@ik8044.bsky.social
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اہم الرٹ🚨
اس وقت اسلام آباد کی فضاؤں میں ہیلی کاپٹر سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کا چاروں طرف سے بند کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس لائن سے ساری نفری اسلام آباد بلا لی گئی۔ حکومت اس وقت مکمل طور پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
عمران خان کو کہا گیا ہے کہ حالات کے پیش نظر احتجاج ختم کر دے
عمران خان نے جواب دیا: میں تو کل سے PTV دیکھ رہا ہوں وہاں تو سب کچھ ٹھیک ہے 😂
جو اب تک نہیں پہنچ پائے، وہ بھی ڈی چوک پہنچیں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI #ImranKhan #PTIProtest
ڈی چوک میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود پنڈی اسلام آباد کے عوام باہر نکلے بشرہ بی بی، علی امین ،شاہد خٹک سمیت دیکر پارٹی قیادت موجود
شاہد خٹک سمیت تمام قیادت محفوظ
🚨 راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں سے اپیل
اسلام آباد میں موجود مظاہرین کو پانی، کھانے پینے کی اشیأ، ڈرائی فروٹس اور بنیادی ادویات فراہم کریں
یہ لوگ ہم سب پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کے لیے تین دن سے سڑکوں پر ہیں
ایک چھوٹے سے سیل میں ایک آدمی کی طرف سے ایک کال۔ پاکستان زندہ باد #imrankhanfinalcall #releaseimrankhan
26.11.2024 14:47 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0اسلام آباد میں دفعہ 804 نافذ!
#پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات
عوامی سمندر ڈی چوک سے ٹکرا گیا
26.11.2024 10:51 — 👍 165 🔁 53 💬 5 📌 126 سالہ پرامن تحریک آج کامیاب ہو گئی
مرشد عمران خان تیرے محب وطن پرامن لوگ پہنچ گئے شہر اقتدار میں ۔۔۔!!!!
یہ ملک ہمارا ہے اور ہم ہی اس کو چلائیں گے
Salute to you 🫡
26.11.2024 02:07 — 👍 157 🔁 72 💬 8 📌 6بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں
25.11.2024 14:00 — 👍 291 🔁 83 💬 4 📌 2Islamabad toll plaza
25.11.2024 17:49 — 👍 53 🔁 20 💬 2 📌 1"جنوبی پنجاب کا قافلہ ہزاروں افراد پر مشتمل ہے ہم بلکل پرامن ہیں ہمیں لیڈر صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی، جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ اور ہمارے ساتھ تمام ایم پی ایز قافلے کے ہمراہ ہیں ہم نے ہر حال میں اسلام آباد پہنچنا ہے، میرا لیڈر عمران خان انشاءاللہ سرخرو ہوگا"۔ MNA زرتاج گل وزیر
25.11.2024 15:34 — 👍 274 🔁 104 💬 4 📌 2*بشریٰ بی بی نے لانگ مارچ کو پشاور سے لیڈ کیا ہے یہ بہت ہی اچھی بات ہے انہوں نے بلکل ٹھیک کیا ہے،*
*علیمہ خانم*🔥
حکومت پی ٹی آئی کے سامنے الٹی لیٹی ہوئی ہے ،کم از کم اپنے پالتو ٹاوٹس کو تو حقیقت بتا دیں ،وہ بیچارے اسی پرانی کیسٹ پر چل رہے ہیں کہ کوئی بندا نہیں پہنچا اسلام آباد 😂
25.11.2024 17:16 — 👍 696 🔁 169 💬 35 📌 11Pakistan Tehreek-e-Insaf’s response to the press conference by Interior Minister Mohsin Naqvi
26.11.2024 00:05 — 👍 20 🔁 11 💬 0 📌 0