پھر وہی بات پھر وہی قصہ پرانا نکلا
حاکم وقت سے منصف کا یارانہ نکلا
@yaarakohat.bsky.social
پھر وہی بات پھر وہی قصہ پرانا نکلا
حاکم وقت سے منصف کا یارانہ نکلا
قومیں صرف معاشی لحاظ سے کرپٹ اور دیوالیہ نہیں ہوتی بلکہ انسانی اخلاقی سماجی طور پر دیوالیہ ہوجایا کرتی ہیں ،
09.12.2024 17:13 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
فیصل واوڈہ اسٹبلیشٹ کا صالح ظافر ہے
19.11.2024 17:36 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0فیصل واوڈہ چاہتا کیا ہے اور ان کو ٹی وی سکرینوں پر بیٹھاتا کون ہے۔
19.11.2024 17:34 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0دنیا ٹیکنالوجی میں کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔
اور ہم اب بھی vpn کا رونا رو رہے ہیں