سوال سب کی بقا کا ہے، اہل شہر اٹھو
امیر شہر سے مانگو جواب سڑکوں پر
مراد سعید
@riffy30.bsky.social
سوال سب کی بقا کا ہے، اہل شہر اٹھو
امیر شہر سے مانگو جواب سڑکوں پر
مراد سعید
خان صاحب آپ پہ میری زندگی قربان 😭🙏
آپ کے ایک حکم پہ کروڑوں پاکستانی پوری دنیا میں باہر نکل ائے
سلامتی ہو آپ پہ سلامتی ہو آپ پہ ۔۔!!!
انشاءاللہ پاکستان آپ کی قیادت میں ضرور بدلے گا
#محب_وطن_عمران_خان
کون کون جاگ رہا ہے اور آپ لوگ کیا سوچ رہے ہیں صبح کیسی ہونے والی ہے لازمی بتائیں
25.11.2024 01:37 — 👍 34 🔁 8 💬 3 📌 0بشریٰ عمران خان صاحبہ کا عوام کی نام اہم پیغام
25.11.2024 11:35 — 👍 126 🔁 53 💬 4 📌 2Establishment
23.11.2024 13:47 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0