مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
#نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا
@tehjad.bsky.social
مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے
میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے
#نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا
محترم منشاخان
سیدنا محمد قاسم نانوتوی ؒ و پیروکار (مسلمان) اور جماعت کادیانی احمدی کے عقائد میں زمین و اسمان کا فرق ہے کیونکہ
مسلمانوں کا:
۱۔ اللہ تعالیٰ زندہ و ہمیشہ ہے؛
۲۔ نبی سیدنا محمد ﷺ کا نبوت قیامت کی صبح تک ہے بلکہ قیامت میں بھی جاری رہے گا؛
۳۔ کتاب قران پاک ہے؛
1/+
Ashara Akheer
Mubarak subko
26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا جو حال ہو چکا ہے، وہ قابل افسوس ہے۔ سپریم کورٹ میں آج جو ہوا، وہ اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ عمران خان
21.01.2025 14:02 — 👍 32 🔁 14 💬 3 📌 0فوجی اشیاء کا بائیکاٹ 🚫🚫
21.01.2025 07:50 — 👍 33 🔁 22 💬 1 📌 1جمعۃ المبارک کا دن.
#islamicpost
کسان کی پورے سال کی کمائی گنے کی فصل پر بھی چور ٹبر کی لوٹ مار جاری
شہبازشریف کی رمضان شوگر مل کسان کو کیسے لوٹ رہی ہے،
لٹنے والے کسان کی زبانی ہی سن لیں۔
س وقت دو چیزوں پہ فوکس رکھوں۔
1-گولی کیوں چلائی💔
2-فوجی پروڈکٹ کا بائیکاٹ🔥
سُپریم کورٹ، عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج، درخواست گزار عدالت پیش نہیں ہوئے۔۔۔!!!
اس سے ہی ہماری قیادت کی سنجیدگی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
Boycott everyone 💥🩸
11.12.2024 06:59 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 1میں بہت سے posts دیکھ رہا ہوں جن میں ایک چیز کی کمی ہے جو آج میری Posts میں بھی رہی اور وہ یہ کہ
#گولی_کیوں_چلائی
یاد رکھو یہ سوال بھولنا نہیں چاہیے
ہاتھ ہی کاٹ دیا گولی مار کر پر پھر بھی مسکرا رہا ہے۔
#گولی_کیوں_چلائی
شاعر کی شاعری بند
ادیب کی لکھائی بند
مصور کی مصوری بند
سیاستدان کی سیاست بند
بولتے کی آواز بند
صحافی کی صحافت بند
عوام کی گانڈ بند
احتجاجیو کا احتجاج بند
سر اٹھانے والے کی آنکھیں بند
ایسا ھے پیارا پاکستان
#گولی_کیوں_چلائی
قرآن کا یہ قانون ھے۔
خون کا بدلہ خون ھے۔
#گولی_کیوں_چلائی
﴿وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ﴾
اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے
اس بار شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا نا بھولیں گے نا ہم اپنے شہدا کا خون معاف کریں گے اب ایک دوسرے پر الزام لگا رہے ہو بیٹھ کر فیصلہ کر لو لیکن عوام کو بتاؤ۔۔۔
گولی کیوں چلائی۔۔۔؟؟؟
نبوت کا دروازہ آج سے 1400 سال پہلے بند ہو چکا ہے اور ہمارا یہ ایمان ہے کہ
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ اللہﷻ کے آخری رسول ہیں