Masha Allah
24.12.2024 15:39 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0Masha Allah
24.12.2024 15:39 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 0تحریک انتشار کے بعد بھارتیوں کوبھی چاچو سے تکلیف🔥🔥
15.12.2024 14:43 — 👍 12 🔁 2 💬 0 📌 0
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مسلم لیگ ن کے سینیئر سیاستدان ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چئیر مین صدیق الفاروق کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد وفات پا گئے
وزیراعظم کی مرحوم کی بلندی ء درجات کی دعاء اور مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
ہم سب جب بیرون ملک جاتے ہیں۔ پاکستانیوں کو لائن میں کھڑا کرواکر انکو پولیو کے قطرے پلائے جاتے ہیں۔ یہ عمل انتہائی تضحیک آمیز ہوتا ہے۔ لہٰذا سب ملک کر مہم چلائیں اور پولیو فری پاکستان چاہیے۔
ایک دور یہ تھا اگر خان رہا تو اگر خان 2020 تک رہا 👇👇👇👇
اور
پھر خان 2022 تک رہا اور ملک تاریخی قرضوں میں ڈوب گیا ملک کا دیولیہ نکل گیا ملک کے تمام ادارے تباہ ہو گئے 🤦♂️
Yaaaayyy!! Bluesky just hit 25 MILLION users!! 🎉 🥳 🎊
bsky-users.theo.io
ACTOR MARK RUFFALO CALLS ISRAELS CRIMES “A GENOCIDE”
13.12.2024 12:21 — 👍 5 🔁 0 💬 1 📌 0
Israel killed the last remaining orthopedic surgeon in Northern Gaza today.
Dr. Saeed Joudeh was on his way to the hospital when Israel shot him in the head.
He was not a combatant. He was a doctor devoted to saving lives.
جب فوج کمزور ہو جائے تو دشمن معاہدے توڑتے ہوئے حملہ آور ہو جاتے
پاکستان میں بھی ایک اسرائیلی ایجنٹ عوام میں فوج کیلئے نفرت پیدا کر کے فوج کو کمزور کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا لیکن انشاء اللہ وہ اپنے ان ناپاک ارادوں میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا
میاں نوازشریف سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات، نواز شریف نے وزیراعظم کو ملکی معاشی صورتحال میں بہتری خصوصا سٹاک ایکسچنج میں نیا ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی ،وزیراعظم نے میاں نواز شریف کو SIFC کے تناظر میں بیرونی سرمایہ کاری میں پیش رفت سے آگاہ کیا،نواز کی شہباز کو شاباش
08.12.2024 16:38 — 👍 25 🔁 7 💬 0 📌 1
"سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے،
تمہاری نافرمانی کی ایسی کی تیسی پھیر چکے ہیں ،
تم بچپن سے نافرمان تھے -
تم ماں باپ کے بھی نافرمان تھے -
تم خدا کے بھی نافرمان تھے -
تم بیوی کے بھی نافرمان تھے -
بچوں کے بھی نافرمان تھے -
نافرمانی تمہارے خون میں ہے -
۔ وزیر اطلاعات عطا تارڑ
میٹرک میں میرے سکول ماسٹر نے جو انگلش پڑھاتا تھا اس نے کلاس میں سب سے پوچھا کہ کسی کو پتہ ہے کہ غدار کو انگلش میں کیا کہتے ہیں تو میں نے فوراً جواب دیا جنرل مشرف تو اس نے میرا داخلہ نہیں بھیجا تھا جس سے میرا سال ضائع ہو گیا
آج اسی ماسٹر کی فیس بک وال پہ میں نے عسکری بائیکاٹ مہم دیکھی
منافق لوگ
تکبر چھوڑو عاجزی پیدا کرو ۔۔ ایسے ھوتے ھیں لیڈر
میاں صاحب دی گریٹ ❤️
افغانی شاید اس لحاظ سے منفرد قوم ہیں کہ پاکستان کے شکرگزار بھی نہیں اور وطن واپس جانے کی بات پہ لڑنے بھی لگ جاتے ہیں
08.12.2024 18:08 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0ترکی اور شام کو ملانے والی شاہراہیں مہاجرین کے ان قافلوں سے اٹی ہوی ہیں جنہوں نے ترکی میں پناہ لی تھی اور اب جلد از جلد واپس اپنے وطن پہنچنا چاہتے ہیں۔یہ لوگ جاتے ہوے ترک عوام کا میزبانی کرنے پہ شکریہ بھی ادا کر رہے ہیں
08.12.2024 18:07 — 👍 4 🔁 1 💬 1 📌 0🚨🚨 Pakistan beats India by 43-37 in Kabaddi World Cup match in New Zealand.
08.12.2024 13:21 — 👍 60 🔁 16 💬 0 📌 0گولیاں اس لئے چلائی کہ آپکا پچھلا ریکارڈ خراب ہے تم لوگ احتجاج کے لئے آئے تھے اور سرکاری دفاتر سے چوریاں کرکے بھاگ گئے تھے
08.12.2024 14:29 — 👍 44 🔁 8 💬 2 📌 0The cat cuteness level 🥹🥰🥰
08.12.2024 15:29 — 👍 14448 🔁 817 💬 245 📌 72
لوگ انتشار نہیں بلکہ اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ
یہ دمشق میں امیہ مسجد ہے دنیا کی قدیم مساجد میں سے ایک ہے اسی مسجد میں حضرت یحییٰ کا مزار ہے اسی مسجد کے مشرقی مینار بارے اسلامی روایات کے مطابق حضرت عیسی علیہ السلام کا ظہور ہو گا یہ اسلامی فنِ تعمیر کا ایک نادر نمونہ ہے، جس میں رومی، بازنطینی، اور اسلامی تعمیراتی انداز کا امتزاج ہے۔
08.12.2024 15:49 — 👍 45 🔁 11 💬 0 📌 1مقدس مقامات کی حفاظت کے نام پر ایرانی حکومت نے ہزاروں افغان اور پاکستانی نوجوانوں کو شام کی خانہ جنگی کی نذر کیا اور خود ایرانی فوج مقدس مقامات کو چھوڑ کر ایران واپس آگئی۔
08.12.2024 18:00 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
بھونکتے کیوں نہیں ہو گنڈاپور کی گالیوں پر
آبلے پڑ گئے ہیں زبان پر کیا؟
احمد فرہاد
Rest in peace, you’re not forgotten ♥️
08.12.2024 17:58 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0انور مقصود ایک تنگ نظر ، متعصب ، خبیث بے شرم متروک بڈھا ہے
08.12.2024 17:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 1