پاکستان اور انڈیا کا میچ دیکھنے کی احتیاطی تدابیر
وضو
جائے نماز
تسبیح
پیناڈول کا پتہ
بلڈ پریشر کی دوائی
بلڈ پریشر چیک کرنے والا آلہ
کمرے میں سے قیمتی اشیاء کا انخلاء ۔
تم جیتو یا ہارو سنو ہمیں تم سے پیار ہے
کا انتظام لازمی ہونا چاہیے😂😂
مشورہ:- کھیل کو کھیل سمجھیں۔ جنگ نہ بنائیں
28.09.2025 09:06 — 👍 4 🔁 1 💬 0 📌 0
اعتراف کرتا ہوں
کہ پی ٹی آئی کے حکومت بنانے میں جنرل فیض شامل تھا
جنید اکبر رہنما پی ٹی آئی
28.09.2025 09:09 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
Pakistan, Pakistan, Pakistan- Hamesha Zindabad!
I love, My Pakistan!
14.08.2025 04:20 — 👍 10 🔁 5 💬 1 📌 0
سعودی عرب پاکستان کے شہر گوادر میں 10 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری تعمیر کرے گا۔
23.09.2025 14:31 — 👍 4 🔁 2 💬 0 📌 0
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#cmpunjab
#nawazsharif
#pmln
#Pakistan
18.11.2024 19:35 — 👍 11 🔁 5 💬 0 📌 0
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
#maryamnawaz
#maryamnawazsharif
#cmpunjab
#nawazsharif
#pmln
#Pakistan
18.11.2024 19:37 — 👍 10 🔁 5 💬 0 📌 0
پشاور جلسے کے احتتام پر پولیس اور ی PTI کے درمیان سخت لڑائی۔
27.09.2025 20:30 — 👍 2 🔁 1 💬 0 📌 0
ہم ٹرمپ کو کیا سمجھتے ہیں ٹرمپ کیا ہے جی،
ٹرمپ کو آپ ابا جی سمجھتے تھے،
پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی۔۔۔
🤣🤣🤣
28.09.2025 03:07 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
پشاور میں پی ٹی آئی کا جلسہ ختم ہونے کیبعد لوگوں نے
عمران نیازی کی تصویر والے بینر پھاڑ دئیے،
شعور۔
28.09.2025 03:27 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
مریم نواز شریف کا خواب
پڑھا لکھا جدید پنجاب
22.05.2025 07:53 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
عمران ریاض نے گنڈاپور کی گالیاں ہضم کرلی ہیں،اسے پتہ ہے جواب دے گا تو ڈالرز بھی جائیں گے اور خیبرپختونخواہ میں چھپا بیٹھا ہے وہاں چھترول بھی ہوگی، کہتا گنڈاپور نے گالیاں دیں ہیں ان کا جواب بھی میری طرف سے وہی دے گا
04.12.2024 19:57 — 👍 43 🔁 17 💬 3 📌 0
ھنسنا ضروری ھے
27.11.2024 11:00 — 👍 57 🔁 24 💬 1 📌 0
3 ہزار سے زیادہ ایسی گاڑیوں کی فوٹیجز حاصل کرلی ہیں جن سے واضح ہورہا ہے کہ کن گاڑیوں سے اسلحہ، کن گاڑیوں سے آنسو گیس شیلنگ کا سامان اتارا گیا.
آئی جی اسلام آباد
27.11.2024 11:23 — 👍 68 🔁 28 💬 1 📌 1
چین نے پاکستان کو سو ایٹمی میزائل دے دئیے،
انڈیا کی نیندیں حرام ہوگئیں،
جاوید چوہدری۔
30.04.2025 15:56 — 👍 3 🔁 2 💬 0 📌 0
صدیق جانوں اور صابر شاکروں سے گرے، فرحان ورکوں اور حسن ایوبوں میں اٹکے
صاحب لوگوں کے حسنِ انتخاب کے قربان جایئے ۔۔۔۔۔
30.04.2025 16:06 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
02.04.2025 03:02 — 👍 0 🔁 0 💬 0 📌 0
پہلے کہتا تھا پاکستان سے باہر انویسٹمنٹ کرنا حرام سمجھتا ہوں اور جب ریاست نے اس پراپرٹی ٹائیکون قبضہ مافیا پر ہاتھ ڈالنا شروع کیا تھا دبئ بھاگ گیا اور وہاں انویسٹمنٹ شروع کردی یہ لوگ سیاستدانوں کو منافق کہتے ہیں
25.01.2025 07:08 — 👍 17 🔁 8 💬 0 📌 0
جس انداز میں نواز شریف کے ببر شیر خواجہ آصف نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کو للکارا ہے اس کی پاکستانی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
25.01.2025 06:23 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 1
یہ ہے ہمارا پنجاب CM پنجاب دن رات قوم کی خدمت کر رہی اللہ ان کی حفاظت فرمائے امین گریٹ ورک
25.01.2025 21:14 — 👍 14 🔁 10 💬 0 📌 0
ایتھے رکھ
اگر ملک ریاض سمجھتے ہیں کہ ان کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تو وہ وقت چلا گیا اب ریاست ان پر ہاتھ ڈالے گی ان کو ہم دبئی سے واپس لائیں گے اس مافیا کو ریاست کے اندر ریاست چلانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی. وزیر دفاع خواجہ آصف
24.01.2025 10:49 — 👍 12 🔁 4 💬 0 📌 0
ایک بھینس، دو مرغیاں، دو بکریاں اور چار کتے کا مالک تھا عمران خان میرے اور جہانگیر ترین سے پہلے ۔ وفاقی وزیر علیم خان۔۔
یہ تھی عمران خان کی ٹوٹل اوقات اور یوتھئیے بیچارے سمجھتے رہے وہ ہماری نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے۔
25.01.2025 05:54 — 👍 10 🔁 6 💬 1 📌 0
پی ٹی آئی کی طرف سے ایک اور زہریلا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شریک ہوئے ۔پی ٹی آئی ہمیشہ خود کو ملک دشمن جماعت ثابت کرتی ہے ۔
26.01.2025 09:00 — 👍 5 🔁 4 💬 0 📌 1
پیکا ایکٹ پر وہ منافق بھی شور مچا رہے ہیں جن کے دور میں عمران خان کو صرف بد دعائیں دینے پر مقدمات درج ہوتے تھے۔
26.01.2025 10:31 — 👍 8 🔁 2 💬 0 📌 2
🤭🤭🤭
26.01.2025 10:42 — 👍 1 🔁 1 💬 0 📌 0
24.01.2025 13:10 — 👍 2 🔁 0 💬 0 📌 0
سعودی عرب عمران خان کی
گارنٹی دینے کو تیار ہے۔ البتہ اس بات کا کوئی امکان نہیں کے عمران خان کسی مغربی ملک میں جا سکتے ہیں۔
حماد حسن
18.01.2025 05:17 — 👍 9 🔁 1 💬 1 📌 0
یہ صرف سکالرشپ نہیں بلکہ ایک روشن اور محفوظ کل کی ضمانت ہے
#MaryamKaHonhaarPunjab
16.01.2025 03:13 — 👍 7 🔁 2 💬 0 📌 0
کوئی سوچ سکتا تھا کہ
علامہ اقبال
فراز
کی اولاد بھی ملک دشمن نکلے گی ؟
کون ھے ان کو لانے اولا ؟
14.01.2025 08:51 — 👍 3 🔁 0 💬 0 📌 0
عدالت پیش ہونے سے پاٹے خان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں اور سابقہ ڈائیلاگ سنو جناب کے 🤭
14.01.2025 03:59 — 👍 3 🔁 1 💬 0 📌 0
Overseas Pakistani
پی ٹی آئی سپورٹر مجھے فالو نا کریں شکریہ
پلیز پی ٹی آئی P T I والے مجھے فالو نہ کریں پھر میرے پاس بلاک کے علاؤہ آپشن نہیں بچتا
سیاستدان صرف میاں محمد نواز شریف صاحب
#ملتان #سرائیکی #دیہاتی #پگ چادر
پاکستان میرا پیارا ملک ہے اس کے لیے تو میری جان بھی قربان ہے
پاکستان زندہ باد
https://x.com/khimran6?t=ifCm2ygUG__BIbKFGYQZwg&s=09
Engr by Profession, Bhuttoist by Political ideology, A born fighter for the cause and ideology ,I believe in. Always willing to listen and learn.
Multan/Lahore/KSA.
Islamic library with a collection of the best resources, Join our discord with basic to intermediate knowledge on Islam. https://linktr.ee/maktabulislam
Economics teacher and global citizen dedicated to linking real-world issues to economic principles, inspiring students to think critically and act for a sustainable future.
For more from us visit: https://linktr.ee/quranforthought
How to read the Quran: https://www.howtomuslim.org/how-to-read-quran
Discuss Islam with Muslims: https://linktr.ee/dawah.mission