ہماری امید نہیں ٹوٹی۔۔۔
ان شاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
گولی کیوں چلائی تھی؟
@nasirmahmoodawan.bsky.social
From Lodhran dunya pur now in sallian wali Sargodha
ہماری امید نہیں ٹوٹی۔۔۔
ان شاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
گولی کیوں چلائی تھی؟
نا انصافی
04.12.2024 09:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مقبولیت کی انتہا۔۔۔۔۔
04.12.2024 08:18 — 👍 6 🔁 2 💬 0 📌 0جو بے شرمی اسلام آباد پولیس اپنے پنجابی آئی جی پنجابی وزیرِداخلہ پنجابی وزیراعظم کے ایما پر چھوٹے صوبوں کے ساتھ سلوک ہو رہا ہے۔ خاص کر پٹھانوں کے ساتھ۔ یہ ملک کو کمزور کرنے کی سازش اور ان بے شرموں کو کوئی شرم بھی نہیں آنی ہے
04.12.2024 08:22 — 👍 13 🔁 4 💬 0 📌 0بس ایک سوال #گولی_کیوں_چلائی
04.12.2024 06:15 — 👍 24 🔁 7 💬 0 📌 1You have a simple question
Answer please..!!
#گولی_کیوں_چلائی
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
پختونوں کو انصاف دو 🛑
گرفتار کارکن پشتو میں کہہ رہا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے خلاف بیان دو کہ میں افغانی ہوں اور مجھے اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کے لئے پانچ ہزار روپے دئے گئے تھے۔
میں نے جواب دیا میں مسلمان ہوں جھوٹ نہیں بولتا
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔
#گولی_کیوں_چلائی
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
04.12.2024 08:05 — 👍 296 🔁 105 💬 8 📌 6عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین خان کا عدالت سے رجوع۔۔عدالت نے جیل حکام سے دو گھنٹے میں جواب طلب کرلیا
03.12.2024 07:13 — 👍 59 🔁 27 💬 0 📌 0دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
#گولی_کیوں_چلائی
کوئی خسی فوجی ٹاؤٹ علی مُحمد کو یے دیکھا دو جو بکواس کر رھا تھا عمران خان نے سنگجانی پے دہرنا احتجاج کی کال دی ہوئی تھی ۔۔
لخ دی لعنت کنجر انسان شرم سے ڈوب بھی نہیں مرتا
کل خان صاحب سے مُلاقت بھی یھی کنجر کر کے آیا ہے ل اِنھوں نے سچ بتایا ہوگا یا واپس اکے ہمیں سچ بولا ہوگا۔
سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔
بانی چیئرمین عمران خان
وہ شخص کتنا مضبوط ہوگا جس کے لیے عدالت جیل میں لگتی
ججز کو جیل میں جانا پڑتا پولیس کو جیل میں جانا پڑتا
پراسیکیوٹرز کو جیل میں جانا پڑتا
عدالتی عملے کو جیل میں جانا پڑتا
صرف ایک شخص کی وجہ سے کیا بات ہے*
شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل سے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیشی کے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا کافی عرصے بعد شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے ملاقات کا امکان ہے
02.12.2024 08:54 — 👍 21 🔁 5 💬 0 📌 0کاش پاکستان کے گلی محلوں اور چوک چوراہوں میں ان دنوں ہونے والی گفتگو کا ایک فیصد آپکو بھی اندازہ ہوجائے تو پتا چلے کہ ایک عام پاکستانی کتنا کلئیر ہے کہ اصل میں کیا ہوا اور کس نے کیا اور کیوں کیا..!!
عمر دراز گوندل
#IslamabadMassacre
#گولی_کیوں_چلائی
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
ورکرز کئی گھنٹے حکومتی جبر کا مقابلہ کرتے رہے آخر کار فائرنگ کرنی پڑھی پھر بھی وہ فوراً دُم دبا کے بھاگے نہیں. ورکرز بہادر تھے.
حامد میر
#گولی کیوں چلائی؟
01.12.2024 05:53 — 👍 4 🔁 6 💬 0 📌 0سوال یہ ہے کہ آخر گولی کیوں چلائی قتلِ عام کیوں کیا
01.12.2024 07:46 — 👍 8 🔁 3 💬 0 📌 0Heavy Shelling and Crack down on Khushab Pull
24.11.2024 10:57 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0بریکنگ نیوز🚨
راوالپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے شدت804 بتائی جا رہی ہے
پاکستان تحریک انصاف کی کرم میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت
22.11.2024 02:56 — 👍 177 🔁 74 💬 5 📌 1ہم اپنے زمانے میں پہیہ جام ہڑتال کا سنتے تھے
اب عمران خان کال دیتے ہیں اور حکومت پہیہ جام خود کر دیتی ہے
یہی عمران خان کی کامیابی
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد