موٹروے M2 کلرکہار سے متبادل راستے کی تیاری!
10 کلومیٹر طویل سرنگ اسلام آباد-لاہور موٹروے پر تعمیر ہوگی۔
3 کمپنیاں تکنیکی فزیبلٹی اسٹڈی کے لیے شارٹ لسٹ کر لی گئیں۔
#Motorway
#Infrastructure
@ishaqmal.bsky.social
موٹروے M2 کلرکہار سے متبادل راستے کی تیاری!
10 کلومیٹر طویل سرنگ اسلام آباد-لاہور موٹروے پر تعمیر ہوگی۔
3 کمپنیاں تکنیکی فزیبلٹی اسٹڈی کے لیے شارٹ لسٹ کر لی گئیں۔
#Motorway
#Infrastructure
#ViratKohli 🤝 Outside off, edged and caught behind
6 out of 7 times, he's been dismissed in a similar fashion in the ongoing Border-Gavaskar Trophy
#AUSvIND
ماریانا ٹرینچ زمین کا سب سے نچلا مقام ہے، جو بحرالکاہل میں فلپائن کے مشرق اور جاپان کے جنوب میں واقع ہے۔ اس کا سب سے گہرا حصہ چیلنجر ڈیپ سمندر کی سطح سے 11km نیچے ہے۔
یہ جگہ گوام سے 200km اور منیلا سے 2500km دور ہے، اور Ring of Fire کا حصہ ہے۔
یہاں دباؤ اتنا زیادہ ہے کہ بہت کم لوگ اسے دیکھ پائے ہیں۔
برطانوی وزیر اعظم کو میرا خط | برطانوی وزیر اعظم کا بڑا ایکشن 👇
youtube.com/shorts/7YZiw...
جب سے میری ماں بے گھر ہوئی ہے اس کے چند الفاظ میرے ذہن میں میرے کانوں میں گونجتے رہتے ہیں ۔۔
پاکستان ہمارا ملک ہے یہاں ایسا کبھی نہیں ہو سکتا ایسا کچھ نہیں ہوگا
مگر اب وہ کہتی ہے ایسا کیسے ہو گیا پاکستان میں تو ایسا کبھی نہیں ہوتا تھا 💔😭
الحمدللہ
12.12.2024 12:34 — 👍 34 🔁 10 💬 1 📌 1ڈی چوک کو آج کے بعد شہداء چوک لکھا اور پُکارا جائے۔۔۔
عمران خان
چترال ❤️
#sanamjavaidkhan
اتنی شرید سردی میں ایک ۷۴ سال کی بوڑھی عورت کو دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے بنا کر جیل میں رکھا ہوا ہے یہ اُنکی جیل میں دوسری سردیاں ہیں وہ کینسر کی مریضہ ہیں کچھ تو اللہ سے ڈریں سیاسی دشمنی میں اس حد تک گِر گئے ہیں کہ آپ میں انسانیت ہی باقی نہیں بچی ہے #ReleaseDrYasmeenRashid
13.12.2024 02:45 — 👍 16 🔁 12 💬 0 📌 1ڈی چوک نہیں، شہدا چوک
13.12.2024 02:46 — 👍 39 🔁 14 💬 2 📌 3خان صاحب کا پیغام! 👇
youtube.com/shorts/nmwN3...
تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا ❤️
13.12.2024 07:02 — 👍 57 🔁 12 💬 3 📌 2وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرکے واپس روانہ ہوگئے۔۔۔!!!
05.12.2024 14:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ریاست اپنی ناکامی کے آخری دور میں اِنتہائی پُر تَشدد ہوجاتی ہے - (روسی رہنما لینن)
03.12.2024 08:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو قبول کرنے کیلئے دو شرائط رکھی ہیں 🇵🇰🏏
1- عالمی کرکٹ کونسل کی آمدن میں پاکستان کا حصہ بڑھایا جائے.
2- پاکستان 2031 تک ہندوستان میں ہونے والے کسی عالمی ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرے گا. چنانچہ اسکے میچز بھی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کرائے جائیں.