیں گے ۔۔۔۔خوش فہمیاں چیک کریں 🤣

19.11.2024 20:36 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نوید احمد۔۔ لیکن ابھی تک آپ کا فولو بیک نہیں آیا

19.11.2024 12:13 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

اس وقت نکلیں گے جب عمران خان کے بچے بھی عوام کے ساتھ نکلیں گے۔۔۔
اپنے بچے لندن کی ٹھنڈی ہوائیں کھا رہے اور لوگوں کے بچے آپ کی سیاست کے لیے باہر نکلیں۔۔۔

19.11.2024 10:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

فرحان صاحب آپ نے فلو بیک نہیں کیا ۔۔ مرضی آے سرکار

19.11.2024 09:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Me...please follow

18.11.2024 21:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

Hellow Mam. Gharidah..i am big fan of you ..please follow me ..thanks

18.11.2024 20:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

I am Naveed Ahmad.. please follow me...thanks

18.11.2024 20:45 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@naveedahmadph is following 13 prominent accounts