جو شخص اسلامی انقلاب کا سرگرم داعی ہو اور پھر اسکا تعلق اپنے ساتھیوں سے ایسا ہو جیسا راہ چلتے اجنبی سے تو اسے اپنے بارے میں غور کرنا چاہییے کہ وہ کس راہ پر جا رہا ہے ۔(مولانا مودودیؒ، تحریک اور کارکن)
24.11.2024 09:32 — 👍 25 🔁 12 💬 1 📌 0@azizurrehman.bsky.social
حل صرف جماعت اسلامی
جو شخص اسلامی انقلاب کا سرگرم داعی ہو اور پھر اسکا تعلق اپنے ساتھیوں سے ایسا ہو جیسا راہ چلتے اجنبی سے تو اسے اپنے بارے میں غور کرنا چاہییے کہ وہ کس راہ پر جا رہا ہے ۔(مولانا مودودیؒ، تحریک اور کارکن)
24.11.2024 09:32 — 👍 25 🔁 12 💬 1 📌 0حکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
17.11.2024 16:39 — 👍 287 🔁 89 💬 12 📌 4امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
18.11.2024 11:14 — 👍 227 🔁 69 💬 10 📌 2Alkhidmat Youth Gathering 9.0
17.11.2024 16:41 — 👍 380 🔁 128 💬 26 📌 3