PTI SMT ✌️
25.11.2024 02:32 — 👍 17 🔁 3 💬 0 📌 0@waqasahmadsafi.bsky.social
Politician/Pakistani/insafian
PTI SMT ✌️
25.11.2024 02:32 — 👍 17 🔁 3 💬 0 📌 0اب نہیں تو کب
ہم نہیں تو کون؟
اگر 24 نومبر کے بعد آپکو میری آئی ڈی سے کوئی پوسٹ نظر نہ آئیں تو سمجھ جائیں آپکا بھائی شھید ہوچکا ہے
22.11.2024 16:45 — 👍 15 🔁 3 💬 3 📌 0📌 بشریٰ عمران صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا ۲۴ نومبر کے حوالے سے اہم پیغام 8:30 بجے دیں گی۔
21.11.2024 14:05 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0عنقریب یہ منظر دیکھنے کو ملے گا۔۔!!
21.11.2024 03:46 — 👍 22 🔁 7 💬 4 📌 0ک بات لکھ کر رکھ لیں کہ عمران خان نہ تو کسی قسم کی کوئی ڈیل کرے گا اور نہ ہی کسی دباؤ میں وطن عزیز سے باہر جائے گا۔
21.11.2024 03:33 — 👍 14 🔁 9 💬 2 📌 0چڑیا گھر کے نمونوں کے لئے میرا پیغام ہے کے میں پنجاب سے 24 نومبر کی مارچ کی قیادت کروں گا۔ اگر مجھے پکڑے جانے کا ڈر ہوتا تو میں لاہور، فیصل آباد، سنجرانی اور حافظ آباد میں کبھی نا پہنچتا۔ پنجاب میں ہی موجود ہوں اور ۹ مئی کے بعد سوائے 10 روز کے ہمیشہ اپنے صوبے میں ہی مقیم رہا۔
21.11.2024 03:06 — 👍 15 🔁 8 💬 1 📌 0انشاءاللہ بہت جلد ایک دفعہ پھر
21.11.2024 00:29 — 👍 17 🔁 4 💬 1 📌 0