میر گل خان نصیر جیسے عظیم جہد کار شاعر ادیب سیاسی رہنما کو انکی قومی علمی اور وطنی خدمات پر سرخ سلام پیش کرتا ہوں میر صاحب نے عمر بھر طبقاتی سرداری جاگیرداری نظام کے خلاف ڈٹ کر لکھا بولا اور عملی جدوجہد کی.
07.12.2024 17:26 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0@babulmalikbso.bsky.social
Senior vice chairman Bso pajjar
میر گل خان نصیر جیسے عظیم جہد کار شاعر ادیب سیاسی رہنما کو انکی قومی علمی اور وطنی خدمات پر سرخ سلام پیش کرتا ہوں میر صاحب نے عمر بھر طبقاتی سرداری جاگیرداری نظام کے خلاف ڈٹ کر لکھا بولا اور عملی جدوجہد کی.
07.12.2024 17:26 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0