اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن (NIRC) کے چیئرمین تعینات، نوٹیفکیشن جاری
02.12.2024 16:55 — 👍 82 🔁 18 💬 4 📌 3@siddique123.bsky.social
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمیشن (NIRC) کے چیئرمین تعینات، نوٹیفکیشن جاری
02.12.2024 16:55 — 👍 82 🔁 18 💬 4 📌 3
انٹرنیشل میڈیا بھی شہادتوں کی تردید کر رہا ہے اور پاکستانی میڈیا کا حال دیکھیں -
مہنگائی میں مسلسل کمی کا رجحان
مسلم لیگ ن کا خوشحال پاکستان
اب کس کی بات مانیں ایک کہہ رہا ہے دو سو ایک کہہ رہا ہے بارہ
02.12.2024 16:35 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 0Same page
02.12.2024 12:55 — 👍 44 🔁 17 💬 0 📌 0پیارے پاکستان کا شیر
پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کے سامنے سینہ سپر ہونے والا ۔
اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ۔۔
❤🙁😡😡
02.12.2024 12:33 — 👍 24 🔁 6 💬 0 📌 1👇👇
02.12.2024 13:34 — 👍 34 🔁 12 💬 0 📌 0بالآخر حکومت پاکستان کو بھی ہوش آ گیا! ⚠️⚠️
جعلی خبریں دینے پر BBC کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی۔
برطانوی ادارے BBC نے درجنوں ہلاکتوں کی کہانیاں لکھی تھیں جو کہ مکمل جعلی نکلیں۔
اب حکومت کو فیک نیوز سے نمٹنا ہوگا، بڑے بڑے ادارے اس سے مخفوظ نہیں۔
انتشاریوبتاؤ دوڑ کیوں لگائی
01.12.2024 17:13 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0بتاؤ انتشار کیوں پھیلایا
01.12.2024 17:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0♥️❤️❤️
01.12.2024 14:02 — 👍 18 🔁 7 💬 0 📌 0پی ٹی آئی کی بنیاد ہی انتشاری سیاست ہے !
#پاکستان_دشمن_پی_ٹی_آئی
"وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر نہ قطار نہ انتظار
وسیع تر دستک خدمات کا دائرہ کار"
♻: اب پنجاب کے 32 اضلاع میں 65
سے زائد سرکاری خدمات کی فراہمی عوام کی دہلیز پر
خیبرپختونخوا کے علاقے خیبر میں فتنہ الخوارج دہشتگردوں سے شدید جھڑپ کے دوران 3 دہشتگرد جہنم واصل، آئی ایس پی آر
شدید فائرنگ کے تبادلے میں فرنٹ لائن پر لیڈ کرنے والا 25 سالہ لاہور کا رہائشی کیپٹن زوہیب الدین شہید ہوگیا،
ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی کیپٹن محمد زوہیب الدین شہید کی نماز جنازہ میں شرکت
01.12.2024 16:52 — 👍 13 🔁 3 💬 0 📌 0پاکستانیوں #آپریشن_گولڈسمتھ اپنے رستے کی واحد سب مضبوط چٹان افواج پاکستان کو کسی بھی طرح ہٹانا چاہتا ہے
لیکن ہم نے ایسا نہیں ہونے دینا ہم نے اپنی ریاست اپنی محفوظ افواج کے شانہ بشانہ اس اسرائیلی ایجنٹ کو شکست فاش دینی ہے
یاد رکھو آزادی کا چورن انہوں نے عراق شام لبنان لیبیا یمن میں بھی بیچا تھا
فرمانِ مصطفیٰ ﷺ
#hadees
عمران خان کے اکاؤنٹ سے جعلی ڈیڈ باڈیز کی ٹویٹ کی گئ تھیں، وہ اب ڈیلیٹ ہوتی جا رہی ہیں۔
01.12.2024 12:51 — 👍 17 🔁 4 💬 0 📌 0None of the worshipers could think ...
#Rtvonline #atifaslam #Dhaka
پنکی پورنی بھاگ گئی ہے
01.12.2024 14:18 — 👍 13 🔁 2 💬 1 📌 0غریب لوگوں کو گمراہ کرکے ڈی چوک لائے گئے اور گنڈا پور دُم دبا کر بھاگ گئے، بے شرم اسمبلی میں کھڑے ہوکر پھر وفاق پر چڑھائی کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے جبکہ کارکن اس سردی میں جیل کے سردیاں برداشت کررہے ہیں،،
01.12.2024 10:13 — 👍 22 🔁 9 💬 0 📌 0hahahahahahaha
01.12.2024 11:39 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اسرائیل کی براہ راست اپنے ایجنٹ کو بچانے کے لیے عالمی برادری سے اپیل۔کہتے تھے عمران اسرائیل مخالف ہے
01.12.2024 10:00 — 👍 33 🔁 15 💬 1 📌 0اسرائیل کی براہ راست اپنے ایجنٹ کو بچانے کے لیے عالمی برادری سے اپیل۔کہتے تھے عمران اسرائیل مخالف ہے
01.12.2024 11:23 — 👍 10 🔁 1 💬 0 📌 0منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین وہ لوگ جنہوں نے اٹک پُل پر لکھا تھا “ ڈی پی او اٹک پٹھان اگئے ہیں “ اب وہی لوگ کہ رہے ہیں گھر میں امی بیمار ہے ابو بیروزگار ہے اور وڈی باجی کی شادی بنانا ہے
سناؤ فیر