9 مئی 2023 کو ایک سابق وزیراعظم کو عدالت کے احاطے سے رینجرز کے ذریعے کیوں اغوا کیا۔۔؟؟
@bilalvibes.bsky.social
Lahore
9 مئی 2023 کو ایک سابق وزیراعظم کو عدالت کے احاطے سے رینجرز کے ذریعے کیوں اغوا کیا۔۔؟؟
بریکنگ نیوز
تحریک انصاف کا 12 دسمبر پشاورمیں شہداء مارچ کرنے کا اعلان🔥
خیبر پختونحوہ کے عام عوم کے ساتھ پنجاب میں جو کچھ ہو رہا یہ قبل افسوس ہے، پختون کمونٹی کے ساتھ بہت ظلم ہو رہا،یقین کریں یہ 1971 کو دوبارہ دوہرا رہاہیں،
#پختونوں_کےساتھ_ظلم_بندکریں
Kurram updates: Today Pashtun National Jirga committee headed by Mufti Kifayatullah, Malik Naseer Afridi and other leaders with a large group of people left for Kurram to formally resolve the issue of #Kurram #Parachinar. Both Shia&Sunni were looking forward to welcome them with a glim of hope BUT..
03.12.2024 15:48 — 👍 12 🔁 3 💬 1 📌 0عمران خان نے کہا، ایک آخری کارڈ میرے پاس ہے، جو کسی کو بتاؤں گا نہیں، ابھی استعمال نہیں ہوگا، ہم بین الاقوامی سطح پر جائیں گے، عدالتوں میں کیس لڑیں گے، آپ اس کو چُھپا نہیں سکیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
03.12.2024 11:07 — 👍 213 🔁 77 💬 8 📌 3Shame
03.12.2024 17:34 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Shame
03.12.2024 17:33 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 026 نومبر کے ننگی بربریت کو ایسے نہیں چھوڑیں گے۔۔۔۔
عمران خان
*پاکستان میں VPN کا بلڈ پریشر کم*
واٹس ایپ کو 104 کا بخار
فیسبک کو کل رات سے شدید کھانسی
ٹک ٹاک کی ایک ٹانگ پر پلستر چڑھا ہوا ہے
وائی فائی کی نظر کمزور، کبھی نظر آتا ہے، کبھی نظر نہیں آتا
*سوشل میڈیا ذرائع*
پشتون قومی جرگے نے اسلام آباد ڈی چوک میں مارے گے بے گناہ پختونوں کو انصاف دینے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے۔
01.12.2024 17:47 — 👍 9 🔁 4 💬 1 📌 1مرنے والے کو کتنا یقین تھا فوج بھی ہماری ہے ملک بھی ہمارا ہے
27.11.2024 16:20 — 👍 65 🔁 33 💬 6 📌 3پہلے جب بلوچ کہتے تھے کہ فوج ہمارے جوانوں کو راتوں کو اٹھانا کر لےجاتے ہیں پھر انہیں target killing کر کے مار دیتے ہیں پھر ان کی لاشیں ورثاء کے حوالے نہیں کی جاتی
تو ہم کہتے تھے بلوچ دھشتگرد ہیں
وہ ایک شعر نہ کہ
مشکل پئی تے کھلیں آنکھاں
ایویں بولسی یار بڑے نے
شہیدوں کی فیملیز کا سارا خرچہ اٹھائیں گے۔
علی امین کا اعلان۔
جناب تمام شہیدوں اور لاپتہ کارکنوں کی فیملیز کے ساتھ ایک پریس کانفرنس کریں،انٹرنینشنل میڈیا کو بھی بلائیں۔
قتل عام کے ثبوت مٹائے جا رہے ہیں
27.11.2024 08:27 — 👍 15 🔁 8 💬 2 📌 0علی امین بشری بی اور لوگوں کو اگے نہیں جانے دے رہا تھا ہم بھرپور انداز میں اس کا مذمت کرتے ہیں اور علی امین کے استفاع کا مطالبہ کرتے ہیں کیونکہ یہ ایک دفعہ نہیں ہوا انہوں نے بار بار پاکستانیوں کو مایوس کیا ہے
27.11.2024 08:41 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0Blood Donation Appeal: InsafDrsForum
All blood groups
• PIMS hospital Islamabad
• Polyclinic Hospital Islamabad
200 innocent people killed and more than 1000 are injured in capital of Pakistan Islamabad
Pakistani Napaak Army open fire and proved it again that they are East India company agents
پاک فوج نے ہمیشہ پختونخوا اور بلوچستان میں نہتے اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان کے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ بابڑہ، خڑکمر، خیبر جرگہ میدان، وزیرستان، کرم، باجوڑ اور دیگر پختون علاقوں ایسی خونریزی نیئ بات نہیں۔ اسلام آباد والوں! اپ نے ابھی ہوش
(Pashtun national Cort)
ضلع شانگلہ ویلج نسک 28 تحصیل مارتونگ کا یہ نوجوان عمران خان کی خاطر جان قربان کر گیا
27.11.2024 07:56 — 👍 27 🔁 15 💬 0 📌 0کراچی اور لاہور پشاور کوئٹہ اور تمام بڑے شہروں کی عوام کو آج باہر نکلنا چاہئیے اور اپنے اپنے شہر میں اس فسطائیت کے خلاف احتجاج کرنا چاہئیے۔
شہباز گل
پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کا معاملہ ، آئینی بنچ نے ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی
27.11.2024 06:58 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0پنجاب کی قیادت قافلے لے کر آجاتی تو اتنا ظلم کرنا ناممکن ہو جاتا
احتجاج 24 کا تھا 27 ہو گئی کہاں ہے پنجاب کی قیادت اور ان کے قافلے۔۔۔
علی امین، بشری بی بی، عمر ایوب خان کی پریس کانفرنس سے قبل عوام کی بڑی تعداد مانسہرہ ہاوس میں موجود
27.11.2024 06:41 — 👍 38 🔁 16 💬 4 📌 0ہماری دعا ہے کہ D چوک جیسا سانحہ ہر اس خاندان پہ آئے جو اس سانحے پر خوشی منا رہے ہیں
27.11.2024 07:02 — 👍 55 🔁 38 💬 6 📌 0ایبٹ آباد کے نوجوان کی میت تحریک انصاف کے پرچم تلے رکھ کر ادا کر دی گئی۔🥺🥺
یہ ایک پیغام ہے
موجودہ سینئر قیادت کی طرف سے کوئ بھی اگر پیچھے ہٹنے کا کہے تو اسے بھی وہیں عبرت کا نشان بنا دیں
اب جو بھی ہٹنے کا کہے گا غدار ہوگا