17 فروری 1982ء: تاریخ کا وہ "بھیانک" پہلو ہے جب پاکستان کے وزیر خارجہ آغا شاہی نے "افغانستان کی جنگ" میں "فریق" بننے اور "بات" نہ ماننے پر وزیر خارجہ کے عہدہ سے استعفٰی دیدیا تھا اور جنرل ضیاء الحق کو کہا تھا کہ "قوم اور تاریخ تُجھے کبھی بھی معاف نہیں کرے گی"
18.02.2025 23:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
امام احمد بن حنبل رحمۃ اﷲ علیہ سے کسی بادشاہ نے مدرسوں کے بارے میں رائےمانگی۔۔۔ تو انہوں نے فرمایا، ہر طالبعلم کے لیئے لازم ہو کہ وہ مدرسے میں دینی تعلیم کے ساتھ کوئی ہنر بھی سیکھے، ورنہ اسے داخلہ مت دیں۔ بادشاہ نے وجہ پوچھی تو فرمایا
"اگر ہنر سیکھا تو ہنر بیچیں گے, نہیں تو دین بچیں گے.
05.02.2025 23:39 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
وہ ڈٹ کے کھڑا ہے
وہ نہیں مان رہا
وہ ڈنکے کی چوٹ پر واپس آرہا ہے
اور پھر
الٹا لیٹ گیا کپتان !!!!
03.02.2025 16:43 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
آج اصل وجہ پتا چل گئی پورا ملک قرضے میں کیوں ڈوبا ہوا ہے۔
02.02.2025 20:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
A lady who was braver than any Pakistani man. Happy birthday to you Asma jahangeer .
28.01.2025 00:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اگر کوئی گائے محل میں داخل ہو ۔
وہ گائے تو بادشاہ نہیں بنتی!!
مگر محل تبیلا بن جاتا ہے۔
( غیر سیاسی پوسٹ )
27.01.2025 23:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
🥺
25.01.2025 01:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
A young woman belonging to the Tsaatan tribe in Mongolia, Central Asia, riding a deer. The Tsaatan are a tribe of around 500 people - who are considered the last reindeer herders in Mongolia.
20.01.2025 23:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
The "Anelito Fuggente" (Fleeing Soul), a 1914 bronze sculpture by Ruperto Banterle, honors poet Lionello Fiumi's mother and friend. Located in Verona's Monumental Cemetery, it reflects Michelangelo's "Dying Slave," symbolizing the tension between life and death.
20.01.2025 23:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
ٹرمپ کا جہاز مرشد کو لینے اڈیالہ پوھنچ گیا 🤪
20.01.2025 22:10 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
The Eternal Idol
Rodin - 1889, Paris, Musee Rodin
#sculpture #art #museerodin
19.01.2025 22:56 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
رند بخشے گئے قیامت میں
شیخ کہتا رہا حساب حساب
اک وہی مستِ با خبر نکلا
جس کو کہتے تھے سب خراب خراب
مجھ سے وجہِ گناہ جب پوچھی
سر جھکا کے کہا شباب شباب
جام گرنے لگا، تو بہکا شیخ
تھامنا ! تھامنا! کتاب! کتاب!
کشفی ملتانی
18.01.2025 16:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
تُمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔
17.01.2025 12:54 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بلآخر جماعت اسلامی نے لاس اینجلس متاثرین کے لئے چندہ کا ڈبہ لگا دیا 😁
14.01.2025 19:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
محمل دے مصلے اُتے سجدے نئیں کیتے سڑکاں تے مزدوری کر دیاں رُل گیا واں
توں ہتھاں دے چھالے گن کے بخش دیویں
میں متھے محراب بنانا بھل گیا واں
12.01.2025 22:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
آپ کا سارا فلسفہ، تحقیق، تجربہ، دلیل، الفاظ، تحریر سب ردی ہیں اگر سامنے والا کباڑیا ہے۔
08.01.2025 22:55 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0
حضرات پریشان نہ ہوں، منگو اڈیالہ میں محفوظ ہاتھوں میں ہے 😁
07.01.2025 16:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
06.01.2025 21:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
” ایک بھیڑ پوری زندگی بھیڑیے سے خوفزدہ رہتی ہے اور
آخر میں اسے چرواہا کھا جاتا ہے۔ “
~پاؤلو کوئیلو
05.01.2025 23:14 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
عمران خان کے دور میں ساری دنیا پاکستان کے ڈیفالٹ اور خانہ جنگی کا انتظار کر رہی تھی!
آج پاکستان دنیا کی سب سے طاقتور اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا رکن بن چکا ہے!
مبارک باد تو بنتی ہے۔۔❤️
04.01.2025 16:16 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
پاکستان کے دشمنوں کی بڑی کامیابی یہ ہے کہ انہوں نے پاکستان دشمنی کو منافع بخش کاروبار بنا دیا ہے
(اسلم ڈوگر )
04.01.2025 15:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
جتنا زور پردہ پر دیا جاتا ہے
اگر اس سے آدھا بھی ان کی فلاح و بہبود پر دیا جاتا تو آج یہ یخ بستہ ٹھنڈ میں بھیک نہ مانگتی..😓
04.01.2025 15:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
مولوی فنکار کو میراثی اس لیے کہتا ہے کہ مولوی کو پتہ ہے کہ جو مجمع فنکار پانچ منٹ میں اکٹھا کرتا ہے مولوی وہ 50 سال میں بھی اکٹھا نہیں کر سکتا۔۔
03.01.2025 22:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
واخان راہداری پر قبضہ کر کے وسطی ایشیا سے براہ راست منسلک ہو گا"
واخان کوریڈور پر قبضہ کے بعد پاکستان کی سرحدیں براہ راست تاجکستان سے جا ملتی ہیں
آج سوشل میڈیا پر پاک افواج کی طرف سے واخان کوریڈور پر قبضے کی خبریں گرم ہیں لیکن ابتک کسی باوثوق ذریعے یا مین سٹریم میڈیا نے اسکی تصدیق یا تردید نہیں کی-
29.12.2024 22:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
بلوچستان کے سابق وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے 21 مارچ 2024 کو اپنی X پوسٹ میں لکھا تھا کہ "اگر پاکستان میں ایک اور دہشت گرد حملہ ہوا تو طالبان کو پہلے ہی خبردار کیا جا چکا ہے کہ پاکستان تیزی سے افغانستان میں داخل ہو گا اور
1/2
29.12.2024 22:53 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0
اِس 10 سیکنڈ کی ویڈیو میں آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ شہباز شریف کی حکومت نے پچھلے پانچ ماہ میں کیا کچھ کر دیا ہے۔ آپ صرف اندازہ لگائیں اگر یہی تسلسل 2029 تک رہا تو پاکستان کہاں کھڑا ہو گا ...✌🏻
19.12.2024 23:39 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
فیک سوشل میڈیا کس طرح کام کرتا ہے ، آئیں اس ویڈیو کے ذریعے سمجھیں
#fake_social_media
19.12.2024 13:17 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
مفلس جو اگر متن کی قبا بیچ رہا ہے
واعظ بھی تو منبر پہ دُعا بیچ رہا ہے
دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شکم کا
ایک اپنی خودی، ایک خدا بیچ رہا ہے
حبیب جالب
18.12.2024 08:53 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ہر صبح میں غصہ نہ کرنے اور پرسکون دن گزارنے کا فیصلہ کرتا ہوں، اور پھر میں کچھ احمقوں سے ملتا ہوں جو اسے ناممکن بنا دیتے ہیں۔
- چارلس بوکوسکی
17.12.2024 15:38 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
ابے سالو ! کوئی اس سے بھی ایک بار پوچھ لو جس نے رہنا ہے 🤔
سب ہی ڈالر کمانے میں لگے ہوئے ہیں
17.12.2024 00:18 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
My dream 10k followers 🫶💝💝💝💝💝❤️❤️❣️❣️
Chart Warlord | Web3 Ronin
Fractals are abundant…
Tainan City, Chicago
𝕏 : Tai2Chris
Linktree.com/tai2chris
Follow me get follow back confirm 💯💯💯💯💯💯💯
Islam | Muslim Community | Islamic Knowledge
At HowToMuslim, we strive to provide an all-encompassing, educational platform for a growing Muslim population.
www.howtomuslim.org
Follow us on our other accounts: www.hopp.bio/howtomuslim
Learn more about Islam and converse with Muslims:
https://linktr.ee/dawah.mission
Islamic library with a collection of the best resources, Join our discord with basic to intermediate knowledge on Islam. https://linktr.ee/maktabulislam
For more from us visit: https://linktr.ee/quranforthought
How to read the Quran: https://www.howtomuslim.org/how-to-read-quran
Discuss Islam with Muslims: https://linktr.ee/dawah.mission
Paris, ifb, 20k BS 2025, Stoic.
https://linktr.ee/CarolinaUnlocked