@sakohi.bsky.social
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
20.11.2024 13:16 — 👍 1164 🔁 414 💬 65 📌 14After @X now @bsky.app is also blocked in Pakistan. Not working without VPN.
19.11.2024 06:50 — 👍 33 🔁 5 💬 9 📌 0Khan's Tigers please Follow Back and support each other
19.11.2024 08:38 — 👍 14 🔁 1 💬 0 📌 0ایک دوسرے کو پروموٹ کرنا چاہتے ہیں؟
بلیو سکائی پر Feeds سیکشن میں Mutuals نام کا فیڈ ہے۔ اس میں جو آپ کو فالو کرتے اور جن کو آپ فالو کرتے، ان کی پوسٹیں نظر آتی ہیں۔ اس طریقے سے ایک دوسرے کی پوسٹیں لائک، کمنٹ اور ری ٹویٹ کریں
ایک دوسے کو پروموٹ کریں
یہ فیڈ discover اور following کے ساتھ ہو گی
کر لو مائنس 🔥🔥
18.11.2024 09:40 — 👍 27 🔁 14 💬 1 📌 1اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز کی ڈیمانڈ کی ہے کیا 400 کنٹینرز تحریک انصاف کارکنان اور عوام کا راستہ روکنے کیلئے بہت کم نہیں
18.11.2024 13:50 — 👍 185 🔁 41 💬 7 📌 124 November
18.11.2024 13:36 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0Last one
18.11.2024 13:41 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0Future of Pti
18.11.2024 13:32 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0