M Shahzad 's Avatar

M Shahzad

@mshahzadkoot.bsky.social

الحمد اللہ

544 Followers  |  530 Following  |  9 Posts  |  Joined: 19.11.2024  |  1.5435

Latest posts by mshahzadkoot.bsky.social on Bluesky

Post image

1965اور1971 کی جنگ میں بھی ایسےحالات نہیں تھےجیسےآج ہیں ہرچوک میں ہرقسم کی پولیس کھڑی ہےپنجاب پولیس سندھ پولیس اور رینجرز والےکھڑےہیں میں نےاتنی وردیوں میں کبھی پولیس والےنہیں دیکھےمیرےگھر سےیہاں تک3کلومیٹر پہ چار جگہ کنٹینرلگائےگئےہیں کیاہندوستان حملہ آورہوگیاہے!
شاہد خاقان عباسی

25.11.2024 04:33 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کال کیا دی جو انہوں نے عوام کے ساتھ کیا ہے وہ سوچا بھی کبھی نہ تھا حکومت سے نکلنا یا گرنا کوئی بات نہیں یہ تو نظروں سے گر گئے ہیں شائد آئینے سے بھی خوف کھا رہے ہیں

23.11.2024 10:04 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بس میں آپ کو بتادو کے ہمارے خلاف فوج کھولے عام آئی ہوئی ہے ہمارا راستہ بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے..
وہ جیل میں بیٹھ کر سارا سسٹم لالکار رہا ہے 🔥
سسٹم کا موت قریب سے دیکھ رہا ہوں ✌️

اختجاج تو ہوگا

#FinalCall #نومبر24_خان_کی_کال

23.11.2024 08:08 — 👍 16    🔁 7    💬 0    📌 0

تازہ صورتحال
اسلام آباد کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک رواں دواں ہے۔
فیض آباد، زیروپوائنٹ اورکھنہ پل انٹرچینجز پر کنٹیرز کو ہٹا کر گاڑیوں کےلئے راستہ کھول دیا گیا ہے۔

23.11.2024 08:08 — 👍 4    🔁 2    💬 1    📌 1
Post image

آئین کا آرٹیکل 16 ہمیں احتجاج کا حق دیتا ہے جو مجھے دھمکیاں دے رہے کہ یہاں آنے کی جرات مت کرنا تو میں یہاں آکر دکھاؤ گا اور دھرنا تب تک جاری رہے گا جب تک یہ خان کو رہا نہیں کرینگے
شیر افضل خان مروت
#PTINewsAlerts #ElonMuskXBaninPakistan #FinalCall

23.11.2024 09:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔
صبح بخیر۔۔۔۔۔۔
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #Islamabad #پاراچنار #TrumpUniversity #Russia

22.11.2024 03:50 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

سپریم کورٹ میں "فل کورٹ نہیں رہا"

سارے "إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ" پڑھ لیں۔

19.11.2024 08:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

اہم۔۔!! علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کے بعد واپس روانہ، میڈیا سے گفتگو نہیں کی، ملاقات میں ملکی سیاست، پارٹی امور، مقدمات پر بات چیت کی گئی، 24 نومبر کے احتجاج پر بھی مشاورت ہوئی۔
#ImranKhan

19.11.2024 08:00 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@saqibbashir.bsky.social
#Pakistan #ImranKhan

19.11.2024 07:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

Follow our great hero . . . Azaz Syed, who always asked the toughest questions to the powerful on our behalf.

bsky.app/profile/azaz...

19.11.2024 04:08 — 👍 115    🔁 25    💬 9    📌 1

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کو آج احتساب عدالت نے سیکشن 342 کے تحت 79 سوالات کے جوابات جمع کرانے کا حکم دے رکھا ہے 8 نومبر کو عدالت نے سوالنامہ دیا تھا عدالت نے آج بشری بی بی کو بھی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت دے رکھی ہے

19.11.2024 05:02 — 👍 90    🔁 21    💬 7    📌 2
Post image

اسٹیبلشمنٹ اپنے سارے بڑے بیغیرت ٹاؤٹ اور بکاؤ میڈیا عمران خان کی 24 نومبر کی فائنل کال روکنے کے لیے میدان میں اتار چکی ہے، فارم 47 کی کٹھ پتلیوں سے کوئی اعلیٰ سطحی رابطہ نہ ہی ہوا ہے نہ ہو سکتا ہے، فائنل کال عمران خان کی ہے 24 نومبر کو ہر حال ڈی چوک پہنچنا ہے اپنی تیاری کریں۔

19.11.2024 04:19 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

Asslam o Aleekum ....
#GoodMorning #ImranKhan

19.11.2024 04:14 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@mshahzadkoot is following 5 prominent accounts