جس وقت مریم نواز نے شیخ کا ہاتھ تھاما اس وقت شہباز شریف کے ساتھ ساتھ موقع واردات پر خواجہ آصف اور عطاء تارڑ بھی موجود تھے
06.01.2025 10:52 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0جس وقت مریم نواز نے شیخ کا ہاتھ تھاما اس وقت شہباز شریف کے ساتھ ساتھ موقع واردات پر خواجہ آصف اور عطاء تارڑ بھی موجود تھے
06.01.2025 10:52 — 👍 3 🔁 1 💬 1 📌 0
16 دسمبر بنگلہ دیش کا یومِ آزادی
16 دسمبر پاکستان کا یومِ بربادی
#APSPeshawar #APSAttack
#16DecemberBlackDay #APSMartyrsNeverForgotten
شاہد آفریدی کی تازہ ترین صورتحال۔۔
16.12.2024 11:43 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 0بےغیرتو! یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی۔ ۔۔؟
13.12.2024 13:57 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0سب کچھ اپنی جگہ اور یہ بتاؤ گولی کیوں چلائی ؟؟؟؟
13.12.2024 13:55 — 👍 6 🔁 1 💬 1 📌 0ایکس نیوز کے مطابق ملٹری کورٹس میں قید وقاص جن کے والد کی وفات ہوگئی تھی انکی اہلیہ کو بچے پالنے کے لیے خود مشقت کرنا پڑرہی ہے۔ وہ محنت مزدوری کررہی ہیں۔ اگر یہ بات درست ہے تو تحریک انصاف کی اوپر سے لیکر نیچے تک ساری تنظیم اور ہم سب پر لعنت۔
09.12.2024 15:01 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0400 hundred dead affected by a deep state
09.12.2024 09:28 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بات سمجھنےکیلیےجس دانش اورجوہرکی ضرورت ہوتی ہےوہ اس مخلوق میں توعنقاہےجسےبوٹ گیری کےسوااورکچھ نہ آتاہو۔انورمقصودصاحب نےجس لطافت سےہماری سب سےبڑی کثافت کاآپریشن کیااس پرانہیں سلام۔جوبھی کرلواب نہ توبات واپس ہوسکتی ہےاورنہ اسکااثر۔انورمقصودچاہتےتوانورمسعودبھی بن سکتےتھےلیکن وہ انورمقصود ہی رہے۔
09.12.2024 06:09 — 👍 4 🔁 3 💬 0 📌 0صحیح بجائی قاسم بھائی
08.12.2024 12:16 — 👍 6 🔁 5 💬 1 📌 0"پالتو جانور کی رسی کی لمبائی جانور کے مالک ہی طے کرتے ہیں"۔قاسم خان سُوری www.siasat.pk/threads/9130...
08.12.2024 12:10 — 👍 2 🔁 2 💬 0 📌 0بشار الاسد، حسینہ واجد . . . . وقت تھوڑا دور مگر ضرور
08.12.2024 11:34 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
افغانسان کے اشرف غنی، سری لنکا کے راجا بکسے، بنگلہ دیش کی حسینہ واجد کے بعد شام کے بشارالاسد۔۔۔
بھاگنے کی اگلی باری کس کی ہے؟؟؟
فوجی صنعتوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ پر اتنے دن تک نواز شریف اور انکے قریبی لوگوں کی خاموشی بلا وجہ نہیں ہے۔ بڑی خبر آ رہی ہے۔
08.12.2024 10:15 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
انور مقصود صاحب کی بھی شاہد معافی مانگنے والی ویڈیو آ جاے۔۔۔
ڈاکٹر قدیر کی طرح۔
ہم تیرہ دسمبر کو پشاور میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے عظیم الشان اجتماع منعقد کریں گے- اس اجتماع میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی جائیگی۔عمران خان
05.12.2024 18:28 — 👍 5 🔁 2 💬 1 📌 0بائیکاٹ مہم کا حصہ بنیں یہ ہی سول نافرمانی ہے عمران خان کا آخری کارڈ اسکا سوشل میڈیا پہلے ہی جاری کرچکا ہے۔
05.12.2024 18:16 — 👍 4 🔁 0 💬 1 📌 0
آپ نے احتجاج کیا ان کو فرق نہیں پڑا آپ نے مزاحمت کی فرق نہیں پڑا آپ نے مقابلہ کیا فرق نہیں پڑا آپ نے بائیکاٹ کیا اب فرق پڑ رہا ہے۔۔۔
تو بائیکاٹ جاری رکھیں۔۔۔
گزشتہ24 سالسےپشتون سب سےزیادہ تکلیف میں رہےہیں، دہشتگردی نے
90 لاکھ پشتونوں کودوسرےشہروں میں ہجرت پرمجبورکیا،39 ہزار شہیدہوئے، اربوں ڈالرز کا کاروبار اور جائیدادیں تباہ ہوئیں، ریاست انکے دکھوں کا مداوا کرے! پشتون بھائیوں کو عزت دیں، وہ پاکستان کےہیرو، بہادر اور جان قربان کرنےوالی قوم ہے۔ زاہدگشکوری
پہلے زمانے میں سیاسی اثر رسوخ والے اپنی تعریف کے لئے مراثی رکھتے تھے اور
اب صحافی رکھتے ہیں 🖐
ابھی خبرملی ہیکہ سالارکاکڑ کو وفاداری تبدیل کرنےکےلیےتشددکیاجارہا ہے-قیادت میں کوئی آواز نہیں اٹھا رہا علی محمد خان بال سنوار رہے ہیں
03.12.2024 12:23 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0"ملک کی بڑی پارٹی کو انتشاری ٹولہ کہنا انتہائی خطرناک ہے،حکومت فوج پر ملبہ ڈال رہی ہے، DGISPR کیطرف سےجواب آناچاہئےکہ وہ کتنے ملوث تھےاور کتنے نہیں، آپ100نہتے لوگ کھڑے کر دیں اور ایک بندوق والاکھڑا کر دوں تو میں دیکھتاہوں آپ کیسے نہیں بھاگتے، پوری دنیانےدیکھا کہ گولیاں چلیں۔"جنرل (ر) نعیم خالد لودھی
03.12.2024 10:51 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0سابق کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر قطر میں پاکستان کے سفیر نامزد۔۔!!
03.12.2024 10:44 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0گولی کیوں چلائی؟
02.12.2024 19:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بھٹو مر گیا ۔۔ ہمارے لیے کائرے چھوڑ گیا
02.12.2024 17:57 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
فائٹر طیارے میں راشد منہاس بھی ہلاک ہوگیا اور ساتھ والا پائیلٹ بھی ہلاک ہوگیا تھا
تو کہانی کس نے بتائی تھی ؟🤔
🚨🚨🚨پی ٹی آئی کے تمام کارکنان بندوقوں کی بجائے ہاتھوں میں قرآن پاک تھامے اور ڈی چوک کی طرف مارچ شروع کریں ۔
پھر آپ دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ کیسے سب یزیدی ٹولہ کو نیست و نابود کرتا ہے۔
ہمارا معصوم مولوی ڈی چوک کے شہداء کو رسماً ایصال ثواب بخش کے کچھ اپنے ممبر اور جمعے کی عزت کا بھرم ہی رکھ لیتا
29.11.2024 11:45 — 👍 5 🔁 2 💬 1 📌 0
تاریخ کے دو بڑے دھوکے!
1. کوفہ آ جائیں ہم آپ کے ہاتھ بیعت کریں گے
2. آپ پر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے
کون کہتا ہے ختم ہو گئی کربلا کی جنگ
ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے
اُدھر بھی یزید اِدھر بھی یزید!
#IslamabadMassacre
Bloodshed in Islamabad more 400 peacful political protesters have killed by armed forces of pakistan.
27.11.2024 16:09 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کتنا پیارہ چہرہ! کتنا خوبصورت جوان جس کو 26 نمبر پر ملک کے حکمرانؤں نے شہید کردیا-
پاکستان کے مستقبل کی راہ میں خون دینے والا، اپنی جان نچھاور کرنے والا یہ بہادر ہیرو، ایبٹ آباد کا شہری، اور پی ٹی آئی کا کارکن،
عبدالقادر خان ہے۔ ماشاللہ
بیٹا تیرا خون ہم پر قرض ہے۔