@sabehgul.bsky.social
یہ نعرہ “پاکستان زندہ باد سے لے کر پاکستان سے زندہ بھاگ” سوشل میڈیا پہ کتنے عرصے سے لکھتے/ پڑھتے چلے آ رہے تھے اور جب اخبار میں بھی دیکھا وہ بھی ڈان کے آرٹیکل میں تو بڑی حیرت ہوئی کہ کیسے سوشل میڈیائی زبان اخبارات میں بھی نظر آ رہی ہے۔
21.11.2024 19:15 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ہاں جی تو ہمارے بعد نئے آنے والوں کو صبیح اینڈ کمپنی کی جانب سے ڈھیروں “عید مبارک” ارے نہیں نہیں،، بہت بہت خوش آمدید،، 😂🙏
18.11.2024 20:56 — 👍 4 🔁 0 💬 0 📌 0جی بھتیجے
18.11.2024 20:49 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0😂😂
18.11.2024 20:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0اور پھر یُوں ہوا کہ ہم Posts کرتے کرتے Skeets تک جا پہنچے!
18.11.2024 03:32 — 👍 11 🔁 0 💬 3 📌 0😇😉
18.11.2024 03:25 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0