عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس "ایک بار پھر آگ" لگ گئی۔۔ فائر بریگیڈ بار بار بلانے کے باوجود نہ پہنچ سکی۔۔ عمران خان کا سٹاف اپنی مدد آپکے تحت آگ بجھانے میں مصروف۔۔پچھلے چند ماہ میں یہ چوتھی بار آگ لگی ہے
17.02.2025 10:25 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے پاس "ایک بار پھر آگ" لگ گئی۔۔ فائر بریگیڈ بار بار بلانے کے باوجود نہ پہنچ سکی۔۔ عمران خان کا سٹاف اپنی مدد آپکے تحت آگ بجھانے میں مصروف۔۔پچھلے چند ماہ میں یہ چوتھی بار آگ لگی ہے
17.02.2025 10:25 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0لائک اور ری پوسٹ ضرور کریں
17.02.2025 03:15 — 👍 6 🔁 1 💬 0 📌 0مراد سعید کی ایک کال پر امن کرک جرگا میں لوگ ہزاروں کی تعداد میں اگے بڑھ رہے ہیں ۔۔ لوگ امن اور سکون چاہتے ہیں
16.02.2025 07:38 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 1Back on #Bluesky
12.02.2025 17:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0رونا صرف اسی بات کا ہے ! وہ جیل میں بھی مقبول ہے! لیکن سسٹم کو قبول نہیں
15.01.2025 05:15 — 👍 6 🔁 5 💬 1 📌 0کیا باقی جن کیسز میں عمران خان کو سزائیں ہوئیں ان کی حاضری کو یقینی بنائی گیا تھا ؟ جیل میں قید شخص سے عدالت حاضری کا شکوہ کر رہی ہے یہ تو لیول ہے ! اور کچھ نام نہاد دفاع کر رہے ہیں کچھ خیال کرو سمجھ بوجھ بھی رکھ کیا کرو ہوا میں تیر چھوڑ دیتے ہو !
13.01.2025 15:26 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کالا خطائی روڑ کا وزٹ کرنا تھا بس اسی لیے جب تک میڈم کی واپسی نہیں ہوئی تمام دکانیں بند رہیں پولیس کی دو بسیں اور کئی ڈالے صرف غریب کی دکانیں بند کروانے کی خدمات انجام دیتے رہے ۔۔۔
13.01.2025 08:34 — 👍 10 🔁 2 💬 1 📌 0سال 2024 بھی ظلم، جبر، تشدد کا سال۔۔۔ لیکن درحقیقت یہ سال بھی طاقتوروں کو ننگا کرگیا
31.12.2024 06:59 — 👍 7 🔁 1 💬 0 📌 0انڈیا والوں کو روکا بھی نہیں بھائی صاحب
31.12.2024 03:03 — 👍 0 🔁 0 💬 2 📌 0اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پاکستان
31.12.2024 02:03 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0حامد میر 🔥
30.12.2024 15:18 — 👍 8 🔁 7 💬 3 📌 0عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
30.12.2024 10:50 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 1عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
30.12.2024 10:49 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0بہترین 🔥
30.12.2024 03:55 — 👍 9 🔁 6 💬 0 📌 0ملٹری کورٹ میں پہلی دفعہ جب سزائیں سنائیں تھیں تو ان کا مقصد عمران خان کو ڈرانا تھا لیکن انہوں نے یہ سوچا نہیں تھا کہ عالمی دنیا یوں اس پر ناراض ہو گی، اب حکومت اور اسٹبلشمنٹ اس معاملے سے جان چھڑانے کا سوچ رہے ہیں، نجم سیٹھی کا دعوی
27.12.2024 08:40 — 👍 10 🔁 2 💬 0 📌 02025 حقیقی آزادی کا سال ہے۔ انشاءاللہ 2024 پاکستان کے لیے ایک مشکل سال تھا، ظاہر ہے آزادی مشکل سے ہی ملتی ہے! عمران خان
27.12.2024 03:40 — 👍 13 🔁 2 💬 0 📌 0اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
27.12.2024 03:38 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@zafar804.bsky.social
26.12.2024 19:19 — 👍 23 🔁 8 💬 0 📌 0اڈیالہ سے بڑی خبر چند منٹوں بعد
26.12.2024 10:53 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے ! عمران احمد خان نیازی
26.12.2024 10:52 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0فوجی عدالتوں سے مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں!
26.12.2024 10:51 — 👍 9 🔁 1 💬 0 📌 0عمران احمد خان نیازی جلد آرہا ہے اپنی قوم کے پاس ۔۔۔
19.12.2024 06:25 — 👍 16 🔁 6 💬 2 📌 0اسلامی جمہوریہ پاکستان میں صبح سے شام تک سوائے ایک آدمی کے اور کوئی بات نہیں ہو رہی ، سسٹم اس کے نام سے اتنا خوفزدہ ہو چکا ہے !
17.12.2024 16:26 — 👍 7 🔁 2 💬 1 📌 0سنٹر افنان اللہ نے ضمیر کی آواز پر سچ بولا کہ ڈی چوک میں کارکنان پر گولی چلائی گئی
12.12.2024 16:41 — 👍 5 🔁 1 💬 1 📌 0
ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
دونوں رہنماؤں کا مذاکراتی عمل کو شفاف انداز سے آگے بڑھانے پر اتفاق
مدارس رجسٹریشن بل ایکٹ بن چکا، نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے، مولانا فضل الرحمان
12.12.2024 14:08 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0وہ تو آپ جیسوں کو اکثر رہتی ہے جو باہر بیٹھے ہیں! یہ کوئی مسلہ نہیں 😂
10.12.2024 05:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0❤️🔥🔥🔥
10.12.2024 04:35 — 👍 21 🔁 8 💬 4 📌 0ثمینہ پاشا ، کچھ یاد کرواتے ہوئے 🔥🫣
09.12.2024 17:14 — 👍 6 🔁 3 💬 0 📌 0