دلِ زار توں بھی بدل کہیں "کہ جہاں کے طور بدل گئے ۔🖤
10.01.2025 08:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@smj786.bsky.social
دلِ زار توں بھی بدل کہیں "کہ جہاں کے طور بدل گئے ۔🖤
10.01.2025 08:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کہتے ہیں سمندر موج میں آجائے تو سب سے قیمتی موتی کو بھی اپنے وسیع سینے میں جگہ نہیں دیتا...لہروں کی ذریعے باہر پھینک دیتا ہے.....
انسان بھی کچھ ایسا ہی تو ہے
مخلصی میں جب کسی کو رعایت دینے پہ آئے تو ہر غلطی , ہر چھوٹی بڑی بات چپ چاپ پی جاتا ہے. لیکن انسان کی برداشت کی بھی ایک حد مقرر ہے