آدھے سے زیادہ DHA پی ٹی آئی کا سپورٹر ہے۔ کیا سارے انصافی DHA کا بھی بائیکاٹ کر رہے ہیں کہ نہیں؟ اگر نہیں تو منافقت چھوڑ دیں۔ اور جو بائیکاٹ کی مہم چلا رہے وہ ملک سے باہر بیٹھے ہوئے۔ لیکن پی ٹی آئی کا بائیکاٹ والا شوق بھی پورا ہو جائے گا۔ لگے رہو منا بھائی۔
07.12.2024 03:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
شاید 3 ارب سے زائد
02.12.2024 01:32 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
واہ واہ !
ہم نہیں وہ جسے سہنا یہ جبر آ جاتا
تیری جدائی میں کس طرح صبر آ جاتا
وہ مجھ کو چھوڑ کر جس آدمی کے پاس گیا
برابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا۔
01.12.2024 21:11 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّی وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ جَزَی اللہُ مُحَمَّدًا صلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمُ عَنَّا مَاھُوَ اَھْلُہُ
#جمعة_مباركة
29.11.2024 11:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
آج کی رات کچھ بڑا ہونے والا۔
26.11.2024 14:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
سردیاں آ نہیں رہی سردیاں آ گئی ہیں۔
23.11.2024 20:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
NHS physician associates and doctors locked in 'toxic' staffing row
A toxic row has engulfed the NHS, say ministers. So why have doctors turned on physician associates?
This piece by BBC health correspondent Nick Triggle on the replacement of NHS doctors with PAs is disappointingly misleading through omission of key context & reliance on those busy, yet always conveniently anonymous, 'NHS senior sources'. 1/n
www.bbc.co.uk/news/article...
23.11.2024 18:14 — 👍 353 🔁 146 💬 22 📌 12
بے چارے دلہے بھی پھس گئے ہیں ٹریفک میں۔ ان کے ساتھ صحیح پرینک ہوا ہے۔
23.11.2024 20:06 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو؟
21.11.2024 19:36 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Thought I almost died in my dream again
Fightin' for my life, I couldn't breathe again
I'm fallin' in too deep
Without you, don't wanna sleep
Cause my heart belongs to you
I'll risk it all for you
I want you next to me
This time, I'll never leave
18.11.2024 23:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
looking at the crowded street
listening to my own heartbeat.
18.11.2024 22:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
The night is young
But we still dying way too fast
Dont be long
Close your eyes and take your chance
18.11.2024 22:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
And we the Muslim world failed this test. #freePalestine #israelTerrorristState
18.11.2024 21:27 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
دوڑ گیا جے امریکہ۔
18.11.2024 21:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
Diphtheria outbreak worries parents in K-P | The Express Tribune
From January to October 2024, a total of 224 cases of diphtheria have been reported due to vaccination rate
www.google.com/amp/s/tribun...
تحریک انصاف کی جاہل حکومت میں Diptheria کے 225 کیس رپورٹ ہوئے اور 28 بچے ابھی تک فوت ہو چکے۔ یہ جب سے حکومت میں آئیں ہیں بس احتجاج ہی کر رہے ہیں۔ لوگ مر رہے ہیں ان کو کوئی پرواہ نہیں ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ امریکہ میں Diphtheria کا کیس آخری بار 2003 میں رپورٹ ہوا تھا۔
18.11.2024 21:11 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
ابھی تک تو اپنا ہی راج چل رہا ہے 😄
18.11.2024 21:00 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
😁😁
18.11.2024 20:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
لیکن وہ تبدیلی والا کیڑا سمجھدار نھی ھے
🤣😆😂
18.11.2024 20:46 — 👍 1 🔁 1 💬 1 📌 0
اسلام آباد میں دو ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ۔ آگے تسی آپ سمجھدار ہو۔
18.11.2024 20:36 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0
یہ ایک بہت ہی اچھا پروگرام ہے لیکن اس کا چیک اور بیلنس بہت ضروری ہے۔ نئی مشینیں آ تو جاتی ہیں لیکن وہ جلد ہی خراب ہو جاتی ہیں۔ اور مریض پھر سے رسوا ہوتے ہیں۔
18.11.2024 19:40 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0
اگر میں اب تک آپ کو فالو نہیں کر سکا تو مجھے ضرور بتائیں
تاکہ میں آپ کو فالو کر سکوں
18.11.2024 18:58 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
Real reasons behind UAE visa ban for Pakistanis.
#VisaBan #UAE
18.11.2024 18:23 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
If You Can’t Convince Them, Confuse Them - Harry Truman
18.11.2024 17:41 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
یہ کیا ہوا ۔
18.11.2024 17:15 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
ڈاکٹر صاحب مسلم لیگ ن کا ڈاکٹرز کے لیے کوئی پلیٹ فارم ہے؟۔ اگر نہیں تو پھر وقت کی ضرورت ہے کہ مسلم ڈاکٹرز فیڈریشن کے نام سے ایک تنظیم بنائی جائے؟ کیا کہتے ہی؟
18.11.2024 16:41 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
کجھ سمجھ نہیں آ رہی موسم کیڑا چل ریا۔
18.11.2024 16:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
Polio in New York. And Trump has appointed clown RF Kenndy Jr for health services.
#trump #
18.11.2024 13:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
اب یوتھیے جج بھی تعریف کر رہے ہیں
18.11.2024 13:49 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
اگر آپ بلیو سکائی پر اپنے فولورز بڑھانا چاہتے ہیں تو آئی مجھے فولو کریں۔ میں آپ کو ایسا طریقہ بتانے جا رہا ہوں کے آپ ایک دن میں 5 ہزار فولورز بڑھا سکتی ہیں۔
18.11.2024 09:53 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
حنا پرویز بٹ صاحبہ کو بھی آنا چاہیے۔ ان کے بغیر تو ادھوری ہے یہ جگہ۔
17.11.2024 21:09 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0