چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں
یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
@nomi4everpti.bsky.social
IK Staunch Supporter! X: https://x.com/Nomi4everPTI
چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں
یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی
#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
19.11.2024 07:31 — 👍 474 🔁 192 💬 29 📌 6اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل:
پاکستان تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈنگ کے شدید مسائل کا سامنا ہے
فنڈ ریزنگ ویب سائٹ: ptioverseas.com
24 نومبر کی فائنل کال سے پہلے ذیادہ سے ذیادہ افراد کو اس ویب سائٹ کے ذریعے فنڈنگ کی تلقین کریں اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں
خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔
ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
Nawaz Sharif's son Hasan Nawaz has been declared bankrupt by the London High Court.
18.11.2024 10:15 — 👍 5 🔁 2 💬 0 📌 1میرے پاکستانیوں اب نہیں تو کبھی نہیں!!!!!
پچھلے ڈیڑھ سال سے جیل کی سخیتاں برداشت کرتا ہوا آزاد شخص اور اس کے محب وطن ساتھی آپ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اب پوری قوم کا فرض ہے اپنے لیڈر کی کال پر اپنے حقوق کے لیے 24 نومبر کو خوف کے بتوں تو توڑ کر باہر نکلیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہیں۔
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
18.11.2024 09:08 — 👍 180 🔁 54 💬 14 📌 5Donate at ptioverseas.com
17.11.2024 07:01 — 👍 208 🔁 67 💬 4 📌 1دو سو سے زائد جعلی مقدمات، کردار کشی، مذہب کارڈ، میڈیا ٹرائل، پارٹی توڑنے کی کوششں، گھر اور گھر کی عزت پر حملہ اور 280 سے زائد دن کی ناحق قید، یہ سب کر کے بھی عمران خان کو آپ عوام کے دل سے نکال نہیں سکے بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ان مقبولیت میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے!
18.11.2024 08:17 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0