آج زندہ ہیں تو دیکھتے نہیں لوگ..!!
کل مر جائے گے تو کفن ھٹا ھٹا کر دیکھیں گے..!!
{ افسوس }
💔🙏💯
@ayeshanazaran.bsky.social
Chemist, Researcher and Social media Influencer 40K followers on Facebook page 🌺
آج زندہ ہیں تو دیکھتے نہیں لوگ..!!
کل مر جائے گے تو کفن ھٹا ھٹا کر دیکھیں گے..!!
{ افسوس }
💔🙏💯
💥آج کے دور میں اگر کوئی دین کے لئے کوشش کر رہا ہے اور گناہوں سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے تو اسے موٹیویٹ کریں۔
🔥*اس کا ماضی اٹھا کر اس کے منہ پر نہ ماریں کہ پہلے تم کیا تھے؟ اور اب کیا بننے کی کوشش کر رہے ہو ؟💯✅
🍂🍁.
#ayeshanazar #1MillionChallenge #goodmorningeveryone #ok#trending #beauty #OK
غلطی معافی، پھر غلطی ــــــ پھر معافی
یار ! یہ میرا دِل ہے، سزا جزا کا دربار نہیں!!
♥️ 🌍 ✨
#ayeshanazar #bestphotographychallenge #1millionchallenge #trendingpost #imrankhan #followmyaccount
معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں ہے بلکہ یہ عہد ہے کہ جو اذیت اس نے مجھے دے وہ میں نے اس کو نہیں دینی ہے
#ayeshanazar #urduquotes #trending
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں
#ayeshanazar #urduquotes #trending
دوسروں کی مدد کے لیے ضروری نہیں کہ آپ امیر یا طاقتور ہوں، آپ کا رحم دل ہونا ہی کافی ہے ...❤️
#ayeshanazar #imrankhan #pti #pakistan #Availablenow #trending #trendingpost
مرد کو کم از کم اتنا کمانا چاہئے کہ مجبوری کے وقت
بیوی کے زیور پہ نظر نہ رکھے۔
#ayeshanazar #imrankhan #pti #pakistan #beautifuldestinations #blogger
چاہے آپ یقین کریں یا نہ کریں آپ کے سب سے زیادہ بدترین دشمن وہ لوگ ہیں جن کی آپ پہلے مدد کر چکے ہیں
۔
#ayeshanazar #imrankhan #pti #pakistan
ہر وہ چیز جس کی وجہ سے آپ مسکراتے ہیں اُسے چھپا کر رکھیں!!🧡
🖤🌸
.
.
#ayeshanazar #1MillionChallenge #goodmorningeveryone
سب سے زیادہ مشکل اُس دروازے پر دستک دینا ہے
جس کی چابیاں کبھی آپ کی ملکیت رہی ہوں____🖤
#ayeshanazar #pakistan #OK #trending
اب بھی وقت ھےپٹواریوں 2 تولہ سونا ایک واشنگ مشین اور ایک لندن کا ٹکٹ لو اور گھر چلے جاو
#pakistan #ayeshanazar #imrankhan
کسی کا اصلی رنگ تب ہی سامنے آتا ہے جب آپ اسکے لیے فائدہ مند نہیں رہتے ۔
#ayeshanazar
Follow for follow back 🌺
#let'sconnect
#let'sconnect
25.11.2024 15:50 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0“It's a different kind of pain when your heart cries but your eyes don't.”💔
#ayeshanazar