مل جاتی ھے دولت تو وراثت میں بھی اکثر
پہچان اپنے دم سے ھی بنتی ھے اصل میں
@sethdurrekamil.bsky.social
Hussaini CEO Zarrar Tv Pvt Ltd CEO Kakazai Associates Businessman Politician Poet Lawyer Trader
مل جاتی ھے دولت تو وراثت میں بھی اکثر
پہچان اپنے دم سے ھی بنتی ھے اصل میں
پاکستانیوں 24نومبر کو اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر اسلام آباد آنے کیلیئے تیار ہو؟
23.11.2024 09:26 — 👍 68 🔁 13 💬 1 📌 1عمران خان کی فائنل کال پر ہم سب خواتین تیار ہیں۔۔🔥
24.11.2024 10:49 — 👍 82 🔁 16 💬 4 📌 1پنڈی سےاسلام آباد جانے والا ہر طرح کا راستہ بند کردیا ہے، ہم گلیوں میں سے اسلام آباد جانے کا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں اور ہم راستہ ڈھونڈ کر اپنی منزل کی طرف پہنچ کر رہیں گے۔ انشاءاللہ
24.11.2024 12:57 — 👍 86 🔁 16 💬 4 📌 0غازی بروتھا پل پر عوام نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا، جیو بہادروں۔۔۔
24.11.2024 19:58 — 👍 12 🔁 3 💬 0 📌 0اے کاتبِ گناہ!!! تیرے صبر کو سلام
اب تک تجھے تو خوف سے مر جانا چاہیئے
Zabardast
24.11.2024 12:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہزاروں لوگ صوابی انٹرچیج پر علی امین گنڈا پورکا انتظارکررہے تھے
علی امین گنڈاپور پہنچ گے
جو لوگ ایمان لائے ہیں، اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں، اللہ یقینا ان کو ایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یقینا اللہ ہر وہ کام کرتا ہے جس کا ارادہ کرلیتا ہے۔
﴿سورۃ الحج، ۱۴﴾
ابوعبیدہ بن جراح ؓ نے عرض کیا:
یا رسول الله! کیا ہم سے بہتر بھی کوئی ہوگا؟ ہم نے آپ کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا اور ہم نے آپ کے ساتھ جہاد کیا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "ہاں! ایک قوم ہوگی جو تمہارے بعد آئے گی اور مجھ پر بن دیکھے ایمان لائے گی."
مسند احمد 17101
(دارمی 2786؛ مشکوٰۃ 6291)
❤️
23.11.2024 21:43 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ھاں جی
اہل دانش نے بہت سوچ کے الجھایا ھے
🤣🤣🤣🤣🤣
23.11.2024 19:35 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ان کو اندازہ نہیں ہورہا، انہوں نے اپنا بھی بیڑہ غرق کرلیا ہے
23.11.2024 19:05 — 👍 2 🔁 1 💬 1 📌 0نا کو اچھی طرح اندازہ ھے اسی لیئے بڑے صاحب واپس چلے گئے ہیں کبوتر بازی کے بعد
اور چھوٹے صاحب کسی طرح جان چھڑوانا چاہتے ہیں
مگر کہانی کچھ یوں ھو چکی ھے کہ "میں شیروانی کو چھوڑنا چاہ رھا ھوں شیروانی مجھے نہیں چھوڑ رہی"🤣🤣🤣
اس حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کر دیاہے !
23.11.2024 18:47 — 👍 2 🔁 0 💬 2 📌 0بات اگر شیعہ اور سنی کی ہوتی تو پاکستان میں سب سے زیادہ شیعہ سنی لاہور، فیصل آباد اور کراچی میں ہیں وہاں پر وہ ایک دوسرے کو کیوں نہیں مارتے۔۔۔۔؟
تھوڑا نہیں پورا سوچو
Exactly
23.11.2024 18:09 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Exactly
23.11.2024 17:50 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔
میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔
"فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں".
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
فالو بیک دے دیں
23.11.2024 13:17 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0ابھی ساری توجہ اسلام آباد پہنچنے پر۔۔۔
#imrankhanpti
#skyblue
ویسے آپ کو یقین ھے کہ یہ انگریجی فلم کا ہی ڈائیلاگ ھے 😛😛
23.11.2024 12:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان نے کل کہا تھا کہ 24نومبر احتجاج پر کوئی سمجھوتہ نہی ہوگا اگر کوئی آپکو گمراہ کر رہا ہے تو ان پر یقین نہ کریں
23.11.2024 10:51 — 👍 48 🔁 17 💬 2 📌 0آج فسطائیت اور بے شرم بربریت ہمارے سامنے ناچ رہی ہے۔ فیصلہ ہمیں کرنا ہے، تائید یا انکار۔
سلمان اکرم راجہ۔
تو ہمارا جواب ہے،
اِنکار اِنکار اِنکار اور اِنکار۔
عوام اصل طاقت ہے اصل ریاست ہے۔ہم تنخواہیں بھرتے ہیں،اِنکے خاندانوں کے خرچے اٹھاتے ہیں،یہ تنخواہ لینا چھوڑ دیں ہم سوال کرنا چھوڑ دیں گے،
خرچیں اٹھائیں ہم، بدمعاشیاں دِکھائیں آپ‼️
کیُوں بھئی۔۔‼️