's Avatar

@obvirk.bsky.social

68 Followers  |  8 Following  |  2 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.4774

Latest posts by obvirk.bsky.social on Bluesky

Post image

‏اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
کاپی 👇🏻
احمد فرہاد

18.11.2024 20:26 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏ڈی جی ISPR کہتے ہیں عوام ہمیں دل و جان سے چاہتے ہیں اور عوام ہمارا بے حد احترام کرتی ہے، چند ملک دشمن عناصر ہمارے اور عوام کے درمیان دوریاں پیدا کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں،
آپ کتنی محبت اور احترام کرتے ہیں براۓ مہربانی کمنٹس میں بتاٸیں۔

18.11.2024 20:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

@obvirk is following 7 prominent accounts