میں نے انہیں توپیں بندوقیں ہیلی کاپٹر لے کر دیے اس فوج کو ۔۔
لیکن یہ پاکستانیوں کا قتل عام کر رہیں ہیں۔
نواز شریف کی تقریر ، کیا اس تقریر پر ہی غداری کا پرچہ نہیں بنتا اور انکے بھائی آج وزیراعظم ،بیٹی وزیراعلیٰ، سمدھی نائب وزیراعظم ہیں۔
@sorajson14.bsky.social
Me doctor, aneasthtist, a nature lover, love to enjoy company that felt inside, wana moving around to absorb cool of nature. حب اہل بیت علیہ اسلام والدین سے ملنے والی و ودیعت ہے جو زندگی کا اثاثہ ہے
میں نے انہیں توپیں بندوقیں ہیلی کاپٹر لے کر دیے اس فوج کو ۔۔
لیکن یہ پاکستانیوں کا قتل عام کر رہیں ہیں۔
نواز شریف کی تقریر ، کیا اس تقریر پر ہی غداری کا پرچہ نہیں بنتا اور انکے بھائی آج وزیراعظم ،بیٹی وزیراعلیٰ، سمدھی نائب وزیراعظم ہیں۔
💔💔
05.12.2024 15:13 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0It is $ 435 billion empire
03.12.2024 03:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0وہ جو سرکار پنجاب کا کیا بنے گا
02.12.2024 15:56 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0گلشن کا کیا کاروبار ہے ؟؟؟
02.12.2024 15:55 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السّلام (غرر الحكم : ۲۵۱۱)انظر: السؤال (۲) : باب ۸۹۹ ؛ اليأس : باب ۱۸۹۰ )
اپنی امیدیں اللہ تعالیٰ سے وابستہ رکھو۔ اس کے علاوہ کسی سے کوئی امید نہ رکھو، کیونکہ جو شخص خدا کے علاوہ کسی اور سے امیدیں وابستہ کرلیتا ہے وہ ناکام ہوجاتا ہے
اللھم صل علی محمد وآل محمد
بی بی فاطمہ ع کے گھر کا جلا ہوا دروازہ کچھ اور کہانی بیان کر رہا ہے
02.12.2024 03:48 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0💗
30.11.2024 11:39 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم:
"جو شخص کسی مومن کی طرف خوفناک نگاہوں سے دیکھے گا جس سے وہ ڈر جائے تو خدا وند عالم اسے اس دن ڈرائے گا جس دن اس کے سایہ کے علاوہ اور سایہ نہیں ہو گا "
( بحارالانوار )
اللھم صل علی محمد وآل محمد
عمران نے انکے چہروں پہ سے نقاب اتار دئیے
01.12.2024 03:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0میں آپکو ایک واقعہ یاد کراتا ہوں مئی کا مہینہ تھا اور معزول چیف افتخار چوہدری کراچی پہنچ رہا تھا تمام چینلز نے براہ راست دکھایا تھا نامعلوم ملزموں کو عوام پر گولیاں چلاتے، بات عدالت تک گئی مگر چشم فلک آج تک ان بھیڑیوں کی سزا نہ دیکھ سکا،
صنم بیٹا جی، یہ 75 سالوں سے ہورہا ہے پہلے نقاب پوش تھے
خوبصورت حقیقت
01.12.2024 03:27 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0اتنا غصہ 😟
29.11.2024 08:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 1
بسم اللہ الرحمن الرحیم
(آل عمران:۱۰۳)
"اور اپنے اوپر خدا کی نعمتوں کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے پس خدا نے تمہارے دلوں میں الفت پیدا کردی پس تم اس کی نعمت کے سائے میں ایک دوسرے کے بھائی بن گئے"
اللھم صل علی محمد وآل محمد
Alhamdulillah
27.11.2024 12:37 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Hi
27.11.2024 12:35 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0زندگی کی علامت ہے سمجھدار لوگوں کے کئے
27.11.2024 12:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Running good
24.11.2024 14:38 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
23.11.2024 02:16 — 👍 387 🔁 156 💬 14 📌 4Walakum Salam
Good morning
پارا چنار میں معصوم بچوں کی قاتل ریاست کی استمعاری جرنیل خود کیا سمجتھے ہے کہ یہ پوری زندگی جئیے گے؟
کیا اس عدالت پر تو جرنیل قابض ہے کیا اللہ تعالیٰ کی عدالت نہیں لگے گی
آخرکیوں پشتون کو بے دردی سے قتل کیا جاتے ہیں کیا ہم انسان نہیں
پارا چنار میں کوئ مذہبی جنگ نہیں ریاستی ؟
#No2StateTerrorInKurram
#Parachinar 💔
22.11.2024 10:58 — 👍 18 🔁 10 💬 2 📌 0Face Fresh
22.11.2024 14:55 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Walakum salam
22.11.2024 06:40 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0You 36
Me 63