Zakir Ullah's Avatar

Zakir Ullah

@abu-turab.bsky.social

جمعیت علماء اسلام پاکستان تحصیل تخت نصرتی ضلع کرک

79 Followers  |  8 Following  |  10 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.5257

Latest posts by abu-turab.bsky.social on Bluesky

آج جو فیس بک پر بلو سکائی یوزر پر جملے کس رہے ہیں کل وہ ان سے پروموٹ کرنے کی بھیک مانگتے پھریں گے ۔
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 17:19 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

مولانا فضل الرحمٰن وہ عشق ہے جو رگوں میں گردش کرتا ہے اور ہم وہ عشق کر بیھٹے ہیں۔
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

دوستوں اس ایپ کا فائدہ ہے یا نہیں ، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا لیکن ہم نے پہلے سے کمر کس لینا ہے ۔

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:38 — 👍 1    🔁 2    💬 0    📌 0

فالو بیک 🥰

19.11.2024 16:26 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

آج تو بلو سکائی بھی دیگر ایپس پر رشک کر رہی ہوگی کہ مُجھے مولانا صاحب کی وجہ سے زینت مل رہی ہے 😍
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:24 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

مولانا فضل الرحمٰن صاحب
کی ایمانداری اور سچائی کھینچ لاتی ہے ، ورنہ ہمیں پوسٹیں کرنے کی کونسی تنخواہ ملتی ہیں ۔

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:17 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

ضد نہیں مجبوری ہے
اس ملک کیلئے اب
مولانا فضل الرحمان ضروری ہے
❤️🇵🇰
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:16 — 👍 16    🔁 15    💬 0    📌 0

پلیٹ فارم کوئی بھی ہو ہم نے اپنا بیانیہ پروموٹ کرنا ہے ۔

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:13 — 👍 15    🔁 13    💬 0    📌 0
Post image

الحمد للہ جمیعت کے کارکن ہونے پر فخر ہیں
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:10 — 👍 15    🔁 14    💬 0    📌 0

ساتھیوں ٹوئٹر اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کی نئے پلیٹ فارم سے واقف بھی رہے تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں مشکل نا ہو اس سلسلے میں آج کا ہیش ٹیگ بھی رکھا گیا ہے تاکہ جماعت کی تشہیر بھی ہو جماعتی ساتھی اس وجہ سے ایک دوسرے کو فالو کرسکیں
#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:10 — 👍 23    🔁 21    💬 0    📌 0

بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ

#JamiatUlemaeIslam

19.11.2024 16:11 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

میرا پہلا پوسٹ قائد محترم کے نام 🥰🫀

18.11.2024 12:01 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0

@abu-turab is following 7 prominent accounts