@haider-ali.bsky.social
Accountant | Data Analyst
لاہور میں مکمل طور پر پاکستان میں بنایا گیا پہلا اینٹی سموگ ٹاور نصب لر دیا گیا۰
تحریک انتشار اس کے بیرونی آقا پریشان ہیں کہ ہمارے تمام تر منفی پروپیگنڈہ زہریلے بیانیہ تمام تر سازشوں کے باوجود دھماکوں شہادتوں کے باوجود سیاسی انتشار فتنہ فساد کے باوجود پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور ان کی سازشیں ناکام ہو رہی ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
27.12.2024 19:14 — 👍 17 🔁 7 💬 0 📌 0الحمدللہ چاچو کی شبانہ روز محنت کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے ہیں👏🏻👏🏻👏🏻
08.12.2024 10:25 — 👍 23 🔁 2 💬 0 📌 0"Tolerance becomes a crime when applied to evil."
Thomas Mann
www.facebook.com/share/v/19mn...
23.11.2024 05:58 — 👍 5 🔁 1 💬 0 📌 0The reality behind the health card!
PTI claims the health card as its success, but in reality, it was an initiative launched by Nawaz Sharif’s government in 2016.
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟
کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں تین دن کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد
22.11.2024 07:22 — 👍 10 🔁 6 💬 2 📌 0پختونخواہ میں 38 لاکھ ڈگری یافتہ نوجوان بیروزگار، جن میں 17 ہزار ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔
چودہ یونیورسٹیاں بند ہورہی ہیں اور
19 ہزار سکولوں میں سٹاف، چاردیواری اور لیٹرین کی سہولت نہیں ہے۔ جبکہ
نمائندے صرف ایک کام میں مصروف ہیں۔ چلو چلو اسلام اباد چلو پشاور چلو 🙏🏻
Public service message
19.11.2024 17:10 — 👍 342 🔁 127 💬 25 📌 2Starmer refuses to use the word "genocide," What is he afraid of? What does he think he has to gain? Whatever it is, he is up to his neck in complicity!
18.11.2024 13:07 — 👍 371 🔁 65 💬 25 📌 0