@myself46.bsky.social
Blue sky itna khamosh kiun ha
16.12.2024 05:03 — 👍 1 🔁 0 💬 2 📌 0وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کے قافلے کے تازہ ترین مناظر ، بدترین شیلنگ جاری۔
#UndeclaredMartialLaw
ہم اسلام آباد سے چند کلومیٹر دور ہیں، عمران خان نے جو تین مطالبات رکھے ہیں وہ اِنشاءاللہ منوا کر رہیں گے، دوسرے شہروں سے بھی عوام سے درخواست ہے کہ سب اسلام آباد پہنچیں.
بیرسٹر عمیر نیازی
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
ساری رات پولیس گردی کا مقابلہ کرتے کارکنوں کے حوصلے بلند رکاوٹیں عبور کرتے اسلام آباد کا سفر جاری
25.11.2024 05:38 — 👍 274 🔁 97 💬 9 📌 3واضح ہو گیا کہ حکومت مجھے انگیج کر کے معاملے کو طول دینا چاہتی ہے۔ یہ بھی واضح ہو گیا کہ اصل طاقت جس کے پاس ہے اسی نے یہ سب کیا۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
21.11.2024 13:25 — 👍 16 🔁 3 💬 0 📌 0اڈیالہ دے وزیراعظم دی کوئی خبر؟
کوئی فون شون آیا کے نہیں؟
کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟
کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟
Govt to Block CNIC, Passports of November 24th protesters?| Viral Saudi Ka'aba Concert Video is FAKE
youtu.be/w2Nm5n4JPF0
اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں آرمی چیف نے اکھیا کہ “جو کوئی بھی پاکستان کی اندرونی بیرونی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے”
بیان سنتے ہی فک جاوید مُراد سوئٹ اور 9 مئی کے مطلوب دہشتگرد ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پئے جس سے منجی ترٹ گئی ہے
Yes
19.11.2024 09:01 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0بلیو اسکائی بھی وی پی این سے چلے گا۔
راشد جاوید لکھتے ہیں کہ مسلم لیگ ن کے حامی صارفین نے بلیو اسکائی ایپ ڈاؤن لوڈ کی لیکن حکومت نے اس تک رسائی ہی روک دی، ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ اقتدار میں رہنے کے لائق نہیں ہیں۔
https://wenews.pk/news/244906/