Follow back
10.12.2024 08:13 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0@pakistani12.bsky.social
Civil engineer I Support pti
Follow back
10.12.2024 08:13 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0ایک بار مرشد نے کہا تھا کہ
سو گیدڑوں کی فوج ہو لیڈ شیر کر رہا ہو تو وہ اپنی منزل کو پہنچینگے۔
سو شیروں کی فوج ہو لیڈر گیدڑ ہو وہ منزل تک نہیں پہنچ سکتے۔
Follow back
30.11.2024 16:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Follow back
30.11.2024 16:26 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0جعلی پلیٹ لیٹس رپورٹیں بنانے والے کیا جانیں کہ اصل زخم کیا ہوتے ہیں۔
30.11.2024 13:49 — 👍 16 🔁 2 💬 2 📌 0جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔
مراد سعید
انقلاب 🔥
26.11.2024 12:09 — 👍 23 🔁 8 💬 0 📌 0خوش آمدید
اس نے جیل سے بیٹھ کر آواز دی اور پاکستان کے مالک آ گئے۔
یہ جو ہزاروں لاکھوں لوگ دو دن سے اس سردی میں کھلے میدانوں سڑکوں پر ہیں اور عمران خان کی کال پر اسلام آباد پہنچنا ہے-
یہ اس لئے ہیں، کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ خان مخلص لیڈر ہے، وہ اپنے لئے نہیں اِن کے حقوق کے لئے لڑ رہا ہے-
#HistoryInTheMaking
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
اہم سورس کی اہم خبر
خان کو بنی گالہ بھیج دیتے ہیں احتجاج کال آف کر دیں۔
ڈاکٹر شہباز گل
دنیا کا موجودہ دور کا واحد اسیر لیڈر جس کی کال پر احتجاج دنیا کے 6 براعظموں پر پھیلی چکا ہے
25.11.2024 08:20 — 👍 16 🔁 5 💬 0 📌 0 اپڈیٹ
جنوبی پنجاب سے زرتاج گل اور عون عباس بپی کے قافلے کے ہزاروں لوگ چھوٹے راستوں سے ترنول پہنچ چکے ہیں ۔
ترنول کے مقام پر ہر طرف لوگ ہی لوگ ہیں
اپڈیٹ
کےپی کے تینوں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوچکے۔ کےپی کے جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان سے آئے قافلے میانوالی موٹروے پر ہیں۔ ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان کا قافلہ خان پور روڈ کے ذریعے ٹیکسلا کے قریب پہنچ چکا ہے۔ پشاور اور سوات ریجن کا قافلہ اٹک کے قریب ایم ٹو موٹر وے پر ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے اسلام آباد کی جانب گامزن قافلے کے فضائی مناظر۔۔۔!!!
24.11.2024 16:32 — 👍 26 🔁 11 💬 0 📌 1عمران خان کی کال پر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں خیبرپختونخوا سے جانے والے قافلے کی ایک جھلک!
#CMKP
#FinalCall
ابھی پنجاب کے کھڑے ہو کر انگڑائی لی ہے۔ اگر وہ چل پڑا تو روند کر رکھ دے گا۔
24.11.2024 12:18 — 👍 9 🔁 3 💬 1 📌 0محسن نقوی اور مریم نواز نے عمران خان کی فائنل کال پر لبیک کہتے ہوئے پورا ملک بند کر دیا ہے۔
24.11.2024 06:52 — 👍 15 🔁 6 💬 0 📌 0دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرتا ہوا پاکستان
24.11.2024 06:05 — 👍 17 🔁 4 💬 2 📌 0Follow back
23.11.2024 16:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Follow back
23.11.2024 16:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Follow back
23.11.2024 16:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Follow back
23.11.2024 12:29 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Follow back
23.11.2024 12:28 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Follow back
23.11.2024 12:27 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Follow back
23.11.2024 12:26 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Follow back
23.11.2024 12:25 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Follow back
23.11.2024 12:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0Follow back
23.11.2024 12:21 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Follow back
23.11.2024 12:20 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Follow back
23.11.2024 12:20 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0