ہونے کو یوں تو صبر بھی ہمدم ہے ، ضبط بھی
ہم کو مگر سکوں نہ آیا ، تیرے بغیر
@nylazaheer7.bsky.social
Lawyer and educationist
ہونے کو یوں تو صبر بھی ہمدم ہے ، ضبط بھی
ہم کو مگر سکوں نہ آیا ، تیرے بغیر
جانے کس گلی میں ، چھوڑ آیا ہوں
جاگتی ہوئی راتیں ہستے ہوئے دوست
پلکوں کی مڈیروں پر اتر آتے ہیں چپ چاپ
غم ایسے پرندے ہیں کہ پالے نہیں جاتے
کچھ لوگوں کی ہر دور میں رہتی ہے ضرورت
کچھ لوگ کبھی دل سے نکالے نہیں جاتے
تیرے مگروں میرئیے مائے
ایس دنیا دے تِلکن ویہڑے
جد وی ڈِگیاں ، آپے اُٹھیاں
بسم اللہ ! دی واج نئیں آئی
نہ کیڑی دا آٹا ڈُلہیا
میں اکیلی پھر رہی ہوں ، دیکھ میرے گمشدہ
تو یہاں سے چل پڑا ، پیچھے اداسی رہ گئی
میں لوٹ کر آؤں گا شاخوں پر خوشبو لے کر
پت جھڑ کی زد میں ہوں ذرا موسم بدلنے دو
زخمِ کُہن تمام مرے ، ہو چکے رفو......!
یعنی تجھے گنوانے کا دکھ تھا، نہیں رہا
کہانیوں میں لوگ صدموں سے مر جاتے ہیں. لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوتا ہم درد کی انتہا تک پہنچ کر بھی زندہ رہتے ہیں۔
26.06.2025 10:21 — 👍 8 🔁 4 💬 1 📌 1پھر نہ جانے کس کو ملا ہوگا ، اس کا ساتھ
وہ شخص ، جس کے وعدے بڑے کمال تھے
دور تک ساتھ دیا کرتی تھیں .. آنکھیں ان کا
تُو نے دیکھے ہیں کبھی گاؤں سے جاتے ہوئے لوگ؟
اک اس کی دید چھن گئی ہم سے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی
میں نے قصداً اسے جانے دیا
یہ میری آخری سخاوت تھی
اب پیش خدمت ہے سونا یوریا برانڈ. 🤣😁🤭
20.06.2025 16:37 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 1ایک اچھا تعلق رہا تم سے
ایک اچھی یاد ہو تم
بہت کچھ کہنا تھا تم سے
مگر اب آزاد ہو تم
ہم جیسے خار نُما لوگ کوچ ، کر گئے تو
یہ پُھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر
زندگی میں ایک بھروسہ تو اتنا اندھا کرنا چاہیے کہ
پھر ساری عمر یہ یاد رہے کہ بھروسہ کیوں نہیں کرنا چاہیے..! 🦋
تم اپنے بخت پہ نازاں نہیں ہو ، حیرت ہے
ہم جیسے لوگ ، دعاؤں میں مانگے جاتے ہیں
ایسا گیا کہ لوٹ کر نا آیا ، وہ انا پرست
ہوتی رہی منڈیر پر بے کار ۔۔۔۔۔کائیں کائیں
کوئی نہیں ، جو تری کمی پوری کر سکے
دیکھی ہے میں نے زندگی ،تجھ بن گزار کے
ہم نے اِک عُمر اُنگلی میں پہنا
بَخت آیا ہی نہیں یاقوت سے باہر
اے رفو گر تجھے اجازت ہے
اپنی کاری گری دِکھا لیکن
جِن سے ملتی ہو راحتِ گِریہ،
ایسے زخموں کو کون سیتا ہے
آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زبان بولنے لگیں
اوجـھل ھــوا وہ شخـص تو کہرام مـچ گیا
اک توقع کا ، بہر حال بھرم رکھتے ہیں
روٹھنے والوں کو ہر بار مناتے ہوئے لوگ
اسے معلوم تھا یہ شام جدائی ہے سو ہم
آخری بار ، بہت دیر اکھٹے بیٹھے
جھلیا عشق وپار نہیں ہوندا
شرطاں لا کے پیار نئیں ہوندا
ہاسے دے کے ہوکے لینے
سوکھا کاروبار نئیں ہوندا
منگن جان تے دینی پیندی
سجناں نوں انکار نئیں ہوندا.
ہم عہد کم شناس میں ، کیکر کے پھول ہیں
26.05.2025 16:12 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0کرچیاں جوڑتے احساس ہوا ہے ، جاذب
کہ میں پہلے سا دوبارہ تو نہیں بن سکتا
چل میں تینوں پنڈ لے جاواں
پنڈ دی کچی نہر وکھاواں
نہر دا گدلا پانی اے
ہر بچے دا ہانی اے
رنگ پانی دا چاہ ورگا اے
کھیتاں نوں ایہہ ساہ ورگا اے
نہر کنارے بیٹھاں گے
آندے جاندے ویکھاں گے
کسی شام اے میرے بے خبر!
وہی رنگ دے میری آنکھ کو
وہی بات کہہ میرے کان میں
مجھے دیکھ ، مجھ پہ نگاہ کر
کہ میں جی اٹھوں تیرے دھیان میں
آسیب زدہ گھر کا وہ دروازہ ہوں محسن
جسے دیمک کی طرح کھا گئی دستک کی تمنا