حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے۔
افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنج جاتی ہیں
@hanif098.bsky.social
حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے۔
افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنج جاتی ہیں
قبول کریں کہ آپ ہار گئے ہیں لیکن کبھی بھی یہ قبول نہ کریں کہ آپ ناکام ہوگئے ہیں
23.12.2024 17:55 — 👍 6 🔁 0 💬 0 📌 0ظالم ہونے کے لیے کافر ہونا ضروری نہیں ہے۔ ظالم چاہیے مسلمان ہو یا کافر ایک ہی برادری کے ہیں۔ اللّٰہ کی پکڑ دونوں پر ایک جیسی ہی ہو گی۔۔
19.12.2024 08:40 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0When Imran Khan took government, Pakistan faced a $21 billion deficit. By the end of his tenure by no confidence, reserves stood at $7 billion. How will the current government address the damage to the country's future caused by its perceived incompetence?
17.12.2024 11:30 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0It's not a proven man.. you need to explore the reality and reason of Inflation
17.12.2024 10:16 — 👍 1 🔁 0 💬 1 📌 1صرف ایک دفعہ تم لوگ اپنی غلطی مان لو کہ تم لوگوں نے ظلم کی انتہا کی ہے پاکستانیوں کے ساتھ نا انصافی کی ہے۔ عوام تم لوگوں کو معاف کر دے گی۔
17.12.2024 10:04 — 👍 14 🔁 3 💬 1 📌 1رسول اللہ ﷺنے فرمایا:
بیشک دین آسان ہے اور جو شخص دین میں سختی اختیار کرےگا تو دین اس پر غالب آ جائے گا، پس اپنے عمل میں پختگی اختیار کرو۔ اور جہاں تک ممکن ہو میانہ روی برتو اور خوش ہو جاؤ اور صبح اور دوپہر اور شام اور کسی قدر رات میں (عبادت سے) مدد حاصل کرو۔
(بخاری،۳۹)
افسوس ان لوگوں پر ہے جو ابھی بھی ان کی باتیں سنتے ہیں۔۔
15.12.2024 20:22 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Everyone has a different idea of the good life. If I define it, you might not agree with me.
15.12.2024 19:54 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Many of life’s failures are those who gave up, never knowing how close they were to success.
15.12.2024 14:23 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0Let's answer guys.
how much monthly expenses should we have to live a good life in Pakistan?
سیرت النبی تما مسلمانوں کو پڑھنی چاہیے۔ عمران خان
15.12.2024 05:38 — 👍 13 🔁 2 💬 1 📌 0اپنے ماں و باپ اور بزرگوں کے پاس کچھ وقت نکال کر بیٹھا کریں ان کی سب باتیں سنا کریں اور ہاں میں ہاں ملا ئیں یہ ان کے لیے سب سے بہترین دوا ہے۔
صبح بخیر:
Imran Khan is an exemplary leader, recognized for his vision, dedication, and ability to inspire positive change. No one can beat him
14.12.2024 07:33 — 👍 23 🔁 5 💬 1 📌 0ہم لوگ حرام محبتوں میں بے وفائی کی سزا
حلال رشتے کو دے کر
دنیا میں وفا نہ ہونے کا ماتم کرتے ہیں
انا آپ کی وہ دشمن ہے جو آپ سے وہ انسان دور کر دیتی ہے جو آپ کی فکر کرتا ہو
13.12.2024 04:39 — 👍 7 🔁 0 💬 0 📌 0اس شدتِ فراق سے آتے ہو یَاد تُم...!
جیسے کِسی ضَعیف کو بَچپن کے چار دِن
The needs of the poor are often overlooked, while systems and benefits frequently favor the wealthy.
12.12.2024 05:16 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر (دُنیا کا عیش) حاصل کرنے کی ہوس نے تمہیں غفلت میں ڈال رکھا ہے۔
یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو۔
﴿سورۃ التکاثر۔ ۱،۲﴾
لاالہ الااللہ تمام خوف سے آزاد کرتا ہے ۔
11.12.2024 19:29 — 👍 21 🔁 11 💬 1 📌 0شیطان تمہیں فقیری سے دھمکاتا ہے اور بے حیائی کا حکم دیتا ہے اور اللہ تعالٰی تم سے اپنی بخشش اور فضل کا وعدہ کرتا ہے اللہ تعالٰی وسعت والا اور علم والا ہے ۔
(سورۃ البقرہ :²⁶⁸)
اگر آپ اپنا خیال نہیں رکھ سکتے تو پھر آپ کسی کا بھی خیال نہیں رکھ سکتے.
11.12.2024 14:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Bhai AP ko abi explore krny ki zrort h.. hr cheez ko thik trah.. k kis ny mulk ko zyada nuqsan pohnchaya h.
11.12.2024 12:14 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں،
کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر !!
Nice line
10.12.2024 01:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0You will be held accountable for your actions on the Day of Judgment.
Al Quran:
اور اللہ کے راستے میں مال خرچ کرو، اور اپنے آپ کو خود اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی اختیار کرو۔ بیشک اللہ نیکی کر نے والوں سے محبت کرتا ہے۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۹۵﴾
دیر ہو سکتی ہے لیکن جیت ہمیشہ حق کی ہی ہوتی ہے۔۔
08.12.2024 17:11 — 👍 11 🔁 2 💬 3 📌 0انسانی دماغ کے خلاف سب سے گہرا گناہ بغیر ثبوت کے چیزوں پر یقین کرنا ہے ۔
08.12.2024 16:44 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0