Pakistan Tehreek-e-Insaf's Avatar

Pakistan Tehreek-e-Insaf

@insafpk.bsky.social

Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.Official YouTube Channel - youtube.com/@PTIOfficialPK Insaf.pk

113 Followers  |  2 Following  |  36 Posts  |  Joined: 26.12.2023  |  1.6878

Latest posts by insafpk.bsky.social on Bluesky

Post image

اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

22.11.2024 10:10 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہو گا، عمران خان کا اعلان۔۔!!

21.11.2024 12:16 — 👍 4    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

الحمدللّٰہ!

بےشک اللّٰہ الحق ہے، سچ کا خُدا ہے۔۔!

20.11.2024 11:23 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پنجاب کی آئرن لیڈی ڈاکٹر یاسمین راشد کا 24 نومبر کے حوالے سے عوام کے نام پیغام

20.11.2024 10:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ایک مردِ آزاد، جو قید کی سلاخوں کے پیچھے بھی سر بلند ہے، 24 کروڑ کو آزادی کی نوید دینے کا عزم رکھتا ہے۔ اس کی پکار پر اٹھیں، ظلم کے ہر زنجیر کو توڑ ڈالیں، اور اپنی تقدیر کو خود سنوارنے کی جنگ لڑیں۔

یاد رکھیں، یہ وہ لمحہ ہے جب قوموں کی تاریخ بدلی جاتی ہے!

24 نومبر اسلام آباد

20.11.2024 09:19 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

ہم نہ باز آئینگے محبت سے

20.11.2024 07:44 — 👍 3    🔁 1    💬 1    📌 0
Post image

ظلم اور ناانصافی کو نظرانداز نہ کریں، سچائی کو ویڈیوز کے ذریعے عام کریں تاکہ جبر کرنے والے بےنقاب ہوں۔ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، اور اگر ریاستی ادارے قانون توڑیں تو انہیں حقائق کے ذریعے عیاں کریں۔ 24 نومبر کو کپتان کی کال پر پرامن جدوجہد کے لیے تیار رہیں۔

20.11.2024 06:13 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

رہائی اور انصاف کا مطالبہ اب ایک عالمی صدا بن چکا ہے۔

19.11.2024 14:44 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

عمران خان کی غیرقانونی اور ظالمانہ قید کو 472 دن ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس قید کو غیرمنصفانہ قرار دے چکی ہیں۔ سخت حالات، بنیادی سہولیات کی کمی، اور سیاسی انتقام کی یہ کہانی نہ صرف پاکستانی عدلیہ بلکہ عالمی انسانی حقوق کے اصولوں پر سوالیہ نشان ہے۔

19.11.2024 14:44 — 👍 1    🔁 0    💬 1    📌 0

‏فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل

ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے گئے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹاؤٹوں نے اچھل کود شروع کر دی ہے، ترجمان پاکستان تحریک انصاف۔۔!!

19.11.2024 11:00 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو۔۔!!

19.11.2024 10:48 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

A virtual jalsa before the Final Call!

Join us tomorrow, 20th November at 7.00pm PKT!

Note: more speakers to be added soon!

19.11.2024 09:47 — 👍 8    🔁 3    💬 1    📌 1
Video thumbnail

فیصلے کا دن قریب ہے

اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

19.11.2024 08:21 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان کسی سطح پر کوئی رابطہ نہیں ہے، نہ ہی احتجاج روکا جا سکتا ہے۔۔!! شیخ وقاص اکرم

19.11.2024 07:38 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Video thumbnail

سمندر ہے، سمندر کو بھلا کیسے سنبھالو گے
کہ رگ رگ میں ہے کپتان، تم کیسے نکالو گے

19.11.2024 07:01 — 👍 5    🔁 4    💬 0    📌 0
Video thumbnail

وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا

اب قوم کی باری ہے!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

19.11.2024 05:10 — 👍 2    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

"24 نومبر کو احتجاج میں شامل ہونا سب پر لازم ہے!

18.11.2024 19:36 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

چیرمین عمران خان کا انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور یوتھ ونگ کے نام جیل سے اہم پیغام!!

18.11.2024 19:22 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

‏مریم اورنگزیب اور شازیہ مری کے بیان پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل

18.11.2024 18:33 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏"پنجاب حکومت کی نااہلی کو چھپانے کے لئے رات و رات 160 ارب کا خسارہ 40 ارب روپے کا سرپلس بنانے پر جعلی پنجاب حکومت کا فراڈ بے نقاب " via عمران ریاض خان

18.11.2024 18:01 — 👍 3    🔁 1    💬 0    📌 0

۳- عین ممکن ہے کہ آپ کو مایوس کرنے کے لیے چند دن پہلے سے ہی انٹرنیٹ سروسز معطل کردی جائیں۔ آپ نے بہر صورت ڈی چوک پہنچنا ہے اور بڑی تعداد میں پہنچنا ہے۔ فیصلوں کا اختیار صرف اور صرف عمران خان کے پاس ہے اس لیے کسی بھی مس انفارمیشن پر کان نہیں دھرنے۔

۴- مطالبات کی منظوری کے بغیر واپسی نہیں ہوگی

18.11.2024 16:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 1


۲- ۔ ۲۴ نومبر کو آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈہ، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے اور کسی کو بھی اپنا پر امن کا احتجاج سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دینی۔

18.11.2024 16:46 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 1

۲۴ سے پہلے یہ ہمارے پاس آخری ہفتہ ہے اور یقیناً اس وقت آپ کی تیاری آخری مراحل میں ہوگی اس لئے چند ضروری ہدایات؛
۱- اس بات کو یقینی بنائیں کے آپ نے اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں تک ناصرف ۲۴ کو احتجاج کو پیغام پہنچا دیا ہے بلکہ ڈی چوک پہنچنے تک کا آپ کا اور ان کا سارا انتظام اور پروگرام بھی طے شدہ ہے۔

18.11.2024 16:46 — 👍 0    🔁 0    💬 1    📌 0
Post image

مراد سعید کا پیغام

یوتھ، آئی ایس ایف، ایکٹویسٹس اور کارکنان کی تیاری اور قوم کا جذبہ دیکھ کر پرامید ہوں کہ انشاء اللہ ۲۴ نومبر کو لاکھوں پرامن پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی آزادی، اپنے مینڈیٹ کی واپسی اور ملک میں آئین اور قانون کی عملدآری کےمطالبے کے ساتھ اسلام آباد ڈی چوک پہنچیں گے۔ 👇🏼

18.11.2024 16:46 — 👍 7    🔁 4    💬 1    📌 2
Post image

تحریک انصاف ہر طرح کے مشکل وقت کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی ہے اور اب بھی تیار ہے۔ چیرمین عمران خان

18.11.2024 15:50 — 👍 3    🔁 2    💬 0    📌 1
Post image

چیرمین عمران خان کا 24 نومبر کے حوالے سے اہم پیغام

18.11.2024 15:04 — 👍 5    🔁 2    💬 1    📌 2
Post image

Join us LIVE on TikTok!

Monday, November 18th, 8PM Pakistan time.

Share your thoughts on FinalCall
Let’s bring our Captain back!

18.11.2024 14:31 — 👍 4    🔁 2    💬 0    📌 1
Post image

”24 نومبر کی عمران خان کی کال پر پُرامن احتجاج ہمارا آئینی اور بُنیادی حق ہے۔ اس حوالے سے میں اسلام آباد کی عوام، اپنے کارکُنان اور بالخصوص طلباء، نوجوانوں اور خواتین کو پیغام دیتا ہوں کہ اپنے حقوق کیلئے نکلیں“
ایڈووکیٹ شعیب شاہین

18.11.2024 14:00 — 👍 14    🔁 8    💬 0    📌 0
Post image

جمہوریت کے 3 ستون میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا، میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے، VPN پر پابندی لگا دی گئی، قاضی فائز عیسیٰ کیا کارنامے انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا گیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!!

18.11.2024 13:03 — 👍 4    🔁 1    💬 0    📌 0

عمران خان نے کہا آپ کی آزادی قریب ہے، اوورسیز پاکستانی اپنے اپنے مُلکوں میں نکلیں، پاکستان میں ہونے والے ظلم کیخلاف بات کرنی ہے، علیمہ خان۔۔۔!

18.11.2024 12:41 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0

@insafpk is following 1 prominent accounts