سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام ; “مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ 2025 اس قوم کے لیئے حقیقی آزادی کا سال ہو گا..."
31.12.2024 18:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0@ptiunitedkingdom.bsky.social
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے قوم کے نام پیغام ; “مجھے اللہ پر پورا یقین ہے کہ 2025 اس قوم کے لیئے حقیقی آزادی کا سال ہو گا..."
31.12.2024 18:42 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جو کمائیں وطن میں لائیں
اسی سے تم گولیاں چلاؤ؟
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
28.12.2024 09:05 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، نہ کہ سیاسی بیانیئے کی ترویج یا پولیٹیکل انجینئیرنگ
28.12.2024 08:59 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0جب تک میں زندہ ہوں، ان شہداء کے قتل عام کی تحقیقات کے لیئے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔ میں خود فائرنگ کی خبر سن کر شدید اذیت کا شکار رہا اور نیند کی گولی کھانے کے باوجود نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا۔ (عمران خان)
24.12.2024 08:08 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مشن سمجھ کر سیاست میں آیا تھا۔ میرا سیاست میں آنے کا مقصد صرف ملک کی خدمت ھے۔ اللہ نے مجھے سب کچھ دیا ھے۔
18.12.2024 15:29 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0#ہمت_استقامت_کے_500_دن
17.12.2024 00:47 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0عمران خان نہ جھکا، نہ کوئی ڈیل کی اور نہ ہی اپنی قوم کی خودمختاری کا سودا کیا ! ناحق قید میں ۵۰۰ دن
#ہمت_استقامت_کے_500_دن
ایک منتخب حکومت کے خلاف سازش کرنے پر جنرل باجوہ کا احتساب ہونا چاہیئے۔
15.12.2024 21:15 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0Never forget, never forgive!
#IslamabadMassacare
And we will never give up!
14.12.2024 10:06 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0"جب بھی کوئی کام کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں، کشتیاں جلا دیتا ہوں...“
09.12.2024 19:07 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0زندگی، عزت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں پھر ڈر کس بات کا؟
08.12.2024 18:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0میرے پاکستانیو، آپ نے متحد رہنا ہے، اور صوبائیت کی آگ بھڑکانے کی کوشش کا بالکل حصہ نہیں بننا۔
07.12.2024 23:43 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0ہمارے مطالبات کو نہ مانا گیا، تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے.
07.12.2024 21:12 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0سابق وزیراعظم عمران خان کا اہم ترین پیغام :
5 دسمبر 2024
شہداہ کا لہو پوچھ رہا ہے #گولی_کیوں_چلائی
05.12.2024 23:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0علی امین گنڈا پور کا ڈی چوک میں پہنچنے کے بعد پارٹی کارکنوں سے خطاب۔
26.11.2024 11:00 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0یہ ہے وہ پاکستانی عوام جن سے خوف زدہ ہوکر ظلم و جبر اور فسطائیت کے پہاڑ توڑے گے مگر اس کے باوجود عوام ڈی چوک پہنچ چکی ہے۔
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
کارکنان کی بڑی تعداد ڈی چوک میں موجود کنٹینرز پر پہنچ گئی، عوام نے ڈی چوک پہنچ کر ثابت کر دیا، کہ اللہ کے بعد طاقت صرف عوام کی ہے اور وہی اس ملک کے حقیقی وارث ہیں۔
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کی فائنل کال پر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ، لندن کے باہر تاریخی احتجاج...
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
اٹلی ؛ بانی چیئرمین عمران خان کی کال پر اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے شاندار احتجاجی مظاہرہ۔۔۔
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
ھزاروں لوگ ڈاؤننگ سٹریٹ مظاھرہ گاہ کی طرف بڑھتے ھوۓ- آج والے مظاھرے نے پچھلے ریکارڈ بھی توڑ دیئے ھیں...
#FinalCall
#نومبر24_خان_کی_کال
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین۔۔۔
22.11.2024 11:58 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0مجھے یقین نہیں آرہا کیونکہ عمران خان پر اتنا ظلم ہوچکا ہے وہ اب کِسی کیس میں گِرفتار نہیں خان صاحب نے کہا کہ میری ضمانت ہوگئی تو 24 کا احتجاج خود لیڈ کروں گا۔ علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو
#ReleaseImranKhan
عمران خان اور اسکے وفادار ساتھی پچھلے ڈیڑھ سال سے جیلوں میں بےگناہ قید ہیں لیکن آپکی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے سے پیچھے نہیں ہٹ رہےاب وقت آگیا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق اور آئین کی بحالی اور مینڈیٹ کی واپسی کے لیے عمران خان کی فائنل کال پر باہر نکلیں اور اپنے مطالبات پرامن طریقے سے منظور کروائیں۔
20.11.2024 07:57 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل...
19.11.2024 21:32 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0