Saith ihsaan 🦁's Avatar

Saith ihsaan 🦁

@saithpmln.bsky.social

‏ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت تو یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا

275 Followers  |  129 Following  |  21 Posts  |  Joined: 18.11.2024  |  1.6965

Latest posts by saithpmln.bsky.social on Bluesky

Post image

ان شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا

26.11.2024 13:40 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

‏الحمدللہ سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس سے بھی اوپر چلی گئی ، یہ ہے نواز شریف اور شہباز شریف کا پاکستان کو پی ٹی آئی کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے۔۔

20.11.2024 06:56 — 👍 8    🔁 3    💬 0    📌 0
Post image

سٹاک مارکیٹ 96ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

20.11.2024 06:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Preview
جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے: آرمی چیف آئین ہم پرپاکستان کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے، پاکستان آرمی اورقانون نافذ کرنے والے ادارےگورننس میں موجود خامیوں کو روزانہ اپنے شہیدوں کی قربانی دےکرپوراکر رہے ہیں: جنرل عاص...

‏جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے:
آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر

urdu.geo.tv/latest/387397-

20.11.2024 06:46 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔

19.11.2024 12:32 — 👍 816    🔁 211    💬 201    📌 15
Preview
مریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کارڈکی منظوری دیدی وزیر اعلیٰ نے ملتان کے نشتر اسپتال کے ڈائیلیسز یونٹ سے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر برہمی کا اظہار کیا اور رپورٹ طلب کر لی

محترمہ ‏مریم نوازشریف صاحبہ نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کارڈکی منظوری دیدی

urdu.geo.tv/latest/387351-

19.11.2024 14:55 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے

19.11.2024 06:20 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

‏شعیب شاہین؛ میں تصور کررہا ہوں کہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ آئینگے
طلعت حسین؛ اگر تصور ہی کرنا ہے تولاکھوں تک تصوراتی اڑان کو محدود نہ کریں اسے کروڑوں میں لے جائیں 🤣🤣🤣

19.11.2024 06:07 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0

اینج ای گل اے 🤣🤣

19.11.2024 06:05 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

لو جی اب لنگڑے کلٹ کی باری ہے یہ بھی فوج ٹرائل بھگتے گا
اسکو بھی فوجی پھٹے چڑھائیں گے
🤣🤣🤣

19.11.2024 06:01 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پاکستانیوں پر دبئی نے ویزے بند کیوں کییے
مجرم کون ؟؟؟

19.11.2024 05:59 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Video thumbnail

پنکی پیرنی فراڈن کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا 👇👇👇

19.11.2024 05:48 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

LAHNTI

18.11.2024 12:27 — 👍 6    🔁 2    💬 0    📌 0

پی ٹی آئی والوں نے کہا ہے کہ

24 نومبر کے احتجاج کے لیے
بشری بی بی نہیں آئے گی کیونکہ
وہ"گھریلو عورت"ہے

تو پھر کیا
24 نومبر کے احتجاج میں
جتنی عورتیں جائیں گی وہ
"بازاری عورتیں"ہونگیں؟

ویسے PTI کی لیڈرشپ کہے یا نا کہے
وہ سمجھتے یہ ہی ہیں۔

اور
پٹواری بھی

(اسد آر چوہدری)

18.11.2024 05:19 — 👍 50    🔁 21    💬 3    📌 0
Post image

‏کل سے مسکان چانڈیو کی ویڈیوز وائرل ہیں پہلے صرف ننگی تصاویر آتی تھیں اب باقاعدہ مکمل سیکس ویڈیوز آ رہی ہیں یہ سب عام گھروں کی لڑکیاں اور لڑکے ہیں ٹک ٹاک سے پھیلی تباہی آپ کی نسلیں مکمل تباہ کر رہی ہیں ایسی ویڈیوز کا اس تسلسل سے آنا اور اس قدر کھلی پورن ویڈیوز بنانا تشویشناک ہے

19.11.2024 05:23 — 👍 114    🔁 43    💬 15    📌 3
Post image

‏ السَّــــــــــــلاَمُ ‏ عَلَيــْــــــــــكُم وَرَحْمَـــــــــــةُ اللّـٰهَ وَبَرَكـَـــــــــــــاتُه
❣️❣️❣️

19.11.2024 05:23 — 👍 0    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاپولسٹ سیاستدان کیسے دنیا کا بیڑہ غرق کر رہے ٹرمپ کے ساتھ ایک سابق صدر کینڈی کا قریبی رشتہ دار ہے اسے ٹرمپ نے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا ہیڈ بنایا اور یہ بیٹھا میکڈونلڈ کھا رہا اور کوک پی رہا جو انتہائی غیر صحت مند کھانے اور اس پر اب امریکہ میں بہت تنقید بھی ہو رہی اور سب سخت حیران بھی ہیں

19.11.2024 05:08 — 👍 74    🔁 18    💬 3    📌 1
Post image

‏PTAنے 5 لاکھ پورن سائٹ بلاک کیں
اتوار والے دن دو کروڑ پاکستانیوں نے غیر رجسٹرڈ وی پی این سے ان تک پہنچنے کی کوشش کی
‏ابھی کل ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی گندی ویڈیوز وائرل ہوئیں
‏سمجھ نہی آ رہی کہ قوم کس طرف چل پڑی ہے اور مجھے شدید حیرت کہ لوگ اب پاکستان میں پورن فلموں کے حق میں دلائل بھی دے رہے ہیں

19.11.2024 05:15 — 👍 128    🔁 37    💬 7    📌 5
Post image

‏اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے
‏قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے

18.11.2024 14:28 — 👍 274    🔁 79    💬 27    📌 6
Video thumbnail

‏پاکستان کے دشمنوں کو 3 چیزیں اچھی نہیں لگتی

ایک ہمارے پیارے پرچم سے، دوسرا ہماری پاک فوج سے، اور تیسرا پاکستانیوں کے باہمی محبت اور اتحاد سے

ہمارے اختلافات چاہے کتنے بھی ہوں لیکن پاکستان اور پاک فوج ہمارا غرور ہیں جسے کبھی بھی ٹوٹنے نہیں دیا جاے گا
#PakistanFirst🇵🇰
@farhankvirk.bsky.social

18.11.2024 14:41 — 👍 46    🔁 12    💬 1    📌 0

www.youtube.com/live/xwBXcRS...

18.11.2024 13:48 — 👍 125    🔁 21    💬 4    📌 0
Video thumbnail

پنکی پیرنی نے اگر سیاست کرنی ہے تو کھل کر میدان میں آے
منجھی ٹھوک کے کلا گے 🤣

18.11.2024 13:58 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0
Post image

Love you mian sab

18.11.2024 13:41 — 👍 54    🔁 13    💬 1    📌 0
YouTube Share your videos with friends, family, and the world

www.youtube.com/live/xwBXcRS...

18.11.2024 13:43 — 👍 63    🔁 12    💬 1    📌 1
Post image

یوتھیوں کی منجھی ٹھوکنے کا بندوبست پورا کیا جاوے گا او تھا بند کر دتی جاوے گی جتھوں یوتھیا جمدا اے
😉آہو سچی گل اے

18.11.2024 13:39 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

مل گیا ڈاکٹر صاحب
🌹

18.11.2024 13:29 — 👍 2    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

24 نومبر کو احتجاج 25 نومبر کو عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا دن ہے۔۔۔
انشا ءاللہ یا پھانسی یا عمر قید ہوگی ۔۔
خس کم جہاں پاک

18.11.2024 13:17 — 👍 234    🔁 60    💬 17    📌 8

بہت اعلیٰ

18.11.2024 13:29 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

اسی کر دتا جے 😉

18.11.2024 13:27 — 👍 1    🔁 0    💬 0    📌 0
Post image

پاکستان نے آئی ٹی ایکسپورٹس میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

اکتوبر 2024 میں کل آئی ٹی ایکسپورٹس
330 ملین امریکی ڈالر رہی ہیں۔

جبکہ اکتوبر 2023 میں یہ فگر 238 ملین امریکی ڈالر تھی۔

18.11.2024 13:26 — 👍 1    🔁 1    💬 0    📌 0

@saithpmln is following 18 prominent accounts