Muhammad ikram🇵🇰's Avatar

Muhammad ikram🇵🇰

@ikram007.bsky.social

اسلام وعلیکم فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ اور تم اپنے رب کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔

461 Followers  |  435 Following  |  71 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.7382

Latest posts by ikram007.bsky.social on Bluesky

خود کو چنتے ہوۓ دن سارا نکل جاتا ہے

پھر ہوا شام کی چلتی ہے بکھر جاتا ہوں

03.05.2025 05:25 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

انسان اپنے خالق کے سامنے کل بھی بے بس تھا اور آج بھی بے بس ہے۔امریکہ میں لگی آگ گواہ ہے کہ قدرت کتنی طاقتور ہے۔لیکن افسوس اس سے سبق سیکھنے کی بجاۓ انسان پھر اکڑ کر قدرت کے سامنے کھڑا ہوجاۓ گا🙏🙏
اپنی اوقات پہچان اور اپنے رب کے سامنے سر سجدے میں رکھ کر توبہ کرلے وہ معاف کردے گا۔🙏🙏

11.01.2025 10:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

دوستوں آپنے نابالغ بچوں کو موبائل فون کی پول میں ڈوبنے سے بچائیں یہ بچوں کی مستقبل و تعلیم و صحت آور انکی معصومیت کو ختم کردے گا موبائل فون کے بجائے بغیر سم والے گیم ٹیبلٹ دیں۔بہت شکریہ

26.12.2024 19:28 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

سوشل میڈیا کو ہتھیار بنا کر اسرائیل اور اسکے حواریوں نے لیبیا۔شام عراق کا جو حال کیا ہے؟؟آپ کے سامنے موجود ہے آپ لوگ پھر بھی نہیں سوچتے اور اپنے ہی ملک کے خلاف سازشوں کا جانے انجانے میں حصہ بن جاتے ہیں🙏
خدارا سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوۓ آنکھیں اور دماغ کھول کر رکھیں اور ان سازشوں کا مقابلہ کریں🙏🙏🙏

23.12.2024 09:23 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اور ایک بات جو بات آپ کو سمجھ آچکی ہے۔وہ کسی اور کو سمجھانا بہت مشکل ہنر ہے🙏🙏

22.12.2024 03:31 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ہماری نسلوں کو فحاشی اور عریانی کے ذریعے ختم کیا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا ہو یا ہمارے ٹی وی چینلز سب کے سب فحاشی کو پرموٹ کر رہے ہیں۔خدارا اپنی نسلوں بچاؤ🙏🙏
فیشن کے نام پر اس بد تہزیبی ختم کرو🙏🙏اپنے بچوں کو دین کی طرف لے کر آؤ🙏🙏

22.12.2024 03:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

صورتحال بہت دلچسپ ہے 🤫🤫

21.12.2024 11:26 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 21.12.2024 11:18 — 👍 18    🔁 2    💬 1    📌 0

فالوکر لینے سے کیا ہوتا ہے جب آپ نے نہ لائیک کرنا ہےنہ کامنٹ کرنا ہے تو فالو فالوکھیلنے کا کیا فائدہ ہے؟
یار بند اکیلے سے ہہ سر کھپاتا رہے پھر😠😠

21.12.2024 11:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اک پارٹی کے سلوگن چیک کریں اور سر دھنیں۔پہلے گاڑیوں پہ لکھوایا🤦
ہم کوئی غلام ہیں؟😆
پھر ایبسلوٹلی ناٹ؟😆
جھکے ہیں نہ بکے ہیں😆
کیسی قوم سے پالا پڑا ہے؟یہ وہ لوگ تھے جو خود کو پڑھا لکھا ثابت کر رہے تھے۔میں کہتا ہوں انسے بڑا جاہل کبھی پیدا ہی نہیں ہوا🤦
یہ سب فتنے کی نشانی ہے جو عقل کو زائل کر دیتا ہے🙏🙏🙏

17.12.2024 05:12 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

جو لوگ شخصیت پرست ٹولے کی وجہ سے اپنی آرمی کو گالی نکالتے ہیں۔وہ سب سے پہلے لیبیا۔شام ۔ایراق کی ہسٹری دیکھ لیں۔اور ان کا حال دیکھ لیں۔دشمن ہمیں علٰیحدہ علٰیحدہ کرکے مارنا چاہتا ہے۔پلیز دشمنوں کا بازو مت بنیں🙏🙏
پاکستان زندہ آباد🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

17.12.2024 03:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم لوگ پچاس ساٹھ سال کی زندگی جو کم لوگ ہی پہنچتے ہیں کے لئے کیا کچھ نہیں کر گزرتے ہیں؟؟
اور اس کے مقابلے میں آخرت کی زندگی جہاں ماہ وسال کوئی حیثیت نہیں رکھتے اس زندگی کے لئے کیا کمایا ہے؟؟
کبھی فرصت ملے تو سوچئیے گا؟؟؟🙏🙏

16.12.2024 06:42 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ لوگ اسرائیلی پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیئے بیٹھے تھے۔اور انہوں نے ہماری پروڈکٹس کا بائیکاٹ کروا دیا🤦🤦
تھوڑا نہیں پورا سوچو🤔

07.12.2024 11:44 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

پی ٹی ائی جماعت سوشل میڈیا کی ہے۔ان کے بڑے بھی سوشل میڈیا پر ہی پیسے خرچ کر رہے ہیں۔فارن فنڈنگ ہو یا پھر شوکت خانم کینسر ہسپتال کا پیسہ سب سوشل میڈیا پر یہ خرچ کیا جا رہا ہے۔ڈالروں کے لالچ میں بڑے بڑے صحافی بکے ہوئے ہیں۔اور ہماری معصوم عوام یہ سمجھنے سے قاصر ہے🤦🤦

02.12.2024 06:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

نماز تو دلوں کا سکون ہے ❤️
نمازی ہے جو اپ کو اپنے اللہ کے قریب کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
نمازی جب نماز میں ہوتا ہے تو اللہ تعالی بالکل اس کے سامنے ہوتے ہیں اس وقت ہی دعائیں قبول ہوتی ہیں اپنی حاجتیں اپنے اللہ کے سامنے رکھیں۔۔۔❤️

02.12.2024 06:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اگر اپ تعلیم یافتہ ہیں اور شعور بھی رکھتے ہیں اور مسلمان بھی ہیں اور اپ نماز نہیں پڑھتے سب کچھ بیکار ہے اسلام کی پہلی سیڑھی ہی نماز ہے اخرت میں بھی سب سے پہلا سوال نماز کاہی ہوگا اس لیے میرے دوستو نماز پڑھا کریں ❤️❤️

02.12.2024 06:20 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ہم ایک اسلامی ریاست میں رہتے ہیں۔اور ہم سب کی دلی خواہش ہے۔یہاں اسلامی نظام نافذ ہو لیکن اپنی شادیوں پر فضول قسم کی رسموں ختم نہیں کرنا چاہتے تو کیا یہ منافقت نہیں؟؟🤔
ہم گھر کے سربراہ کے طور پر اپنے گھر شروع کریں اور اسلام نظام اپنے گھر پر لاگو کریں۔ذرا نہیں پورا سوچیں؟؟🙏

02.12.2024 02:26 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

اللہ ہی زمین وآسمان کا مالک ہے۔اسی کی بادشاہی ہے۔بیشک اللہ پاک ہے۔ہر اس شے سے جس کا انسان گمان ہے۔اللہ پاک ہے۔ہر شے اللہ تعالیٰ کے نام کی تسبیح کرتی ہے۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️❤️

02.12.2024 02:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ہاتھ میں موبائل آیا تو اب فلاسفر بن گئے۔تاریخ دان بن گئے؟🤦
اپنے باپ کی بات بھی نہیں سنتے اور کہتے ہیں ابا تینو کی پتہ اے؟🤔
حالانکہ جتنا ابا کو پتہ ہے ان کو بیس سال بعد پتہ چلے گا😂😂

01.12.2024 09:03 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

دکھی شاعری والے کدھر گئے ہیں؟؟😉
انہیں بتاؤ دسمبر آگیا یے😂😂😂

01.12.2024 08:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

❤️❤️❤️❤️
بہت خوب

30.11.2024 18:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image


اس چاچے نوں کہڑا کہڑا جانڑدا اے
جیڑا جاندا اے فیر نام دسے سبق دا

30.11.2024 17:50 — 👍 7    🔁 2    💬 3    📌 0

پی ٹی آئی کے ڈاکٹروں نے دوائی لکھ کر دی ہے کہ ہر مہینے ڈی چوک ایک دن ناچنے سے آپ کا کیڑا تندرست رہے گا😂😂😂😂

30.11.2024 08:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

کسی کے مر جانے سے یا چلے جانے سے یہ نظام نہیں رکنے والا😪😪
اس لئے شخصیت پرستی چھوڑیئے اور اس ذات کی پرستش کرو جو اس نظام کا مالک ہے۔
جی اللہ کی پرستش کرو کیونکہ اس ذات کو زوال نہیں باقی سب مٹنے والا ہے آج نہیں تو کل❤️❤️

29.11.2024 05:52 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

وقتی شہرت اور پیسے کے لئے اپنا ضمیر مت بیچنا۔میں نے اپنی زندگی میں بہت سے نامور بےنام ہوتے دیکھے ہیں اور بہت امیر غریب ہوتے دیکھیں۔لیکن جو اپنے وطن سے وفادار رہے ان کے نام مٹانے والے خودمٹ گئے۔🇵🇰🇵🇰
پاکستان زندہ باد

29.11.2024 05:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ن،،لیگ کا ورکر اپنی لیڈر شپ کء غلط فیصلوں پر آسمان سر اٹھا لیتے ہیں۔اب فیصلہ خود کریں ذہنی غلام کون ہیں؟؟؟

28.11.2024 11:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

جھوٹ اور صرف جھوٹ ہر بات میں جھوٹ😠لعنت ایسے ورکروں پر اور انکے لیڈروں پر 🖐️🖐️
یہ ذہنی غلام ہمیں حقیقی آزادی دلائیں گے🤔🤔

28.11.2024 11:34 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0


وہ سینکڑوں لاشیں کہاں ہیں؟ نہیں معلوم

کس ہسپتال میں ہیں؟ نہیں معلوم

وہ ہسپتال تک پہنچی کیسے؟نہیں معلوم

اُنکے ورثا کون ہیں اور کہاں ہیں،؟ نہیں معلوم

اُنکے اڈریس اور نام کی لسٹ؟ نہیں معلوم

زخمی اِس وقت کہاں ہیں یا وہ اُڑ کر

گھروں کو چلے گئے؟؟

یوتھیا بھائیوں نے لگتا ہے سب کو یوتھیا سمجھ رکھا ہے۔

28.11.2024 11:24 — 👍 13    🔁 6    💬 0    📌 0

سٹاک مارکیٹ آج ایک لاکھ پوائنٹ کا سنگ میل عبور کر گئی ہے۔اس خبر ایک بات یاد آگئی کہ کچھ لوگ اسی سٹاک مارکیٹ میں گو نواز گو کے نعرے لگاتے رہیں ہیں پھر اسی سٹاک مارکیٹ وہی لوگ روتے بھی دیکھیں ہیں۔ اب ان لوگوں کو نواز شریف کے حق میں نعرے بلند کرنے چاہیئیں۔پاکستان 🇵🇰 زندہ باد

28.11.2024 05:21 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 0

😂😂😂😂😂😂

28.11.2024 05:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@ikram007 is following 7 prominent accounts