Tariq khokhar's Avatar

Tariq khokhar

@triqkhokhar.bsky.social

اے الله مجھے شرک سے بچانا

367 Followers  |  211 Following  |  4 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  2.0187

Latest posts by triqkhokhar.bsky.social on Bluesky

‏وزارت داخلہ کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج میں سخت گیر 1500 شرپسند براہ راست مفرور اشتہاری مراد سعید کے ماتحت سرگرم تھے اور مراد سعید خود بھی احتجاج میں موجود تھا، حیرت ہے کہ پھر اس اشتہاری کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

01.12.2024 12:26 — 👍 13    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پی ٹی آئی کے افغانی غنڈوں نے پنجاب پولیس کی قیدیوں والی وین چھین لی۔۔
انکے۔چہرے بلکل کلیئر نظر ا رہے یے میرے خیال سے ریاست کو انکو پکڑنے میی وقت نہیی لگانا چاہیئے اور ڈی چوک میی ہی انکو نشان عبرت بنائے

25.11.2024 07:30 — 👍 5    🔁 4    💬 0    📌 1
Video thumbnail

ٹحریک انصاف جیسی بدترین موروثی پارٹی اور کوئی نہی ہے
تحریک انصاف ہے کیا ؟
ایک بشری بی بی ایک علیمہ خان جس کو چاہتی ڈانٹ دہتی لیڈران کو جھاڑ دیتی ہیں عہدے آنہوں نے کیا کرنے ویسے ہی ان کا حکم چلتا ہے اور یہی سیاست ہے
سہیل وڑائ

21.11.2024 06:03 — 👍 88    🔁 32    💬 6    📌 1

ناممکن کیڑا نہیں مر سکدا

21.11.2024 11:09 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

پاکستان کے عدالتی نظام کو تیزاب سے غسل دینے کی ضرورت ہے

21.11.2024 06:55 — 👍 2    🔁 0    💬 1    📌 0

عورت کی حلال سیاست
فائنل کال کو کامیاب بنانے کے لئے بندے لاؤ ورنہ گھر جاؤ۔
بشریٰ بی بی نے علی امین گنڈاپور کو کل رات سی ایم ہاؤس پشاور اجلاس میں سرعام دھمکی دے ڈالی
علی امین کی پوزیشن اس وقت رضیہ جیسی ہے اور پنکی اور علیمہ خان غنڈیاں بنی ہوئ ہیں۔

18.11.2024 09:05 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

لی امین گنڈا پور کی کارکردگی کیا ؟
پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی جواب دینے کی بجائے
آئیں بائیں۔ شائیں

18.11.2024 06:12 — 👍 14    🔁 4    💬 2    📌 0
Post image 18.11.2024 06:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

@triqkhokhar is following 12 prominent accounts