قیدی نمبر 804's Avatar

قیدی نمبر 804

@venomdesire.bsky.social

This is the fan account of former prime minister Imran Khan..

361 Followers  |  454 Following  |  37 Posts  |  Joined: 17.11.2024  |  1.6321

Latest posts by venomdesire.bsky.social on Bluesky

Video thumbnail

جیو نے اپنی ہم جنس پرستی والی پوسٹ ڈیلیٹ کرکے اب یہ خبر دی ہے۔
بپت بُری طرح کانپیں ٹانگ گئیں!

17.12.2024 15:17 — 👍 15    🔁 5    💬 0    📌 0
Post image

گولی کیوں چلائی بیغرتو؟؟؟

05.12.2024 13:44 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

وجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کرنے میں ہماری بہنیں بہت اہم رول کیسے ادا کر سکتی ہیں ؟
‏تو سنو جب بھی آپ کا بھائی ، والد یا شوہر فوجی پراڈکٹس لیکر آتے ہیں تو آپ نے صاف منع کرنا ہے کیونکہ یہ چیزیں حرام ہے اپنے بچوں کو حرام کھلانے سے بچاؤ

05.12.2024 09:25 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

علی امین خود راستے کھلواتے ہوئے۔۔۔۔

25.11.2024 05:41 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اسلام آباد کٹی پہاڑی کے صبح کے مناظر

25.11.2024 02:46 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

جنوبی پنجاب سے عون عباس بپی اور زرتاج گلُوزیر کاُقافلہ اسلام آباد کی طرف رواڻ دواں

24.11.2024 14:57 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

اسلام باد میں فیض أباد کی تازہ صورت حال

24.11.2024 10:41 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

ونے والا ہے 🚨

‏کنٹینرز کی نواز شریف والی ہورہی ہے 🔥🤚

24.11.2024 09:37 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

@jugnopari.bsky.social

24.11.2024 00:22 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

آپ ذرا اِن کی دماغی حالت چیک کریں ، نوجوانوں نے کنٹیز پہ "قیدی نمبر 804" لکھا ، ویڈیو وائرل ہوئی ، کنٹینر اٹھالیا گیا ، کوئی اور نہ لکھ جائے اس سے بچنے کے لئے کنٹینرز پہ سبز کپڑا چڑھایا جانے لگا، پوچھنا یہ تھا کیا گارنٹی ہے کہ سبز کپڑے پہ سفید "قیدی نمبر 804" کوئی نہیں لکھے گا ؟

23.11.2024 10:27 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 23.11.2024 05:18 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0

ن نقوی کے بڑوں سے مذاکرات 🚨

‏مذاکرات ہو رہے ہیں اور محسن نقوی کے بڑوں سے ہو رہے ہیں، اگر وہ نا مانیں تو جی اُن کا مسئلہ ہے، پالیسی تب بدلے گی جب مزاکرات کامیاب ہوں گے

‏رؤف حسن ناٹ کمنگ سلو

23.11.2024 04:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 22:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 22.11.2024 22:29 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان کے حوالے سے عالمی دباؤ ہے، 24 نومبر کو معمول کی کال نہیں، ادارے اور حکومت عوام کو حقیقت سے آگاہ کریں، جاوید لطیف۔۔۔

21.11.2024 11:16 — 👍 2    🔁 2    💬 0    📌 0

اہم ترین 🚨

‏ عمران خان نے کہا کہ کل انہوں نے مجھے کہا آپ 10 دن کیلئے احتجاج ملتوی کر دیں ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں میں نے اُنکو کہا ٹھیک ہے آپ تمام بے گناہ قیدیوں کو رہا کرو ہم ملتوی کر دیتے ہیں اُلٹا اُنہوں نے مجھ پر نئی FIR درج کر دی۔

‏علیمہ خانم

21.11.2024 11:06 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image 20.11.2024 16:11 — 👍 0    🔁 1    💬 0    📌 0

ڈی چوک تین تین لئیرز میں تاحد نگاہ کنٹینرز ہی کنٹینرز لگا دیے گئے ہیں
حکومت میڈیا کے ذریعے مذاکرات کا جو ماحول بنا رہی تھی، اس میں ناکام ہو گئی ہے۔ ان کو پتہ ہے کہ تحریک انصاف بھرپور تیاری کے ساتھ آ رہی ہے ورنہ اتنی بڑی تعداد میں کنٹینرز لانے کی ضرورت نہیں تھی

21.11.2024 02:07 — 👍 13    🔁 2    💬 0    📌 0
Video thumbnail

خا نُ صاحب یا میں مارا جاؤں گا یا میں جیت جا ؤں گا۔۔۔ 🔥

20.11.2024 21:42 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور

20.11.2024 11:01 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پشاور میں ISF کی تیاریاں

20.11.2024 10:29 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image 20.11.2024 10:24 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

🔥ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔
‏یہ قرض بہرحال پاکستانیوں 🇵🇰 آپ نے ہی ادا کرنا

‏👈ٹیکس دے دے کے مرنے سے بہتر ہے 24 نومبر کو باھر نکلو اور گندے غلیظ کرپٹ ججوں جرنیلوں اور سیاستدانوں سے ملک پہ غاصبانہ قبضہ چھڑاؤ

20.11.2024 09:19 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

Khan is not coming slow 🔥

20.11.2024 03:38 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ایسا ہے ہمارا خان جس کے ساتھ والے ملک کے بھی دیوانے ہیں اور خان کے ۵۰ سالی کئرئیر سے بھی متاثر ہیں خود سنیں۔۔۔۔❤️❤️❤️❤️

20.11.2024 01:58 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

ہمیں بلیو سکائی کے اوپر پی ٹی آئی کی ٹیم کو بڑھانے کی ضرودت ہے تا کیہ یہاں بھی پٹواریوں کے آنے سے پہلے سب ان کی چتھرول کے لیے تیار بیٹھے ہوں جو جو میری پوسٹ کو شئیر کرتا جائے گا اس کو فالو بیک ملتا جائے گا شکریہ

20.11.2024 01:36 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

کپتان عمران خان کا جیل سے پیغام- 19 نومبر 2024

19.11.2024 19:13 — 👍 276    🔁 87    💬 4    📌 1
Post image

کامیابی انہی کا مقدر ہے جو آخری سانس تک لڑتے ہیں.
Ai: @sajidkhani.bsky.social

19.11.2024 08:09 — 👍 19    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏Breaking🛑🛑
‏کینڈین پارلیمنٹ میں عمران خان کے حق میں قرار داد پیش۔
‏کینڈین ہائی کمشنر فوری طور پر اڈیالہ جیل کا دورہ کریں اور عمران خان کی خیریت معلوم کریں۔
‏ساتھ ہی عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کی گیا۔

19.11.2024 22:31 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

A virtual jalsa before the Final Call!

Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!

19.11.2024 19:10 — 👍 189    🔁 62    💬 7    📌 3

@venomdesire is following 19 prominent accounts