Raja saad's Avatar

Raja saad

@rajasaad.bsky.social

517 Followers  |  863 Following  |  50 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6324

Latest posts by rajasaad.bsky.social on Bluesky

Post image

آج بھی وہی سوال ۔
گولی کیوں چلائی ؟

04.12.2024 16:10 — 👍 2    🔁 1    💬 1    📌 1
Post image

کیا مریم نواز واقعی لندن جا رہی ہیں ؟

04.12.2024 16:08 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

الحمدللہ میرا کپتان ایک بار پھر سرخرو ہوا ۔

20.11.2024 11:32 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور

عمران خان کسی بھی کرپشن مقدمے میں اب گرفتار نہیں رہے

رہائی کیلئے کچھ پولیس مقدمات میں ضمانت لینا ہو گی

20.11.2024 11:16 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

بڑی بریکنگ۔۔!! توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور

20.11.2024 10:57 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

پاکستان نے شہباز شریف سمیت بھیک مانگنے کےلئے سعودی عرب جانے والے 4300 بھکاریوں کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا۔۔!!

20.11.2024 07:02 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

بریکنگ نیوز: اے ٹی سی لاہور نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت ورانٹ جاری کردیے، کاہنہ جلسے کےلیے آتے ہوئے گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔۔!!

19.11.2024 14:48 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

راولاکوٹ آزاد کشمیر کا وہ شہر ہے جسے طاقت کے بل بوتے پر کبھی فتح نہیں کیا جا سکتا

دیکھیں آزاد کشمیر بھر سے بلائی گئی فورسز چند سو افراد کے آگے کیسے ڈھیر ہو گئی

19.11.2024 11:40 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

A virtual jalsa before the Final Call!

Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!

Note: more speakers to be added soon!

19.11.2024 10:00 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 0

نکلو پاکستان کی خاطر ۔

24 نومبر ڈی چوک اسلام آباد ۔

19.11.2024 09:11 — 👍 3    🔁 0    💬 0    📌 1
Post image

شیخ وقاص اکرم کا واضح اور دو ٹوک پیغام ۔

19.11.2024 08:27 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

اچھا

19.11.2024 08:09 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ایسا ہی ہے

19.11.2024 08:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

علی امین گنڈاپور سے عمران خان کی ملاقات ختم ۔
علی امین گنڈاپور میڈیا سے بات کیے بنا اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ۔

علی امین گنڈاپور کی عمران خان کے ساتھ ملاقات تقریباً 1 گھنٹہ 40 منت تک جاری رہی ۔

19.11.2024 08:08 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

علی امین گنڈاپور کس کا پیغام لے کر اڈیالہ جیل گئے ہیں ۔

19.11.2024 07:39 — 👍 0    🔁 0    💬 2    📌 0
Post image

24 NOVEMBER FINAL CALL.

19.11.2024 06:19 — 👍 6    🔁 3    💬 0    📌 0
Video thumbnail

حکومت کی کانپیں ابھی سے ٹانگ رہی ہے، اسلام آباد میں پورے پاکستان سے کنٹینرز لائے گئے ہے۔ یہ مارگلہ ہائی وے ہے۔👇

18.11.2024 21:49 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0

ڈیجیٹل دہشت گرد اس طرح ایکٹو ہوچکے ہیں جیسے کوئی جنگ چھڑنے والی ہے ۔۔۔
زندہ باد

18.11.2024 17:28 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

ڈیل نہیں ذلیل کر کے آ رہا ہے واپس عمران خان بہت جلد، ان شاءاللہ
سب کمنٹ میں "ان شاءاللہ" لکھیں۔

18.11.2024 16:26 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں، اسی لیے ہمیں بحیثیتِ قوم موت کو غلامی پر ترجیح دینی ہوگی۔ 24 نومبر کی کال صرف تحریکِ انصاف کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے ہے۔ عمران خان

18.11.2024 16:12 — 👍 11    🔁 9    💬 2    📌 0
Post image

میں جگنو محسن نہیں ہوں عمران خان کا ہنستے ہوئے زبردستی جلاوطن کرنے کی نجم سیٹھی کی خبر پر ردعمل

18.11.2024 16:04 — 👍 6    🔁 1    💬 1    📌 1
Video thumbnail

پاکستانی قوم بہت زیادہ اسٹبلشمنٹ کے خلاف ہوگئی ہے . کاشف عباسی

یہی تو بہت اچھا ہوا ہے قوم جموریت کی طرف آگئی ہے دنیا میں ہر ریاست کے پاس ویگو ہوتے ہیں مگر وہاں یہ سب کچھ نہیں ہوتا کیونکہ عوام ان کے خلاف اٹھ جاتی ہے . سلمان اکرم راجہ

18.11.2024 15:59 — 👍 5    🔁 2    💬 0    📌 0

ن لیگ ختم شد ۔۔
جاتی امرا مافیا ختم شد ۔۔
الٹی گنتی شروع!!

18.11.2024 15:06 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0

Done

18.11.2024 15:03 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏اگر ہمسفر ساتھ دینے والا ہو تو راستہ جتنا بھی کٹھن ہو کٹ جاتا ہے ۔

18.11.2024 14:53 — 👍 6    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

آخری موقع 24 نومبر کو نکلو حقیقی آزادی کے لیے ۔

18.11.2024 14:33 — 👍 5    🔁 5    💬 0    📌 0

‏24 نومبر کے خوف کی وجہ سے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ۔

18.11.2024 12:51 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image Post image

Who are Imran Khan's fans who have come to Blue Sky from X?

Just take a look at the comments and see who are the lucky ones

18.11.2024 10:59 — 👍 11    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

عمران خان کے چاہنے والے کون کون سے لوگ ایکس سے بلیو سکائی پر آئے ہیں ۔

ذرا کمنٹ پر حاضری لگوائے دیکھتے ہیں کون کون سے خوش قسمت لوگ ہیں ۔

18.11.2024 10:57 — 👍 6    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

‏24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

18.11.2024 10:18 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

@rajasaad is following 17 prominent accounts