کیا پاکستان سے تعلق رکھنے والا میں وہ واحد پرہیز گار، برگزیدہ ، شخص ہوں جس پر خُدا کا اتنا کرم اور فضل ہے کہ میں آج کرکٹ نہیں دیکھ رہا؟
24.02.2025 23:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@mannibutt.bsky.social
PTI Supporter. Imran Khan is my Leader. Lahore Pakistan
کیا پاکستان سے تعلق رکھنے والا میں وہ واحد پرہیز گار، برگزیدہ ، شخص ہوں جس پر خُدا کا اتنا کرم اور فضل ہے کہ میں آج کرکٹ نہیں دیکھ رہا؟
24.02.2025 23:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0کراچی !! امدادی سامان سے لدے ٹرک لاس اینجلس روانہ جن میں دالیں ، کمبل اور ادویات شامل ہیں ۔
13.01.2025 19:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اگر آپ کے گھر میں گیس نہیں آرہی ہے...تو معاشرتی علوم کی کتاب سے کنکشن لے لیں...وہاں گیس کے وافر ذخائر موجود ہیں... 🤔
11.01.2025 18:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0آپ کا موضوع مشال یوسفزئی، سلمان احمد اور علیمہ خان کی ٹویٹس نہیں ہونا چاہیئے۔ موضوع صرف مندرجہ ذیل ہیں:
1۔ گولی کیوں چلائی؟
2۔ اپنا ادارہ ٹھیک کرو
3۔ بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو
4۔ مینڈیٹ واپس کرو
عمران خان کا ڈٹ کر جیل بیٹھ جانے کے نظریہ نے اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے بیانیہ کو قید میں ڈال دیا۔
عمران خان سیاسی طور پر ناقابل شکست ہو چکا ہے
خان نے عزت بنائ ہے اور انہوں نے جائیدادیں
24.11.2024 11:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0انشاءاللہ
24.11.2024 09:59 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0" 12 گھنٹے لگیں یا 100 گھنٹے، ہر صورت D-Chowk اسلام آباد پہنچیں گے!" ::-ایم این اے شاندانہ گلزار
#FinalCall #ہمارا_مطالبہ_خان_کی_رہائی
Few Hours Left Mere Pakistaniu 🇵🇰
23.11.2024 12:56 — 👍 14 🔁 5 💬 0 📌 0ایبٹ آباد سے بڑا قافلہ اسلام آباد احتجاج کے لیے روانہ ہو گیا،
کارکنوں کی بڑی تعداد قافلے میں شریک ہے۔
پردے میں رہنے دو پردہ نہ اٹھاؤ پردہ جو اٹھ گیا تو بھید کھل جائے گا۔۔
#گیراجی_کاروائیاں
پہلے عمران خان کی رہائی ہوگی اُسکے بعد دوسری بات ہوگی۔ علی امین گنڈاپور
23.11.2024 12:02 — 👍 57 🔁 15 💬 1 📌 0