اسلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکات
18.12.2024 03:14 — 👍 42 🔁 5 💬 2 📌 0@bakikram.bsky.social
❤️ Muhammad Nawaz Sharif - I am a Chartered Accountant - CA from Eng. & Wales @ICAEW, CPA @CPACanada, CIA @TheIIA, CRMA @TheIIA, CFE @TheACFE, MBA (Liverpool, UK) @LivUni
اسلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکات
18.12.2024 03:14 — 👍 42 🔁 5 💬 2 📌 0"سرسبز پنجاب"
🔶 وزیر اعلی مریم نواز کابڑا فيصله
🔸اربن فاریسٹ بنانے کا حکم
✨ روشن مستقبل کی پہچان
پنجاب کے ہنر مند نوجوان
🎓 وزیر اعلیٰ پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام
🍳 کلنری اسکلز
🏨 پروفیشنل ریسٹورنٹ فرنٹ آف ہاؤس سروس
🤝 ہاسپٹیلٹی ٹریننگ
💻 رجسٹریشن کیلیے ویب پورٹل وزٹ کیجیے portal.tevta.gop.pk/admission.aspx
✨ روشن مستقبل کی پہچان
پنجاب کے ہنر مند نوجوان
🎓 وزیر اعلیٰ پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام
♻ اہلیت:
✅ کم از کم تعلیم: میٹرک
✅ متعلقہ فیلڈ میں دو سال کا تجربہ
✅ عمر کی حد: 20 سال یا اس سے زیادہ
📅 داخلوں کا آغاز : 15 دسمبر
🗓️ کلاسز کا آغاز: 15 جنوری 2025
کورس کا دورانیہ : 6 ماہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
19.12.2024 05:19 — 👍 26 🔁 6 💬 1 📌 0تحریک انصاف سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے میاں محمد نواز شریف سے معافی مانگ لی۔
06.12.2024 10:36 — 👍 39 🔁 23 💬 0 📌 0جب ایکشن لیا گیا تو 5 منٹ بھی نہ ٹک سکے
26.11.2024 19:44 — 👍 87 🔁 22 💬 6 📌 3Leo ❤️
25.11.2024 12:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0The only leader in Pakistan after Muhammad Ali Jinnah is Muhammad Nawaz Sharif
23.11.2024 13:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Shehbaz Sharif sb is carrying forward Nawaz Sharif’s legacy of uniting provinces and fostering national harmony. After years, Pakistan is finally witnessing daily good news and progress.
23.11.2024 08:13 — 👍 271 🔁 108 💬 19 📌 4تحریک انتشار کو ترقی کرتا پاکستان پسند نہیں ہے ، تاجروں کا موقف
#FinalCallRejectedByAwam
Leo ❤️
22.11.2024 23:16 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0x.com/chsandhilaa/...
22.11.2024 00:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پورے پنجاب کو سیف سٹی بنانے جارہے ہیں۔ہر جگہ فری وائی فائی ہوگا ، ہر جگہ پینک بٹنز ہونگے۔میں نے جتنی بھی تعیناتیاں کی ہیں چاہے وہ کمشنز ہوں یا وہ ڈی سیز ہوں،یا وہ وائس چانسلرز ہوں الحمدللہ ایک شخص بھی سفارش پہ نہیں ہوا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
نوازشریف کینسر ہسپتال پاکستان کا پہلا پبلک سیکٹر کینسر ہسپتال ہوگا۔1 ہزار بیڈز پہ مشتمل جدید ترین سہولیات سے آراستہ یہ ہسپتال ہوگا۔اور یہاں پاکستان بھر سے آئے کینسر کے مریضوں کا علاج ہوگا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پنجاب پولیس ، کمشنرز اور ڈی سیز کو میری واضح ہدایات ہیں کہ وہ عوام کیلیے اپنے دروازے کھلے رکھیں۔جمعہ کی نماز کے بعد وہ مسجد میں جاتے ہیں اور لوگوں سے انکے مسائل کے بارے دریافت کرتے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Real or otherwise; it made my day.
20.11.2024 15:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0" وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات"
♻ : ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو
♻ : باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال
♻ : بلوچستان میں رہنے والے بھائیوں کی مانند ہیں۔ مریم نواز شریف
کالے بھونڈ ان ایکشن
20.11.2024 12:06 — 👍 122 🔁 31 💬 6 📌 2Govt to Block CNIC, Passports of November 24th protesters?| Viral Saudi Ka'aba Concert Video is FAKE
youtu.be/w2Nm5n4JPF0
جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
آج گنڈاپور نےعمران خان کو بتا دیا کہ پانچ دن میں
احتجاج کا بندوبست نہیں ہوسکتا
لوگ نکل نہیں رہے اور لیڈر بیرون ملک بھاگ رہے ہیں پچھلی ضبط کی گئی
گاڑیاں ابھی تک وفاق کی تحویل میں ہیں،اس لیے کال واپس لیں!
۲۴ نومبر کو احتجاج نہیں ہورہا،۲۵ نومبر کو مہاتما پر فرد جرم عائد ہوگی
ڈاکٹر شمع جونیجو
اسلام آباد میں دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ
18.11.2024 20:28 — 👍 236 🔁 67 💬 18 📌 3@ammarmasood.bsky.social
As salaam o Alykum
@shanila123.bsky.social 👍 pls convey my salaam to your esteemed Father in law.
18.11.2024 05:51 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0@shanila123.bsky.social welcome
18.11.2024 05:48 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0