@03006112977.bsky.social
@Myahya 00786
ســو فـیصـد نہــیں ہـــزار فــیصد نـــوازشــــریف کـے ســاتـھ کـھڑا ہــوں
ن میرا جنون
👊🐅✌
نارووال میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر
گن سکو تو گن لو
#CMMaryamInNarowal
اُس کے قابل نہیں تھے ہم، سو ہم نے پھر
آنکھ پونچھی، درد سمیٹا، دل اٹھایا، کوچ کیا
اللہ الحق ھے جب چاہے دے سکتا ھے😉🥰
انشاءاللہ ضرور دےگا ،اُس کے خزانے میں کوئی کمی نہیں
Ameen
🤲🏻🤲🏻
ہمارے ہاں یوتھیوں کی تسلی بخش مرمت کا کام گارنٹی سے کیا جاتا ہے۔۔۔!!
اختیار ولی یوتھیا مرمت سنٹر
ہیلو پنجوتھے ویرے پما بولدا پیاں سنا فیر وڑیا ای۔۔۔۔۔ ٹوں ٹوں ٹوں
22.01.2025 18:57 — 👍 1 🔁 0 💬 0 📌 0Halo
15.01.2025 18:25 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0احتساب عدالت کے عملے نے باقاعدہ فریقین کو آگاہ کر دیا ہے کہ کل صبح گیارہ بجے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔
12.01.2025 19:04 — 👍 0 🔁 0 💬 1 📌 0Nice
09.01.2025 19:36 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0Hy♥♥
09.01.2025 19:35 — 👍 2 🔁 0 💬 1 📌 0پتنگ بازوں کی اب خیر نہیں !
"پنجاب بھر میں پتنگ بازی پر مکمل پابندی عائد"
نوجوانوں سے کہتی ہوں کسی کے اقتدار کا ایندھن نہ بنو
#مریم_کا_خوشحال_کسان
وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے یہ ثابت کیا ہے کہ کامیابی نعروں سے نہیں عملی اقدامات سے حاصل ہوتی ہے۔ ان کی کارکردگی نے عوام بالخصوص نوجوانوں کے اعتماد کو جیتا اور انہیں ایک نئی اُمید اور حوصلہ دیا ہے
#MaryamKaHonhaarPunjab
وزیراعلی پنجاب مریم نواز جہاں جاتی ہیں اپنے بچوں کے ساتھ گھل مل جاتی ہیں اور یہ احساس بھی نہیں ہوتا کہ ایک وزیراعلی کے ساتھ اتنی بے تکلفی ہے
#MaryamKaHonhaarPunjab
یہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر تمہارے ہیں
کہکشاں کے یہ جالے، رہ گزر تمہارے ہیں
#MaryamKaHonhaarPunjab
معصوم اور دلفریب مسکراہٹ کے ساتھ دن کا آغاز کریں۔
اسلام علیکم :-